#1830

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 5576

ربوہ کی پر اسرار کہانیاں

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6060 (PKR)
(جمعرات 31 جولائی 2014ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب "ربوہ کی پر اسرار کہانیاں " میں قادیانی فتنے کے مرکزی مقام ربوہ میں وقوع پذیر ہونے والی سازشوں اور اسلام مخالف کرداروں پر لکھی گئی ہے۔جو قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محترم محمد طاہر عبد الرزاق کی کاوش ہے۔ان سے پہلے محترم محمد متین خالد بھی اس فتنے کے خلاف ایک موثر آواز اٹھا چکے ہیں۔مولف نے اس میں قادیانیوں کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

میں نے بھی ربوہ دیکھا

 

بات دل میں کہاں سے آتی ہے

 

قادیانی طلسم کدہ کی نقاب کشائی

 

موضع ڈگیاں کا نام ربوہ کیسے؟ قادیانی،

 

قادیان کو مکہ اور مدینہ کے برابر سمجھتے ہیں

25

مرتدوں کی نگرانی

29

ہم نے بھی ربوہ دیکھا

42

ربوہ میں آزادی رائے پر پابندی

51

قرآن کریم کے ،لفظ ’’ربوہ‘‘ کا تحقیقی مطالعہ

55

امریکی قونصل جنرل ربوہ میں معاملہ کیا ہے؟

65

ربوہ کا سٹیٹ بینک

68

ربوہ کی کہانی، مرزا طاہر کی زبانی

75

ربوہ سازشوں کا مرکز

82

پاکستان میں قادیانیوں کی خطرناک خفیہ سرگرمیاں

87

دار الکفر ربوہ میں اسلام کا داخلہ

92

مظلوم قادیانیوں پر قادیانی پوپ کے مظالم

109

شہر ارتداد ربوہ بسانے میں ایک غدار کا کردار

117

مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان۔۔ ربوہ میں منزل بہ منزل

119

ربوہ میں مجاہدین ختم نبوت کیسے داخل کیسے داخل ہوئے

128

اہل ربوہ کے مظالم

137

ختم نبوت کانفرنس

146

ربوہ ایک نیا قادیان

147

مولانا چنیوٹی۔۔۔ جنہوں نے ربوہ کا نام تبدیل کر ایا

148

خلیفہ ربوہ کی فوجی تنظیم

153

قادیان سے چناب نگر تک

161

قادیانیوں کے ہتھے چڑھ گیا

170

خلیفہ ربوہ کے حکومت پر قبضہ کرنے کے خواب

178

میں نے ربویہ دیکھا

183

خلیفہ ربوہ کا نظام حکومت

189

ہر فیصلہ پر خلیفہ کی منظوری

194

ربوہ میں یہ پہرہ کیسا؟

198

کوشش جماعت سخت انتشار کا شکار

201

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40955
  • اس ہفتے کے قارئین 221450
  • اس ماہ کے قارئین 967614
  • کل قارئین105838735
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست