#960.55

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 1860

تحریک ختم نبوت جلد 56

  • صفحات: 327
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9810 (PKR)
(پیر 03 اگست 2020ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیمان بہاؤ الدین فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا امرتسری ﷫ کے مرزائیت کے رد ّمیں تیار کردہ معروف  مبلغ کہ جن کی ساری زندگی قادیانیت کے تعاقب اور مسلکِ حق اہل حدیث کے فروغ و اشاعت میں بسر ہوئی۔ بابائے تبلیغ، مولانا محمد عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ کے صاحبزادہ ہیں ۔موصوف  دینی و دنیوی تعلیم سے آراستہ ہیں لکھنے پڑھنے کا ذوق اچھا ہے۔ستر اور اسی کی دہائی میں  پاک وہند کےمعروف  علمی مجلات میں انکے کئی علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوئے ۔مجلہ محدث،لاہور میں بھی درجن سے زائد  مضامین شائع ہوئے ۔ڈاکٹر  بہاؤ الدین صاحب  شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر  کےجاری کردہ رسالہ ’ترجمان الحدیث ‘ کی مجلس ادارت میں بھی شامل رہے ۔ 1970ء کے عشرے میں جامعہ سلفیہ میں انگریزی کے اُستاد رہےاور  جامعہ اِسلامیہ بہاولپور اور بعض دوسرے سرکاری کالجز میں پروفیسر رہے۔ 1987ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ’تحریک ختم نبوت‘ اور ’تاریخ اہل حدیث‘ ان کی شاہکار تصانیف ہیں جو پاک و ہند سے شائع ہو کر اہل علم سے دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے تفصیلی حالات ان کی تصنیف ’ تحریک ختم نبوت‘ کی جلد نمبر 9کے شروع  میں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’تحریک ختم نبوت ‘‘ ڈاکٹر بہاؤالدین  حفظہ اللہ  کی وہ  شاہکار تصنیف ہے  جوختم نبوت کےسلسلے میں  علمائے اہل حدیث کی  تحقیقی وتصنیفی خدمات پرمشتمل  انسائیکلوپیڈیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں 1891ء سے تقسیم ہند تک  ردّ قادیانیت کے سلسلے میں  اہل حدیث اہل  علم کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں  کو تن تنہاء ذوق و شوق اوربڑی محنت و ہمت سے 74؍جلدوں میں مرتب کرکے عظیم  الشان تاریخی  کارنامہ انجام دیا ہے۔ جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ دیار غیر میں  رہتے ہوئے پروفیسر محمد سلیمان اظہر (ڈاکٹر بہاء الدین) کو اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی ہے کہ انہوں نے ختم نبوتﷺ  اور ردِّ قادیانیت کے حوالے سے ایک بے مثال ’’انسائیکلوپیڈیا‘‘ مرتب کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ نمونہ سلف کے امین ہیں۔ اس انسائیکلو پیڈیا میں برصغیر کے مختلف مکاتب فکر کے اکابرین کی خدمات کا تزکرہ ہے جنہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی  اور موت کے بعد بھی اس کی جھوٹی نبوت کا ردّکیا اور پھر تحریک ختم نبوتﷺ اور ردقادیانیت میں تقریری اور تحریری خدمات پیش کیں ۔74 میں سے 60 جلدیں  تو باقاعدہ  مختلف مکتبات سے پرنٹ ہوچکی ہیں باقی جلدیں ابھی طباعت کے انتظار  میں  ہیں۔تحریک ختم نبوت کی ابتدائی  جلدیں  اولاً  انڈیا سے شائع ہوئی بعد ازاں مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے  اس کی پہلی 17 ؍جلدیں شائع  کیں۔جلد17 کےبعد60تک تمام جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور سے شائع ہوئیں۔یادر ہے  اس قدر  وسیع اور عظیم کام  ایک ادارے ،جماعت  یاتنظیم کام ہے جوکہ ڈاکٹر بہاؤالدین صاحب نے اپنے صاحبزادے سہیل اظہر صاحب کی معاونت سے خود ہی انجام دیا ہے۔جس  میں مواد کا حصول وتلاش  ،ایڈیٹنگ وترتیب   کے امور شامل ہیں ۔حصول مواد اور اشاعت وطباعت    پر اٹھنے والے سارے  مالی اخراجات  کاانتظام بھی خود صاحب تصنیف نے  کیا ہے۔اللہ تعالیٰ   ڈاکٹر   کی اس  عظیم کاوش کو قبول  فرما کر ان کے میزانِ  حسنات میں اضافے کا باعث بنائے اور انہیں  ایمان وسلامتی  والی زندگی سےنوازے ۔(آمین)تحریک ختم نبوت کی جلدیں جیسے  جیسے تیار ہوتی رہیں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش ہوتی رہیں اب  تک  اس کی 53جلدیں کتاب وسنت سائٹ  پبلش ہوچکی ہیں  افادۂ عام کےلیے اب اس  کی اس کی مزید جلدوں کو بھی  پبلش کیا  جارہا ہے ۔تحریک ختم نبوت کی تمام جلدیں ڈاکٹر بہاؤ الدین کی اپنی سائٹ(https://drsuleman.com/) پربھی موجود ہیں   ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فاتحۃ الکتاب

10

سراج الاخبار جہلم

12

بشارت عظیمہ

12

مرزا غلام احمد صاحب رئیس قادیان کی پیش کوئی

13

لاہورکی انجمن حمایت اسلام کا سالانہ جلسہ

15

مسیح کہیں نہ کہیں جنم دھارتا رہتا ہے

16

مباحثہ کھاریاں میں مرزا قادیانی کے ایک حواری کو شکست

17

مسیح موعود اپنی صداقت پر کیسے ناقابل تردید دلائل دیتا ہے

20

الحق یعلو ولایعلی

22

مفتی غلامن دستگیر قصوری کی دعورت مباحثہ اورمرزا کافرار

22

مولوی خیر الدین کی پیش گوئی

23

چھاؤنی فیروزپور

23

مرزا قادیانی کی پیشین گوئی

24

مرزا کی پیش کوئی غلط ثابت ہونے پر عیسائیوں کا اشتہار

25

سیالکوٹ

26

مرزا قادیانی اور ن کی پیشین گوئی کی مٹی خراب

26

مرزا قادیانی کو ایک پنڈت کا چیلنج

31

گدھا،سیاہی،رسی ،بھیجوں

32

مرزا صاحب قادیانی کا تازہ الہام

33

مرزا قادیانی کی دوسری پیش کوئی بھی غلط نکلی

38

خانقاہ پیرغازی ضلع گجرات کے مجاورکا دعوہ مہدویت

39

رسالہ گوہربار

39

انجمن اسلامیہ کی مکروہ کاروائی

41

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گورداسپور

43

طاعون سے مرزائی کنبہ کی ہلاکت

44

قادیان میں طاعون جارف

45

دارالایمان قادیان سے مرزا کافرار

46

مولابخش مرزائی کاطاعون سے انتقال

46

طاعون

47

قادیانی مرزا جی کے انوکھے الہام

49

الہامی شگوفہ

51

لڑکے سے لڑکی ہوگئی

53

مولوی ابراہیم سیالکوٹی کا وعظ

54

لاہور میں مرزا قادیانی کا تحریری لیکچر

54

مرزا قادیانی کے رد میں اہلیان لاہور کا جلسہ

55

مسیح قادیانی کی تردید میں اہل اسلام لاہور کا جلسہ

56

انجمن اہل حدیث جہلم کا سالانہ جلسہ

58

انگلینڈ میں اسلان

60

قادیانی خلافت کا جھگڑا

60

لاہوری مرزائیوں کا نیا امیراور اڈیٹروطن

63

مرزائیوں کا اپیل خارج

66

ریویو:افادۃ الافہام

68

مرزاجی کے الہامات

71

مرزاجی کی پیش گوئی

77

ولی را ولی مے شناسد

79

ولی نعمت اللہ قدس سرہ اور مرزا غلام احمد قادیانی

81

مقدمہ اول کی روداد

83

قادیانی مشن۔اہل حدیث امر تسر1992ءسے

86

حرام ذادے کی رسی درازہے

86

تثلیث قادیانی

83

قادیانی خدمت اسلام

91

کیامرزاقادیانی مسیح موعودتھے

93

قادیانی خلق

95

ڈاکٹر بشارت احمد اور سہ صدی دوست

97

احمدیوں سےبات چیت

104

مرزا اوربہاء

106

مناظرہ پٹھان کوٹ

114

تقابل ریفارمران آریہ مرزائیہ باآئمہ رافضہ۔2

117

قادیانی اوردیانندسوامی سے سب بڑھ کرہیں

123

قادیانی وفد کورٹرکے حضور

130

مرزا اوربہاء

133

مرزا صاحب قادیانی آریہ تھے؟

135

خلیفہ قادیانی اوراللہ دتہ جالندھری

138

مولوی اللہ دتامرزائی تیارہوجائیں

139

رسول قادیان اور اس کا عمل بالقرآن

142

خلیفہ صاحب قادیان کی دورخی

144

عیسائی اشاعت اورمرزا قادیانی

146

امرتسرمیں مرزائی جلسہ

149

آخر انتظارکب تک؟

150

قادیان میں دفعہ 144

154

افغانستان میں مرزائی غضب کا نزول

157

الفضل کی ناراضگی پر ہمارا جواب

158

کیا یہ بہائیت کی نقل نہیں

162

قرآن اور انجیل کا رشتہ

164

انتظار کب تک۔2

167

آخریہ اس قدر جلدی کیوں ہے؟

171

ایک متلاشی،احمدیت کو جواب

175

مرزائیوں کی احمدی نہ لکھا جائے

180

شرابی اور افیونی مسیح

181

خلیفہ قادیان اب بھی مباہلہ نہ کرےگا؟

184

جلدی مت کرو

186

ایک جنازہ پر جھگڑا

189

تمام روئے زمین کے مرزائیوں کو چیلنج

191

مباہلہ مرزائیہ

192

انعام نہ لے سکے

194

مولانا ابراہیم سیالکوٹی پر افتراء

196

قادیانی کی تکذیب ،واقعات سے

199

قادیانی اوربابی

200

مرزاصاحب کے اخلاق

207

قادیانی امت کے اخلاق

210

خلیفہ قادیان کی بابیت

212

بہاءاللہ کو مدعی الوہیت کہنا بے عقلی ہے

217

تردید حکیم نورالدین قادیانی

221

راولپنڈی میں مباحثہ

228

مرزا صاحب پرحج فرض نہ تھا

232

مباحثہ راولپنڈی:ایک وضاحت

234

بہاءاللہ کو مرزا کے مقابل کیوں پیش کرتے ہیں

236

راولپنڈی کے مباحثہ کی روداد:سچاکون ہے

240

قادیانی اوربہائی

243

قادیانی کے اقوال میں اختلاف کوئی نئی بات ہے؟

244

نبوت کا دروازہ کھل گیا

245

دانیال کی پیش گوئی اورقادیان نقل باز

249

لالہ موسی میں احمدیوں اوراہل حدیثوں کا مناظرہ

253

حضرت عیسی آسمان سے اتریں گے

255

تاریخ مرزا

257

پہلے مجھے دیکھئے

257

تمہید

258

باب اول:قبل دعوی مسیحیت

258

اشتہار انعامی پانسوروپئہ

259

اعلان

261

اشتہار بغرض استعانت واستظہارازانصاردین محمد مختار

263

پیش گوئی

265

اشتہار واجب الاظہار

267

اشتہار صداقت آثار

270

خوش خبری

271

حقانی تقریر برواقعہ وفات بشیر

273

باب دوم:براہین احمدیہ کے بعد

279

لیکھ رام پشاوری کی نسبت ایک پیشین گوئی

283

مولوی عبد الحق غزنوی سے مباہلہ

279

شمس العلماءسید محمد نذیر حسین دہلوی رحمہ اللہ کے مدمقابل

294

پیر مہر علی شاہ گولڑوی کے مدمقابل

300

سہ سالہ میعادی پیشین گوئی

301

قادیانی کا دعو ی نبوت

304

ڈاکٹر عبد الحکیم خان پٹیالوی سے مقابلہ

308

قادیانی کا دعوی الوہیت

309

قادیانی کی نظر عنایت خاکسار ثناءاللہ پر

310

خاکسار ثناءاللہ پر آخری نظر عنایت

317

وفات مسیح

318

بہاءالدین :تحریک ختم نبوت کا پروانہ (پروفیسر عبدالعظیم جانباز)

320

سلیمان والوسلیمان۔(شیخ شیر خان جمیل احمد)

325

ایک مبشر خواب۔(قاری نوید الحسن لکھوی)

326

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49924
  • اس ہفتے کے قارئین 208456
  • اس ماہ کے قارئین 1727529
  • کل قارئین115619529
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست