قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔ مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت کرنے کے آغاز سے ہی اس کی تردید وتنقید میں ہر مکتبۂ فکر کے علماء نے بھر پور کردار ادا کیا ۔ بالخصوص علمائے اہل حدیث او ردیو بندی مکتبۂ فکر کے علماء کی قادیانیت کی تردیدمیں خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر نظر رسالہ ’’ ا لہامات مرزا‘‘ فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا تحریر کردہ ہے۔اس رسالہ میں مرزاقادیانی کی پیشین گوئیوں کو زیربحث لایا گیا ہے ۔ یہ رسالہ تین بار مرزاقادیانی کی زندگی میں شائع ہوا۔ (م۔ا)
دیباچہ |
2 |
الہامات مرزا |
2 |
پشین گوئی متعلقہ ڈپٹی آتھم |
5 |
حیرت انگیز چالاکی |
21 |
مرزا قادیانی اور آتھم کی لڑائی میں اسلام کی صداقت |
29 |
دوسری پیشگوئی پنڈٹ لیکھرام کے حق میں |
57 |
تیسری پیشگوئی |
69 |
چوتھی پیشگوئی |
74 |
پانچویں پیشگوئی |
81 |
چھٹی پیشگوئی متعلقہ نشانی آسمانی میعادی سہ سالہ |
98 |
قصیدہ اعجازیہ |
102 |
ساتویں پیشگوئی متعلقہ طاعون پنجاب |
112 |
آٹھویں پیشگوئی متعلق حفاظت قادیان |
114 |
نویں پیشگوئی عمر خود کے متعلق |
119 |
دسویں پیشگوئی خاکسار راقم کے متعلق |
120 |
بخدمت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی |
131 |
مولوی ثناء اللہ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ |
133 |
فتح کی سند |
136 |