#1189.05

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 8185

تاریخ اہل حدیث جلد6(بہاؤالدین )

  • صفحات: 732
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29280 (PKR)
(اتوار 27 اکتوبر 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

’اہل حدیث‘ ایک فکر اور تحریک کا نام ہے جو سنت کو مدار عمل ٹھہرانے میں انتہائی حریص اور رد بدعات میں نہایت بے باک ہے۔ اس کا مطمح نظر فقط عمل بالقرآن والحدیث ہے۔ معاشرے میں پھیلے رسوم و رواج کو یہ جماعت سنت رسول کی نگاہ سے دیکھتی ہے اگر ان میں سے کوئی چیز سنت کی میزان پر پوری اترتی ہے تو اسے فوراً قبول کر لیا جاتا ہے اور اگر کسی چیز کا کوئی بھی گوشہ سنت رسول سے متصادم ہے تو اس سے اعراض کر لیا جاتا ہے۔ اس تحریک کے خلاف جہاں بریلی شہر سے صدائیں بلند ہوئیں وہیں ابنائے دیوبند بھی اس کام میں پیچھے نہیں رہے اور اس تحریک پر طرح طرح کے الزامات لگا کر اس کا راستہ روکنے کی سعی لاحاصل کرتے رہے۔ برصغیر میں جماعت اہل حدیث مختلف مصائب اور آزمائشوں سے دوچار رہی لیکن اس ابتلا کے دور میں بھی اس فکر سے وابستہ لوگوں کی توانائیاں کم نہیں ہوئیں اور وہ پامردی کے ساتھ تمام مصائب کا مقابلہ کرتے رہے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ آزمائشوں کے تسلسل میں جماعت کی ثابت قدمی اور پامردی کی داستان رقم کی جائے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین نے دیار غیر میں ہونے کے باوجود زیر نظر کتاب کی صورت میں تاریخ اہل حدیث بیان کر کے  اس قرض اور فرض کو ادا کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے کام پر ایک نظر ڈالنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس قدر وسیع اور ہمہ گیر کام شاید اس سے پہلے انجام نہیں پایا۔ انہوں نے اکابر اہل حدیث کی زبانی مسلک اہل حدیث کے خدو خال واضح کیے ہیں اور اس کے مابہ الامتیاز  مسائل کو اکابر کی تحریروں سے نقل کیا ہے جو اہل حدیث جماعت کے تاریخی ورثے کی حفاظت کی بہترین صورت ہے۔ مصنف نے تاریخ میں اہل حدیث مسلک کے تسلسل کو بیان کیا ہے اور برصغیر میں جن لوگوں نے عمل بالحدیث کی راہیں دشوار گزار بنانے کی کوشش کی ہے انہیں بے نقاب کیا ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں اور بھی بہت کچھ ہے جو یقیناً قارئیں کے لیے افادے کا باعث ہوگا۔ یہ تاریخی دستاویز اور داستان عزیمت، جماعت اہل حدیث کے اصول و مقاصد اور خصائص و امتیازات کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اشتہار مسائل عشرہ

 

8

ضمیمہ اشتہار مسائل عشرہ

 

9

نمبر اول  تمتہ اخبار سفیر ہند امر تسر 13 اپریل 1878ء

 

13

کان پوری فاضل سے خطاب

 

13

علماء لکھنؤ و بنارس سے خطاب

 

14

بنارسی جواب کا خلاصہ آٹھ مضامین ہیں

 

17

ابطال مضمون اول

 

18

ابطال مضمون دوم

 

19

ابطال مضمون سوم

 

20

ابطال مضمون چہارم

 

20

نمبر دوم نمبر اول  تمتہ اخبار سفیر ہند امر تسر 20 اپریل 1878ء

 

25

نمبر سوم نمبر اول  تمتہ اخبار سفیر ہند امر تسر 1878ء

 

36

نمبر چہارم نمبر اول  تمتہ اخبار سفیر ہند امر تسر 1878ء

 

55

ابطال مضمون چہارم بوجہ دوم

 

61

وجہ ابطال مضمون چہارم بوجہ سوم

 

65

ابطال مضمون پنجم

 

66

ابطال مضمون ششم

 

67

ابطال مضمون ہفتم

 

67

ابطال مضمون ہشتم

 

68

التوقیع علی التردیع ( توقیع جس میں تردیع کا جواب ہے)

 

144

محمد شاہ سے خطاب

 

145

صفت و سیرت دروغ گوئی جناب مخاطب

 

145

اثبات کذب اول و دوم

 

152

اثبات کذب سوم

 

173

اثبات کذب چہارم

 

180

اثبات کذب پنجم

 

181

نمبر دہم اشاعۃ السنہ

 

188

ضمیمہ اشاعۃ السنۃ النبویہ

 

197

نمبر اول و دوم اشاعۃ السنہ

 

208

ادلہ کاملہ کا مولف کون ہے؟

 

209

اہل حدیث پر تجویز متعہ کی تہمت کا جواب

 

218

ابن قیم اور تطبیق قرآن و حدیث میں

 

221

امام شافعی  کے الزامات کی کتب حنفیہ سے تائید

 

244

امام ابو حنیفہ  کی مخالفت احادیث سے برات

 

245

النصح و الاعذار الی بعض الاخیار

 

261

مبحث کا نشنس

 

359

اثبات نبوت

 

422

اعتراضات و معارضات معتزلہ اور ان کے جوابات

 

432

مصباح الادلہ لدفع  الا دلۃ الاذلۃ

 

502

حدیث عبادہ بن صامت

 

527

جواب التماس و ازالۃ الوسواس

 

642

وسوسہ اول تا وسوسہ یازدہم اور اس کا ازالہ

 

646 تا 668

خلاصۃ الانظار فی تکذیب الاظہار

 

672

قطعات تاریخ

 

679

متفرقات

 

680

شکریہ و شکایت

 

692

امام غزالی

 

701

نیچریہ کی اسلام سے مخالفت

 

718

احکام مذہبی میں دست اندازی

 

729

کتابیات

 

731

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52104
  • اس ہفتے کے قارئین 101116
  • اس ماہ کے قارئین 2173033
  • کل قارئین113780361
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست