#1807

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 5340

مرگ مرزائیت

  • صفحات: 208
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5200 (PKR)
(جمعرات 07 اگست 2014ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب ’’ مرگ مرزائیت‘‘ قادیانی فتنے پر کی حقیقت پر لکھی گئی ہے۔جو قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محترم محمد طاہر عبد الرزاق کی کاوش ہے۔مولف موصوف نے مختلف اوقات میں قادیانیت کے خلاف آرٹیکل لکھے ،جنہیں اہل علم کی طرف سے خوب پذیرائی حاصل ہوئی ،اور پھر احباب کے اصرار پر ان مضامین کو ایک کتاب کی شکل دے دی گئی ،جو اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ان سے پہلے محترم محمد متین خالد بھی اس فتنے کے خلاف ایک موثر آواز اٹھا چکے ہیں۔مولف نے اس میں قادیانیوں کے حوالے سے  تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات  کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

3

گریہ دل

 

7

بسم اللہ

 

12

زاویہ نگاہ

 

13

شناخت

 

19

حال دل

 

16

قادیانی مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

 

19

پاکستان ، امریکی اور قادیانی سازشوں کے نرغے میں

 

33

تھوڑی دیر مرزا قادیانی کی قبر پر

 

47

قادیانیوں کے عبرتناک انجام

 

53

قومی شناختی کارڈ اور مذہب کاخانہ

 

83

شمع ختم نبوت کے پروانوں کی باتیں

 

91

مرزا قادیانی کا لباس

 

109

ہم قادیانیوں کو کیا سمجھتے ہیں

 

125

تحریک ختم نبوت 1974

 

153

دوزخ سے مرزا قادیانی کا خط مرزا طاہر کے نام

 

181

قول حق

 

189

سپریم کورٹ کو ملت اسلامیہ کا خراج عقیدت

 

201

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40644
  • اس ہفتے کے قارئین 466134
  • اس ماہ کے قارئین 1666619
  • کل قارئین113273947
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست