#1062

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 30381

نماز نفل کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5610 (PKR)
(اتوار 22 اگست 2010ء) ناشر : وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد، مملکت سعودی عرب

پروردگار کی بندگی کا سب سے اعلی اظہار نماز سے ہوتا ہے  یہی وجہ ہے کہ ہمار ے پیغمبر اعظم محمد رسول اللہ ﷺ فرض نمازوں کے ساتھ ساتھ نفلی نمازوں کابھی بکثرت اہتمام کیا کرتے تھے نفل نماز بہت اہمیت کی حامل ہے حدیث نبوی ﷺ کی رو سے روز قیامت اگر فرائض میں کمی ہوئی تو وہ نوافل سے پوری کردی جائے گی فلہذا ہمیں بھی نفل نماز کی ادائیگی کےلیے سعی وکاوش کرنی چاہئے زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف نے کتاب وسنت کی روشنی میں بڑے ہی خوبصورت اندازمیں نماز نفل کی اہمیت وفضیلت اور اس کے احکام ومسائل پرروشنی  ڈالی ہے انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ نماز نفل کی کون سی صورتیں ہوسکتی ہیں اور نبی مکرم ﷺ کے اسوۂ پاک سے ان کی مشروعیت کہاں تک ثابت ہے آج جب کہ فرائض سے بھی غفلت برتی جارہی ہے ضرورت ہے کہ نماز کی اہمیت کو جانا جائے اور فرائض کے ساتھ نفل نماز کی بھی پابندی کی جائے اس کے لیے زیر نظر کتاب کامطالعہ انتہائی ممدو ومعاون ثابت ہوگا۔ان شاء اللہ


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

1۔نفل کامفہوم

 

5

2۔نماز  نفل کےفضائل

 

5

3۔نماز نفل بیٹھ کرپڑھناجائزہے

 

11

4۔حالت سفرمیں سواری پرنفل نماز پڑھنے کاجواز،چاہے سفرلمباہویامختصر

 

14

5۔نماز نفل اپنے گھرمیں پڑھناافضل ہے

 

17

6۔سب سے محبوب نفلی عبادت اللہ کےہاں وہ ہے  جوہمیشہ کی جائے

 

17

7۔نمازنفل کبھی کبھی جماعت  کے ساتھ پڑھی  جاسکتی ہے

 

21

8۔ نماز نفل کی اقسام

 

25

پہلی قسم :دائمی سنتیں

 

26

1۔فرائض کےساتھ موکدہ سنتیں اوروہ بارہ ہیں

 

25

2۔فرض نماز کی موکدہ اور غیر موکدہ سنتوں کی تفصیل

 

28

3۔فرائض کی سنتوں کاوقت

 

40

4۔سنتوں کی قضاء

 

40

5۔سنتوں اور فرضوں کے درمیان فاصلہ

 

42

6۔فرض نماز کی اقامت کے بعدسنتوں کوچھوڑدیناچاہیے

 

44

7۔فجرکی سنتوں اوروترکے علاوہ باقی سنتوں کو بحالت سفرچھوڑدیناسنت ہے

 

48

دائمی سنتوں میں دوسری قسم نماز وترہے

 

50

1۔وترسنت موکدہ ہے

 

50

2۔وتر کی فضیلت

 

53

3۔نمازوترکاوقت

 

55

4۔نمازوتر کی اقسام اور رکعات کی تعداد

 

62

5۔نمازوترکی قراء ت

 

69

6۔قنوت وتر

 

71

7۔دعائے قنوت رکوع سے پہلےاو راس کے بعدپڑھی جاسکتی ہے

 

72

8۔دعائے قنوت میں ہاتھ اٹھانااور مقتدیوں کاآمین کہنا

 

75

9۔نماز وتررات کی آخر ی  نماز

 

76

10۔نمازوترسے سلام پھیرنے کے بعددعا

 

77

11۔ایک رات میں دووتر نہیں ہیں

 

77

12۔وترکے لیے گھروالوں کوبیدارکرنامشروع ہے

 

78

13۔وترفوت  ہوجائے تواسے قضاء کرناچاہیے

 

79

14۔فرض نمازوں میں قنوت نازلہ

 

80

دائمی سنتوں میں تیسری قسم نمازچاشت ہے

 

87

1۔نماز چاشت سنت موکدہ ہے

 

87

2۔نماز چاشت کی فضیلت

 

90

3۔نماز چاشت کاوقت

 

93

4۔نما زچاشت کی کم ازکم رکعات

 

93

دوسری قسم :نماز نفل کی دوسری قسم وہ نماز ہےجس کے لیےجماعت مشروع کی گئی ہے

 

95

1۔تراویح کامفہوم

 

95

2۔نمازتراویح سنت موکدہ ہے

 

96

3۔حدیث میں نماز تراویح کی بڑی فضیلت

 

97

4۔نماز تراویح اور قیام رمضان کے لیے جماعت مشروع ہے

 

97

5۔آخری عشرے میں قیام رمضان کاخصوصی اہتمام

 

101

6۔نمازتراویح کاوقت

 

102

7۔رکعات تراویح کی تعداد

 

102

تیسری قسم:نمازنفل کی تیسری قسم عمومی نماز نفل ہے

 

104

(1)نماز تہجد

 

104

1۔تہجدکامفہوم

 

104

2۔نمازتہجدکا حکم

 

104

3۔رات کےقیام کی فضیلت انتہائی عظیم ہے

 

106

4۔قیام الیل کاسب سےافضل وقت رات کاآخری تہائی حصہ ہے

 

113

5۔رکعات قیام الیل کی تعداد

 

116

6۔قیام الیل  کے آداب

 

117

7۔قیام الیل کےمعاون اسباب

 

141

چوتھی قسم :نماز نفل کی چوتھی قسم وہ نمازیں ہیں جوکسی سبب کی بناء پرمشروع کی گئی ہیں

 

151

(1)تحیۃ  المسجد

 

151

(2)سفرسےواپسی پرمسجد  میں دورکعتیں پڑھنا

 

153

(3)وضوء کے بعدنماز

 

154

(4)نمازاستخارہ

 

157

(5)صلاۃ التوبہ

 

158

(6)سجودتلاوت

 

159

(7)سجدہ شکر

 

170

نمازنفل کےممنوعہ اوقات

 

172

پانچ ممنوعہ اوقات

 

172

2۔ممنوعہ اوقات کی سببی نمازیں

 

176

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25596
  • اس ہفتے کے قارئین 451086
  • اس ماہ کے قارئین 1651571
  • کل قارئین113258899
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست