#1567

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 11958

اہل حدیث ایک صفاتی نام

  • صفحات: 165
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4950 (PKR)
(بدھ 03 اپریل 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

طائفہ منصورہ، فرقہ ناجیہ اور اہل حق کا صفاتی نام اہل حدیث ہے۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو ہر دور میں موجود رہے اور قیامت تک رہیں گے۔ طائفہ منصورہ  کی وضاحت کرتے ہوئے امام احمدبن حنبل ؒ نے فرمایا ’’ اگر یہ طائفہ منصورہ اصحاب الحدیث ( اہل حدیث) نہیں تو میں نہیں جانتا کہ وہ کون لوگ ہیں۔(معرفۃ علوم لحدیث للحاکم) اہل حدیث وہ خاص لوگ ہیں جن کے بچے بچے کو رسول اللہ ﷺ کی حدیث سے گہرا شغف اور قلبی لگاؤ ہے۔ وہ قیاس آرائیوں اور فقہی موشگافیوں کی بجائے نبی کریم ﷺ کی حدیث ہی بیان کرنے میں سعادت جانتے ہیں،۔ یہ  کتاب  فضلیۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تصنیف لطیف ہے جو اہل حدیث  کے صفاتی نام کے بارے میں پیدا ہونے والے اشکالات واعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہے۔ یہ اس لحاظ سے بڑی جامع اور منفرد کتاب ہے کہ ہر بات مستند، مدلل اور باحوالہ ہے۔ اللہ رب العزت محترم حافظ صاحب حفظہ اللہ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر سے نوازے اور ان سے اسی طرح کا علمی وتحقیقی کام کراتا رہے۔
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

5

اہل حدیث ایک صفاتی نام

 

9

کیا اہل حدیث نام صحیح ہے

 

19

اہل حدیث ایک صفاتی نام اور اجماع

 

28

اہل حدیث پر بعض اعتراضات اور ان کے جوابات

 

42

فرقہ مسعودیہ اور اہل الحدیث

 

56

صحابہ ؓ اجمعین اور مسلمین

 

64

تلزم جماعت المسلمین و امامہم

 

69

اہل السنہ پر مسعود صاحب کے چند بچگانہ اعتراضات

 

73

جماعت المسلمین سے کیا مراد ہے

 

76

اصحاب الحدیث کون

 

81

سلف صالحین اور تقلید

 

82

اہل حدیث کب سے ہیں اور دیو بندیہ و بریلویہ کا آغاز کب ہوا

 

123

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35289
  • اس ہفتے کے قارئین 460779
  • اس ماہ کے قارئین 1661264
  • کل قارئین113268592
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست