#960.07

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 23058

تحریک ختم نبوت - جلد8

  • صفحات: 530
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15900 (PKR)
(منگل 08 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اپنی ذات میں انجمن

 

6

آغاز کلام

 

8

آتھم اور قادیانی کے مباحثہ پر ریویو

 

9

محمدیوں کے مقابلہ سے عیسائیوں کا گریز

 

99

تقریری یمقابلہ

 

120

عشرہ کاملہ

 

142

مباحثہ مد

 

166

فاضل امروہی کے کلام میں تناقض

 

172

طریق ثبوت معجزات

 

194

اشتہار بنام مرزا قادیانی

 

221

فصل ثانی در اثبات حیات ورفع عیسیٰ

 

249

پیشگوئی بابت ڈپٹی آتھم

 

458

عقائد مرزا

 

491

مباحثہ رام پور

 

492

کتابیات

 

528

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25850
  • اس ہفتے کے قارئین 451340
  • اس ماہ کے قارئین 1651825
  • کل قارئین113259153
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست