#73

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 32917

حصن المسلم (سعید بن علی)

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3520 (PKR)
(منگل 04 اگست 2009ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس  کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور صحت حدیث کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز , ضروری اذکار , اور دعائیں جمع کی ہیں جن کا تعلق قرآن و حدیث سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں بخاری و مسلم , صحیح ابو داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ جیسی کتابوں سے حدیث کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار دعائیں ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و اہمیت ,سونےاور جاگنے کے اذکار , کپڑے پہنے اور اتارنے , قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا , وضوء سے پہلے اور بعد , گھر میں داخل ہونے اور نکلنے , مسجد میں آنے جانے , غم و فکر , بے قراری , دشمن پر بدعا , ادائیگی قرض کی دعا , گناہ کرے تو کیا کرے , شیطان کے وسوسوں سے بچنے , بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا , اور اس کا جواب , بیمار پرسی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے , بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی دعاوں کا ذکر کیا گیا ہے
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ذکر کی فضیلت

::

9

نیندسے جاگنے کے اذکار

::

17

کپڑا پہننے کی دعا

::

23

نیا کپڑا پہننے کی دعا

::

23

نیا کپڑا پہننے کو کیا دعا دی جائے

::

24

کپڑا اتارے تو کیا پڑھے ؟

::

25

قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی دعا

::

25

قضائے حاجت سے نکلنے کی دعا

::

25

وضوء سے پہلے ذکر

::

26

وضوء سے فارغ ہونے کے بعد ذکر

::

26

گھر سے نکلتے وقت ذکر

::

27

گھر میں داخل ہوتے وقت ذکر

::

29

مسجد کی طرف جانے کی دعا

::

29

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

::

31

مسجد سے نکلنے کی دعا

::

32

اذان کے اذکار

::

32

استفتاح (نماز شروع کرنے ) کی دعا

::

34

سورتہ الفاتحہ

::

42

رکوع کی دعا

::

43

رکوع سے اٹھنے کی دعا

::

45

سجدے کی دعا

::

46

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

::

48

سجدتلاوت کی دعا

::

49

تشہد کی دعا

::

50

تشہد کے بعد نبی کریم ﷺ پر صلوتہ

::

51

آخری تشہد کے بعد سلام سے پہلے کی دعا

::

53

نماز سے سلام کے بعد اذکار

::

60

فجر کی نماز سے سلام کے بعد

::

66

صلوتہ استخارہ کی دعا

::

67

صبح  و شام کے اذکار

::

69

سونے کے اذکار

::

86

رات پہلو بدلتے وقت دعا

::

95

نیند میں گھبراہٹ کی دعا اور وحشت کی دعا

::

96

اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرئے

::

96

قنوت وتر کی دعا

::

97

وتر سے سلام کے بعد ذکر

::

100

غم اور فکر کی دعا

::

101

بے قراری کی دعا

::

103

دشمن اور حکومت والے سے ملنے کی دعا

::

105

اس کے لیے دعا جو بادشاہ کے ظلم سے ڈرے ‎

::

106

دشمن پر بدعا

::

108

جو کسی قوم سے ڈرے وہ یہ کہے

::

108

جسے ایمان میں شک ہونے لگے وہ یہ دعا پڑھے

::

109

ادائیگی قرض کی دعا

::

110

نماز میں یا قرآن پڑھتے ہوے وسوسے کی دعا

::

110

اس کی دعا جس پر کوئی مشکل ہو جائے

::

111

گناہ کرئے تو کیا کہے اور کیا کرے

::

112

شیطان اور اس کے وسوسوں کو دور کرنے کی دعا

::

112

جب ایسا واقعہ ہو جائے جو مرضی کے خلاف ہو یا کوئی کام اس کی طاقت سے باہر ہو جائے تو کیا کہے

::

113

بچہ ہونے پر مبارک باد اور اس کا جواب

::

114

بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے

::

115

بیمار پرسی کے وقت مریض کی دعا

::

115

بیمار پرسی کی فضیلت

::

116

اس مریض کی دعا جو اپنی زندگی سے ناامید ہو چکا ہو

::

116

قریب الموت کو تلقین

::

118

جسے کوئی مصیبت پہنچے اس کی دعا

::

118

میت کی آنکھوں بندکرتے وقت کی دعا

::

119

میت پر جنازہ ادا کرتے وقت کی دعا

::

120

بچے پر جنازے کی دعا

::

123

تعزیت کی دعا

::

124

میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا

::

125

قبروں کی زیارت کی دعا

::

126

ہوا چلتے وقت کی دعا

::

127

بادل گرجنے کی دعا

::

128

بارش کی چند دعائیں

::

128

بار ش اترتے وقت کی دعا

::

129

بارش اتر نے کے بعد کی دعا

::

130

مطلع صاف کرنے کی دعا

::

130

چاند دیکھنے کی دعا

::

130

روزہ کھولنے کے وقت کی دعا

::

131

کھانے سے پہلے دعا

::

132

کھانےسے فارغ ہو کر دعا

::

133

کھانا کھلانے والے کے لیے مہمان کی دعا

::

134

جوشخص کچھ کھلائے یا کھلانے کا ارادہ کرے اس کے لیے دعا

::

134

جب کسی گھر والوں کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعا کرے

::

135

دعا جب کھانا حاضر ہو اور روزہ دار روزہ نہ کھولے

::

135

روزہ دار سے کوئی اگر گالی گلوچ کرے تو کیا کہے

::

135

پہلا پھل دیکھنے کے وقت کی دعا

::

136

چھینک کی دعا

::

136

جب کافر کو چھینک آئے تو وہ الحمد للہ کہے تو اس کو کیا کہا جائے

::

137

شادی کرنے والے کے لیے دعا

::

137

شادی کرنے والےکی اپنے  کے لیے دعا اور سواری خریدنے کی دعا

::

138

بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا

::

138

غصے کی دعا

::

139

مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے

::

139

مجلس میں پڑنے کی دعا

::

140

مجلس کے گنا ہ دور کرنے کی دعا

::

140

جو شخص تجھے کہے (غفرالله لك)یعنی اللہ تجھے بخش اس کی دعا

::

141

جو اچھا سلوک کرے اس کے لیے دعا

::

141

وہ ذکر جس کے ساتھ آدمی دجال کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے

::

141

جو شخص تجھے کہے کہ مجھے تم سے اللہ کے لیے محبت ہے اس کے لیے دعا

::

142

جو شخص تمہارے لیے اپنا مال پیش کرے اس کے لیے دعا

::

142

قرض ادا کرتے ہو ئے قرض دینے والے کے لیے دعا

::

142

شرک سے خوف کی دعا

::

143

اس شخص کے لیے دعا جو کہے کہ اللہ تجھے میں برکت کرے

::

143

بد فالی کی  کراہت کی دعا

::

144

سوار ہونے کی دعا

::

144

سفر کی دعا

::

145

بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا

::

147

بازار میں داخل ہونے کی دعا

::

148

جانور یا سواری سے گرنے کی دعا

::

149

مسافر کی مقیم کے لیے دعا

::

149

مقیم کی مسافر کے لیے دعا

::

150

سفر کرتے ہوئے تسبیح و تکبیر

::

150

مسافر کی دعا جب وہ صبح کرے

::

151

سفر وغیرہ میں جب کسی منزل پر اترے

::

151

سفر سے واپسی کی دعا

::

152

خوش کرنے والی یا ناپسندیدہ چیز میں پیش آنے پر کہے

::

153

نبی کریم ﷺ پر صلوتہ دورد کی فضیلت

::

153

سلام عام کرنا

::

154

کافر سلام کہے تو اس کو کس طرح جواب دے

::

155

مرغ بولنے اور گدھا ہنیگنے کی دعا

::

155

رات کتوں کا بھونکنا سن کر دعا

::

156

اس شخص کے لیے دعا جسےتم نے برا کہا ہو

::

156

کوئی مسلم جب کسی مسلم کی تعریف کرے تو  کیا کہے

::

157

جب کسی مسلم کی تعریف کی جائے تو وہ کیا کہے

::

157

حج یا عمرہ میں احرام باندھنے والا کس طرح لبیک کہے ؟

::

158

حجر  اسود کے پاس تکبیر

::

158

رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیا ن دعا

::

159

صفا ء اور مروہ پر ٹھرانے کی دعا

::

159

یوم عرفہ  ( 9 ذوالحجہ ) کو دعا

::

160

مشعر حرام کے پاس دعا

::

161

جمروں کو کنکر مارتے وقت ہر کنکر کیساتھ تکبیر

::

161

تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا

::

162

جس کے پاس خوش کرنے والی خبر آئے تو وہ کیا کرے

::

162

جو شخص اپنے جسم میں درد محسوس کرے تو وہ کیا کہے

::

163

جو کسی چیز کو اپنی نظر لگ جانے سے ڈرے تو وہ کیا کہے

::

163

گھبراہٹ کے وقت کیا کہے

::

163

گھبراہٹ کے وقت کیا کہے

::

164

سرکش شیطانوں کی خفیہ تدبیروں کے توڑ کے لیے کیا کہے

::

164

استغفار اور توبہ

::

165

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44030
  • اس ہفتے کے قارئین 44030
  • اس ماہ کے قارئین 1717981
  • کل قارئین113325309
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست