#7013

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1847

مرزا قادیانی کے جھوٹ

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2680 (PKR)
(اتوار 28 مئی 2023ء) ناشر : نا معلوم

انسان میں جتنی اخلاقی برائیاں ہو سکتی ہیں ان میں سب سے زیادہ بری اور خطرناک برائی جھوٹ ہے نبی کریم سید المرسلین خاتم النبیین ﷺ نے مختلف اوقات میں فرمایا ہے کہ مسلمان جھوٹ نہیں بولتا ۔ جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے اور اس لیے اس کا شمار کبیرہ گناہوں میں ہوتا ہے ۔ اور نبی کریم حضور نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں ’’ جو شخص مجھ پر قصداً جھوٹ بولے تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے ۔ ‘‘ الغرض قرآن و سنت میں جھوٹ کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔ قادیان کا جھوٹا مدعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کذابوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتا تھا ۔ مرزا قادیانی انتہائی بے باکی سے خدا ، رسول اور آسمانی کتابوں کے بارے میں بھی جھوٹ و غلط بیانی سے کام لیتا رہا ۔ کئی اہل محققین نے مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ اور کذب بیانی کو الگ مرتب کیا ہے ۔ زیر نظر تحریر بعنوان ’’ مرزا قادیانی کے جھوٹ ‘‘ میں بھی مرزا قادیانی کے ستر(70) جھوٹوں کو قادیانیوں کی کتب کے حوالہ کےساتھ جمع کیا گیا ہے ۔ یہ تحریر دو حصوں پر مشتمل ہے پہلے حصہ مرزا قادیانی کے 40جھوٹوں پر مشتمل ہے اور دوسرا حصہ محدث العصر حافظ زبیر علی رحمہ اللہ کا ماہنامہ ’’ الحدیث‘‘ میں مطبوعہ مضمون ہے جس میں انہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کے تیس(30) جھوٹوں کو جمع کر کے ان پر علمی تبصرہ بھی کیا ہے ۔ (م ۔ ا)

مرزا قادیانی کے جھوٹ 1

1

مرزا قادیانی کے جھوٹ 2

2

مرزا قادیانی کے جھوٹ 3

3

سوچ مرزائی ابھی وقت ہے 4

4

مرزا قادیانی کے جھوٹ 5

5

مرزا قادیانی کے جھوٹ 6

6

مرزا قادیانی کے جھوٹ 7

7

مرزا قادیانی کے جھوٹ 8

8

مرزا قادیانی کے جھوٹ 9

9

مرزا قادیانی کے جھوٹ 10

10

مرزا قادیانی کے جھوٹ 11

11

مرزا قادیانی کے جھوٹ 12

12

مرزا قادیانی کے جھوٹ 13

13

مرزا قادیانی کے جھوٹ 14

14

مرزا قادیانی کے جھوٹ 15

15

ملفوظات

16

مرزا قادیانی کے جھوٹ 18

18

مرزا قادیانی کے جھوٹ 19

19

مرزا قادیانی کے جھوٹ 20

20

تمام مریدوں کے لیے عام ہدایت

21

مرزا قادیانی کے جھوٹ 22

22

مرزا قادیانی کے جھوٹ 23

23

فضول سا مسیح موعود

24

مرزا قادیانی کے جھوٹ 26

26

مرزا قادیانی کے جھوٹ 27

27

مرزا قادیانی کے جھوٹ 28

28

مرزا قادیانی کے جھوٹ 29

29

مرزا قادیانی کے جھوٹ 30

30

مرزا قادیانی کے جھوٹ 31

31

مرزا قادیانی کے جھوٹ 32، 33

32

مرزا قادیانی کے جھوٹ 35

34

مرزا قادیانی کے جھوٹ 36

35

مرزا قادیانی کے جھوٹ 39

38

مرزا قادیانی کے جھوٹ 40

39

مرزا اور جھوٹ چولی دامن کا ساتھ

44

73 واں کون

46

مرزا غلام احمد قادیانی کے تیس جھوٹ

50

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42459
  • اس ہفتے کے قارئین 94508
  • اس ماہ کے قارئین 840672
  • کل قارئین105711793
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست