#85

مصنف : عبید الرحمٰن محمدی

مشاہدات : 32127

تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 208
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4160 (PKR)
(منگل 31 مارچ 2009ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اس کتاب میں تبلیغی جماعت اور اس کی معروف کتاب "فضائل اعمال" کے اصلاح طلب پہلوؤں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے مسلسل چار سالوں تک تبلیغی جماعت کے رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد اپنے تاثرات و مشاہدات کو قلم بند کیا ہے۔ تبلیغی بھائیوں میں یہ مقولہ زبان زد عام ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکموں اور نبی کریم ﷺ کے طریقوں میں کامیابی ہے، زیر تبصرہ کتاب کی گزارشات جذبہ خلوص کے تحت اسی مقولہ کی بنیاد پر پیش کی گئی ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں تبلیغی جماعت نے اپنے کام اور طریقہ کار میں ایسی چیزیں شامل کر لی ہوں، جو نہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہو اور نہ نبی ﷺ کا طریقہ؟ تبلیغی بھائیوں کے لئے جذبہ ہمدردی اور اخلاص کے تحت لکھی گئی اصلاحی تحریر۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبة الحاجة

 

7

سبب تالیف

 

9

حرف تمنا

 

12

تبلیغی اکابرین اور مرکز رائیونڈ کا تعارف

 

13

اجتماع رائیونڈ کے انتظامات

 

15

پنڈال کے گرد سٹال

 

16

اجتماع 1992ء کے مشاہدات

 

16

بیعت کہاں ہوتی ہے ؟

 

18

حضرت جی سے عشق

 

19

بیعت میں شرکت کے آداب

 

20

دلچسپ انکشافات

 

21

تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ملاقاتیں

 

22

بڑا بزرگ کون ؟

 

23

بیعت لیتے وقت

 

24

اجتماع1993ء کا آنکھوں دیکھا حال

 

25

تبلیغی اکابرین سے ملاقاتیں

 

27

میں صرف کاشتکار ہوں

 

28

مولانا محمد عمر پالن پوری کا خطاب

 

30

ذکر کا مخصوص ترین حلقہ

 

36

عربیوں سے ملاقاتیں

 

37

مولانا صبغت اللہ محمدی کی مولانا جمشید سے جہادی گفتگو

 

39

مولانا محمد عمر پالن پوری سے ملاقات

 

39

مخلصانہ گذارشات

 

40

اجتماع 1994ء کی چشم دید رپورٹ

 

41

تبلیغی جماعت اور جہاد

 

43

مفتی زین العابدین کا خطاب

 

44

جنگ بدر میں چند تلواریں چل گئی تھیں

 

45

جنگ خندق صرف دعاؤں سے فتح ہوئی

 

46

مولانا پالن پوری (حضرت زینب کی گستاخی)

 

49

اطاعت کس کی اور کیسے ؟

 

50

حضرت جی کی باتوں کو سمجھنے کا طریقہ

 

50

جیش اسامہ اور مولانا پالن پوری کی منطق

 

52

بوڑھے اور جوان سب چلہ دو چلے کے نام لکھوائیں

 

54

مولانا الیاس کی رکھی ہوئی بنیاد مسائل کا حل ہے

 

55

مولانا محمد احمد بہاولپوری کا خطاب

 

55

ہتھیاروں کی تیاری کا خیال چھوڑ دیجئے

 

57

مولانا احمد لاڈ کا خطاب

 

57

کام کی جان اور تبلیغ کا گر

 

58

تبلیغی دھکا

 

60

آدھی نیت

 

61

محنت سکرات تک

 

61

محنت کی دلچسپ کہانی

 

62

مجاہدین نے حضرت جی کے بیٹے کو گھیر لیا

 

64

پاور ہاؤس سے کنکشن کٹ گیا

 

66

لوٹا اور تلوار

 

68

الدعوہ سٹال

 

68

مولانا پالن پوری کی ہدایات

 

70

دنیا کو تباہی سے بچانے کے دو متضاد نسخے

 

71

مسلمان بھی آباد رہیں اور کافر (مولانا پالن پوری کی آرزو)

 

72

تبلیغی جماعت کے متعلق چند تاثرات

 

76

مولانا محمد زکریا کے سامنے لوگ جھکتے رہے

 

78

حضرت جی کا خطاب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہمارا کام نہیں

 

79

اجتماع 1995ء کے مشاہدات

 

82

بارہ دن تک ایک وضوء سے نماز پڑھنا ممکن ہے

 

87

مولانا محمد زکریا کا تعارف

 

90

امام صاحب جھڑتے گناہ دیکھ لیتے ہیں

 

91

صوفیہ جمادات و حیوانات کی بولی سمجھ لیتے ہیں

 

94

روٹی کی کہانی مولانا محمد زکریا کی کہانی

 

95

بھوک میں صرف اللہ کھلاتا پلاتا ہے

 

98

حضرت عثمان کی گستاخی

 

99

بے سند قصہ بوسے کا

 

100

مصافحہ کے لیے ہاتھ نکلے گا جس میں فتنہ ہوگا

 

100

نبی ﷺ بادل سے نمودار ہوئے

 

105

سود خور سور بن گیا

 

106

اللہ کے سوا کوئی مشکلیں آسان کرنے والا نہیں

 

107

بادلوں میں سفر کرنا کا دعوی جھوٹا ہے

 

107

دلوں کے زار صرف اللہ ہی جانتا ہے

 

108

قصہ حضور کی گھبراہٹ کا

 

109

یامحمد یامحمد (ﷺ) کی پکار

 

110

درود بھیجنے کا اسلامی طریقہ

 

111

نبی کی گستاخی اور داڑھی کے بال

 

112

رسول اللہ نے فرمایا ’’ شراب پی ,, فضائل اعمال کا بہتان

 

113

اللہ تعالی کو دیکھنے کا جھوٹا قصہ

 

114

اللہ تعالی کو کوئی نہیں دیکھ سکتا

 

115

اللہ تعالی کہاں ھے ؟ اسلامی عقیدہ

 

117

ایک لونڈی نے چیخ ماری اور مر گئی

 

120

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43666
  • اس ہفتے کے قارئین 43666
  • اس ماہ کے قارئین 1717617
  • کل قارئین113324945
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست