#36

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 27275

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1280 (PKR)
(بدھ 17 دسمبر 2008ء) ناشر : مکتبہ الحدیث، حضرو ضلع اٹک

نماز کے دیگر مسائل کی طرح ایک اختلافی مسئلہ نماز میں حالت قیام میں ہاتھ باندھنے کے مقام کا بھی ہے۔ ہمارے برصغیر میں اکثریت نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتی نظر آتی ہے۔ رسول اکرم ﷺ کا فرمان ہے کہ نماز اس طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔ اس کتاب میں رسول اکرم ﷺ کی نماز میں حالت قیام میں ہاتھ باندھنے کے مقام کی وضاحت اور ہاتھ باندھنے کا حکم مستند احادیث کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔ طرفین کے دلائل اور ان پر کئی طرق سے بحث ہے۔ فاضل مصنف نے نفس مسئلہ پر ہی راست گفتگو کی ہے جو کہ اکثر یا تو احادیث و آثار پر مشتمل ہے ، یا مخالفین پر اتمام حجت کیلئے سلف صالحین کے زیر بحث مسئلہ سے متعلقہ اقوال پر۔ اپنے موضوع کے لحاظ سے مختصر مگر جامع کتاب ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

::

4

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

::

7

تقلید پرستی کا ایک عبرتناک واقعہ

::

9

ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا

::

9

عبدالرحمان بن اسحاق الواسطی

::

10

سینے پر ہاتھ باندھنا

::

13

مؤمل بن اسماعیل

::

17

دیوبندیہ کا ایک عجیب اصول

::

20

ابوتوبہ الحلبی

::

21

الحیثم بن حمید

::

21

ثور بن یزید

::

22

سلیمان بن موسی

::

23

خلاصہ التحقیق

::

25

اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل

::

28

نصر الرب فی توثیق سماک بن حرب

::

39

جارحین اور ان کی جرح

::

40

معدلین اور ان کی تعدیل

::

43

اختلاط کی بحث

::

46

حدیث اور اہل حدیث کتاب کا جواب

::

51

نقطۂ آغاز

::

52

مصنف ابن ابی شیبہ کا پہلا صفحہ (عکس)

::

59

مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث کا عکس

::

60

مصنف ابن ابی شیبہ کا پہلا صفحہ (دوسرا نسخہ)

::

61

مصنف کی حدیث کا عکس (دوسرا نسخہ)

::

62

مصنف ابن ابی شیبہ کا قلمی نسخہ

::

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10378
  • اس ہفتے کے قارئین 94099
  • اس ماہ کے قارئین 789749
  • کل قارئین96441593

موضوعاتی فہرست