#54

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

مشاہدات : 24423

صلوٰۃ المسلم

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(ہفتہ 06 دسمبر 2008ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اركان اسلام ميں سے دوسرا اور اہم ترین رکن نماز ہے-یہی وہ عبادت ہے جس کےترک سے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے - بدقسمتی سے بہت سے مسلمان اپنی گونا گوں مصروفیات کا بہانہ بنا کر اس اہم عبادت سے صرف نظر کیے ہوئےہیں حالانکہ قیامت کے دین سب سے پہلے جو سوال کیا جائے گا وہ نماز کے متعلق ہی ہوگا اگر نماز پوری ہوئی تو باقی نامہ اعمال کو کھولا جائے گا وگرنہ دوسرے اعمال کو دیکھا ہی نہیں جائے گا-اسی اہمیت کے پیش نظر مختلف علماء نے اپنی علمی بساط کے مطابق اس مسئلے کو سمجھانے اور نکھارنے کی کوشش کی ہے اور لوگوں کو مختلف طریقوں سے اس اہم امر کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے- زیر نظر کتاب میں ملک کے مشہور ومعروف عالم مبشر احمد ربانی  نے نماز کے متعلق تقریبا تمام مسائل کویکجا کردیا ہے- جن میں وضو و تیمم کا طریقہ اور تکبیر اولی سے سلام تک مکمل نماز نبوی کے ساتھ ساتھ نماز استسقاء،سورج گرہن کی نماز اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے- مزید برآں نماز تہجد، نماز سفر اورسجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے- اس کے علاوہ مصنف نے نمازوں کےحوالے سے پائے جانے والے فروعی اختلافات کا براہ راست صحیح احادیث کی روشنی میں حل پیش کیا ہے- جن میں رفع الیدین اور فاتحہ خلف الامام قابل ذکر ہیں-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

::

5

حرف اول

::

8

وضو کا بیان

::

12

وضو شروع کرتے وقت کی دعا

::

12

وضو کا طریقہ

::

12

مسح کا طریقہ

::

14

کانوں کا مسح

::

14

وضو سے فراغت کی دعا

::

15

غسل کا طریقہ

::

16

تیمم کا طریقہ

::

16

اذان کا بیان

::

18

اذان کے کلمات

::

18

اذان کا جواب

::

20

اقامت کے کلمات

::

21

اذان کےبعد درود

::

22

اذان کے بعد دعا

::

23

اذان اور اقامت کے درمیان دعا

::

24

نماز کا بیان

::

25

نماز کے اذکار اور طریقہ

::

25

رفع الیدین

::

25

نماز میں ہاتھ باندھنا

::

27

دعائے استفتاح

::

29

دعائے استفتاح کے بعدتعوذ پڑھیں

::

32

سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں

::

33

سورہ فاتحہ کی قراء ت کے بعد بآواز بلند آمین کہنا

::

34

یہودیوں کا آمین سے چڑنا

::

34

مسنون قرا ء ت

::

35

رکوع کا طریقہ

::

38

رکوع کے بعد قیام کی دعائیں

::

40

سجدے کی کیفیت

::

44

دو سجدوں کے درمیان جلسہ اور دعا

::

46

دوسری رکعت کے اذکار،التحیات کا طریقہ اور دعائیں

::

47

آخری تشہد میں سلام سے پہلے دعا مانگںا

::

50

سلام پھیرنا

::

53

سلام کے بعد کی دعائیں

::

54

صبح کی نماز کے بعداذکار کی فضیلت

::

61

نماز کے متفرق مسائل

::

62

صف بندی

::

62

سترہ

::

66

بسم اللہ آہستہ یا بلند آواز سے پڑھنا

::

69

فجر کی سنتیں

::

69

نماز مغرب سے پہلے دو رکعت

::

70

کیا مقیم دو نمازیں جمع کر سکتا ہے

::

70

مقیم کے لیے جمع کا طریقہ

::

71

مسافر کے لیے جمع کا طریقہ

::

73

جب فرض نماز کھڑی ہو جائے تو کوئی نماز نہیں

::

74

رکعات سنن کی فضیلت

::

75

نفل نماز ادا کرنے والے کے پیچھےفرض نماز پڑھنے والے کی نماز

::

76

قنوت نازلہ کی دعائیں

::

77

وتر کی تعداد

::

79

قنوت  وتر

::

80

امام کی اقتداء

::

81

سجدہ سہو

::

85

عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں

::

87

نماز جمعہ کے مسائل

::

97

نمازجنازہ

::

101

نماز جنازہ کا طریقہ

::

101

نماز جنازہ کی دعائیں

::

102

شہید کی نمازہ جنازہ

::

105

نماز تہجد

::

108

نماز تراویح

::

110

نماز اشراق

::

112

نماز استخارہ

::

115

نماز عیدین

::

118

نماز استسقاء

::

120

استسقاء کے لیے دعائیں

::

122

نماز کسوف اور خسوف

::

124

تحیۃ المسجد

::

125

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9431
  • اس ہفتے کے قارئین 164593
  • اس ماہ کے قارئین 600078
  • کل قارئین107266840
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست