#960.08

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 22711

تحریک ختم نبوت - جلد9

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16380 (PKR)
(بدھ 09 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عظیم تاریخ دستاویز

 

4

عظیم تاریخی خدمت

 

9

تعارف مولف

 

12

پیش لفظ

 

21

الحق الصریح مقدمہ از مولانا سہسوانی

 

25

الحق الصریح چوتھا پرچہ از مولانا سہسوانی

 

52

جلسہ اعظم مذاہب لاہور

 

97

قسم کی منظوری سے قادیانی گریز

 

104

استفتاء کا جواب

 

111

سراج منیر کا جواب

 

120

جواب اشتہار قطعی فیصلہ 19مئی 1897ء

 

122

خواجہ غلام فرید کے خطوط بنام قادیانی

 

125

قادیانی بدزبانی بحق خلیفہ عثمانی

 

131

قادیانی مجسٹریٹ کے حضور

 

196

آسمانی مسیح اور اسکا رفیق مہدی

 

478

تنقیح امامت قادیانی

 

533

تلافی مافات

 

540

کتابیات

 

544

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24025
  • اس ہفتے کے قارئین 449515
  • اس ماہ کے قارئین 1650000
  • کل قارئین113257328
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست