#1702

مصنف : مولانا ابو القاسم محمد رفیق دلاوری

مشاہدات : 12492

ائمہ تلبیس

  • صفحات: 754
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22620 (PKR)
(پیر 07 جولائی 2014ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

یہ بات روز روشن کی طر ح عیاں ہے کہ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔کتب تاریخ میں اسو د عنسی ، مسیلمہ کذاب ، مختار ابن ابو عبید ثقفی اور ماضی قریب کے مرزا قادیانی سمیت کئی جھوٹے مدعیان نبوت کا ذکر موجودہے ۔زیر نظر کتاب ''آئمہ تلبیس '' مولانا ابو القاسم رفیق دلاوری کی تصنیف ہے جوکہ خیر القرون کے زمانہ سے مرزاقادیانی تک کے تمام ان جھوٹے مدعیا ن نبوت کے سچے حالات و اقعات پر مشتمل ہے کہ جنہوں نے الوہیت،نبوت، مسیحیت ، مہدویت اور اس قسم کے دوسرے جھوٹے دعوے کر کےاسلام میں رخنہ اندازیاں کیں اور اسلام کے بارے میں مارہائے آستین ثابت ہوئے ۔(م ۔ا )

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب 1۔ صاف ابن صیاد مدنی

 

15

باب 2۔اسود عنسی

 

25

باب 3۔طلیحہ اسدی

 

34

باب 4۔مسیلمہ کذاب

 

49

باب 5۔سجاح بنت حارث تمیمیہ

 

72

باب 6۔ مختار ابن ابو عبید ثقفی

 

79

باب 7۔حارث کذاب دمشقی

 

138

باب 8۔مغیرہ بن سعید عجلی

 

147

باب 9۔بیان بن سمعان تمیمی

 

150

باب 10۔ابو منصور عجلی

 

153

باب 11۔صالح بن طریف بر غواطی

 

155

باب 12۔بہاء فرید زوزانی نیشاپوری

 

159

باب 13۔اسحاق اخرس مغربی

 

161

باب 14۔استاد سیس خراسانی

 

165

باب 15۔ابو عیسیٰ اسحاق اصفہانی

 

167

باب 16۔حکیم مقع خراسانی

 

168

باب 17۔عبداللہ بن میمون اہوازی

 

175

باب 18۔بابک بن عبداللہ خری

 

183

باب 19۔احمد بن کیال بلخی

 

196

باب 20۔یحییٰ بن فارس ساباطی

 

198

باب 21۔علی بن محمد خارجی

 

205

باب 22۔حمدان بن اشعث قرمط

 

221

باب 23۔ابو سعید حسن بن بہرام جنابی قرمطی

 

228

باب 24۔ زکرویہ بن ماہر و قرمطی

 

231

باب 25۔ یحیی بن زکرویہ قرمطی

 

237

باب 26۔حسین بن زکرویہ معروف بہ صاحب الشامہ

 

238

باب 27۔عبیداللہ مہدی

 

241

باب 28۔علی بن فضل یمنی

 

260

باب 29۔ابو طاہر قرمطی

 

262

باب 30۔حامیم بن من اللہ محکسی

 

272

باب 31۔محمد بن علی شلغمانی

 

273

باب 32۔عبد العزیز باسندی

 

279

باب 33۔ ابو الطیب احمد بن حسین متنبی

 

280

باب 34۔ابو علی منصور ملقب بہ الحاکم بامراللہ

 

289

باب 35۔اصفر بن ابو الحسین تغلمی

 

321

باب 36۔ابو عبداللہ ابن شباس صیمری

 

323

باب 37۔حسن بن صباح حمیری

 

324

باب 38۔رشید الدین ابو الحشر سنان

 

369

باب 39۔محمد بن عبداللہ بن تومرت حسنی

 

371

باب 40۔ابن ابی زکریا طمامی

 

401

باب 41۔ حسین بن حمدان خصیی

 

402

باب 42۔ ابو القاسم احمد بن قسی

 

403

باب 43۔علی بن حسن شمیم

 

404

باب 44۔محمود واحد گیلانی

 

405

باب 45۔عبد الحق بن سبعین مرسی

 

409

باب 46۔احمد بن عبد اللہ ملشم

 

411

باب 47۔ عبد اللہ راعی شامی

 

412

باب 48۔ عبد العزیز طرابلسی

 

413

باب 49۔ اویس رومی

 

413

باب 50۔ احمد بن ہلال حسانی

 

414

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20523
  • اس ہفتے کے قارئین 446013
  • اس ماہ کے قارئین 1646498
  • کل قارئین113253826
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست