#7005

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 1516

نماز میں خشوع کیوں اور کیسے ؟ ( مکتبہ عزیزیہ )

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(جمعہ 19 مئی 2023ء) ناشر : مکتبہ عزیزیہ مرکز نداء الاسلام شیرگڑھ

نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد و زن کے لیے از حد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہو گی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی۔ اور ہمارے لیے نبی اکرم ﷺ کی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔ ہر مسلمان کے لیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ نماز کی صحت کے لیے تعدیل ارکان کا لحاظ رکھنا بہت ضروری ہے ایسی نماز جس میں خشوع و خضوع نہ ہو اور تعدیل ارکان کا لحاظ نہ رکھا گیا ہو وہ نماز باطل قرار پاتی ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ نماز میں خشوع کیوں اور کیسے،عورت اور مرد کی نماز میں فرق‘‘ سعودی عرب کے نامور عالم دین علامہ محمد صالح المنجد کی عربی تصنیف ’’ 33 سبباً للخشوع فی الصلاة ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔ عربی سے اردو ترجمہ و تفہیم کی ذمہ داری جناب ابو عبدالرحمٰن شبیر بن نور نے انجام دی ہے ۔ (م ۔ا)

خشوع کا اصطلاحی مفہوم

6

خشوع کا پوشیدہ رکھنا

7

خشوع کا حکم

11

اسباب خشوع

14

نماز کی تیاری

17

نماز میں اطمینان و سکون

18

نماز میں موت کو یاد کرنا

20

قرآنی آیات اور اذکار نماز پر غور و فکر اور حسب حال ان کا جواب دینا

21

ہر آیت پر رکنا

28

نمازی کو معلوم رہے کہ اللہ اسکی نماز کا جواب دے رہا ہے

29

اوٹ کے قریب نماز پڑھنا

31

دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھ کر سینے پر باندھنا

32

سجدہ گاہ پر نظر ٹکائے رکھنا

33

انگلی کو ہلانا

36

سجدہ تلاوت

43

اللہ تعالیٰ سے شیطان کی بناہ مانگنا

45

سلف صالحین کی حالت نماز پر غور کرنا

49

خشوع کو متاثر کرنے والے کاموں سے بچنا

64

نقش و نگار والے کپڑے میں نماز پڑھنا

66

کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنا

66

بیت الخلاء کی ضرورت روک کر نماز پڑھنا

67

اونچی آواز سے پڑھ کر دوسروں کو پریشان کرنا

73

آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا

76

نماز میں جمائی لینا

79

دوران نماز کپڑا لٹکانا

81

جانوروں کی مشابہت اختیار کرنا

82

خشوع کا فقہی مفہوم

84

آخری بات

88

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46372
  • اس ہفتے کے قارئین 201946
  • اس ماہ کے قارئین 1001587
  • کل قارئین98066891

موضوعاتی فہرست