#88

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 28935

آسمانی جنت اور درباری جہنم

  • صفحات: 254
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5080 (PKR)
(بدھ 25 فروری 2009ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

جنت اور جنہم دنیا میں کیے جانے والے اعمال کی جزا کا نام ہے-اپنے آپ کو اللہ کے حکموں کی پابندی کرنے والے اور اس کے احکامات کے مطابق اپنے زندگی بسر کرنے والوں کے لیے جزا کے طور پر جنت اور اس کی نافرمانی کرنے والوں کے لیےجزا کے طور پر جنہم مقرر کی گئی ہے-اس كتاب کےپہلے حصے میں اللہ تعالی کے مہمان خانے یعنی جنت کی سیر کا تذکرہ ہے جبکہ دوسرے حصے میں زمین پربنی جعلی اور خودساختہ بہشت کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا گیا ہے-تیسرے اور چوتھے حصے میں مصنف نے  مزید دودرباروں پر ہونے والے مشاہداتی مناظر کا تفصیلی تذکرہ کیاہے-مثال کے طور پر ڈھول کی تھاپ پر اللہ کا ذکر،قبروں کا طواف،قبروں پر حج،بہشتی دروازے کی حقیقت اور لوگوں کا عقیدہ،درباروں اور مزاروں پر ہونے والے حیا سوز اور اخلاق سوز مناظر،ولیوں کی دھمالیں وغیرہ- اس کتاب کے مطالعے سے یہ بات بخوبی عیاں ہوجائے گی کہ موجودہ پرفتن اور آندھیوں کے دور میں اس درباری جہنم سے اللہ کی مخلوق کو نکال کر آسمانی جنت میں داخل کرنے کی کوشش کرنا کس قدر ضروری ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

17

حرف آغاز

 

18

فصل اول - آئیے جنت کی سیر کریں

 

 

آئیے جنت کی سیر کریں

 

22

جنت کےدروازے

 

25

جنت کےدروازوں کی چوڑائی

 

26

جنت کی چابیاں

 

27

جنت کی وسعت

 

27

جنت کےسودرجوں کی وسعت اورالفردوس کی عظمت

 

28

جنت کی زمین اورموسم

 

29

جنت کے ایک درخت کی عظمت

 

29

جنت کے ہر درخت کاتنا سونے کا ہوگا

 

30

جنت میں کپڑے تیار کرنے والا درخت

 

30

جنت کےدرخت اپنےنام کرانےکا طریقہ

 

30

جنت کےقرآنی نام

 

31

جنت کی خوشبو کتنے فاصلے سے آئے گی؟

 

32

جنت میں موتیوں کےخیمے

 

32

کیاجنت میں نیند آئے گی ؟

 

33

جنت جمعہ بازار اور حسن و جمال کے نظارے

 

33

جنت دیکھنےکے بعدسیدناجبریل کےتاثرات

 

34

اہل جنت اور جنت کی نعمتیں

 

 

اللہ سے جنت کا سودا کرنے والا

 

35

جنت میں کون جائے گا ؟

 

36

قیامت سے پہلے ہی جنت میں جانے والے

 

39

جنت میں صرف اہل توحید جائیں گے

 

42

مشرک جنت میں نہیں جائےگا

 

42

سب سےپہلے جنت میں کون جائے گا ؟

 

43

اللہ کے رسول کا جنت میں مقام

 

44

اللہ کےرسول ﷺ کی نہر کوثر

 

45

جنتیوں کااستقبال

 

46

جنت میں داخل ہونے والےپہلےگروہ کاحسن

 

46

جنتیوں کاکھانا

 

47

جنتی کاپسیناکستوری جیسا ہوگا اور قوت سو آدمیوں جتنی ہوگی

 

49

جنتیوں کی عمر اور شکل و شباہت

 

49

جنت میں بلندمقام والے

 

50

حورعین کا حسن و جمال اور ان کی پنڈلیوں  کی خوبصورتی

 

51

حورکاگیت

 

53

حورعین کی غیرت

 

54

جنت والوں کی خواہشات اور ان کا پورا ہونا

 

54

جنت والوں کے نوکر اور خادم

 

55

جنتیوں کااجتماع اور ان کی باتیں

 

56

خوش کن اعلان

 

57

جنت والوں کےلیے سب سےافضل تحفہ

 

58

سب سے ادنی جنتی کو کیا ملے گا ؟

 

59

اہل جنت کی طرف سے شکریہ کے الفاظ

 

62

جنت کی رنگینیوں کے بارے رسول اللہ کا خوش کن اعلان

 

63

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38477
  • اس ہفتے کے قارئین 518604
  • اس ماہ کے قارئین 954089
  • کل قارئین107620851
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست