#401

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

مشاہدات : 24296

کلمہ گو مشرک

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(بدھ 02 مارچ 2011ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

ہمارے ہاں مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد کا اپنی مشکلات و مصائب اور دکھ درد میں غیر اللہ کو پکارنا معمول بن چکا ہے ۔ ان کے عقائد اس قدر ناتواں ہیں کہ اللہ کو بالکل فراموش کر چکے ہیں۔ مسلمانوں کی اس زبوں حالی کو سامنے رکھتے ہوئے اصلاح عقیدہ کے لیے یہ کتاب مرتب کی گئی ہے، جس میں شرگ کی مذمت اور دعوت و توحید کو قرآن وسنت کے محکم دلائل سے واضح کیا ہے۔ اسی طرح کتاب میں قبر پرستی اور پختہ قبور کے متعلق احادیث صحیحہ اور ائمہ محدثین کی معتبر کتب سے با دلائل ثابت کیا ہے کہ پختہ قبریں بنانے کا اسلام میں کوئی تصور موجود نہیں یہ تمام مذاہب کا متفقہ مؤقف ہے کہ پختہ قبریں بنانا حرام ہے علاوہ ازیں کتاب کے آغاز میں مولانا عبدالرزاق ملیح آبادی کا ایک مضمون ’’مسلمان مشرک‘‘ بھی افادہ عام کے لیے ملحق کر دیا گیا ہے۔
 

<tr style="h

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

15

حرف اوّل

 

17

مسلمان مشرک

 

20

شرک کی مذمت

 

27

مشرک کے تمام اعمال برباد

 

29

مشرک اور تعمیر مسجد

 

30

مشرک او رحج

 

31

مشرک اور روزہ

 

32

مشرکین مکہ کی نذریں

 

33

بحیرہ

 

34

سائبہ

 

34

وصیلہ

 

34

حام

 

34

مجاوری

 

40

سجدہ ریزی

 

41

بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار کا آنکھوں دیکھا حال

 

42

غیر اللہ  کومافوق الاسباب قوتوں کا مالک سمجھ کر پکارنا

 

44

دعوت توحید

 

50

طاغوت کی تعریف

 

51

مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ

 

52

مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے

 

55

عکرمہ بن ابی جہل کا اسلام قبول کرنا

 

60

اہل عرب کو  مشرک کیوں کہا گیا؟

 

61

کیا مشرکین صرف  بتوں کی عبادت کرتے تھے؟

 

62

کیا (من دون اللہ) سے مراد صرف بت ہیں؟

 

68

ان ہستیوں کے بارے میں مشرکین کا عقیدہ

 

70

مشرکین کے عقیدے کی تردید

 

76

کیا انبیاء ؑ   او ر اولیاءرحمۃ اللہ علیہم کو مافوق الاسباب اختیارات حاصل تھے؟

 

81

کلمہ گو مشرک

 

88

امام مالک ؒ کا عقیدہ

 

91

امام ابن تیمیہ ؒ  کا عقیدہ

 

92

حافظ عبدالسلام  بھٹوی صاحب کا مؤقف

 

93

امت مسلمہ  کے شرک  کےمتعلق احادیث نبویہ ﷺ

 

93

اشکال نمبر:1

 

104

ازالہ

 

105

اشکال نمبر:2

 

106

ازالہ

 

106

اشکال نمبر :3

 

108

ازالہ

 

108

اشکال نمبر :4

 

117

ازالہ

 

117

قبرپرستوں کے بارے  میں شرعی حکم

 

117

اشکال نمبر :5

 

124

ازالہ

 

124

اشکال نمبر:6

 

125

ازالہ

 

126

امام احمدبن حنبل ؒ کا مؤقف

 

126

شیخ عبدالعزیز بن باز ؒ او ران کی فتویٰ کمیٹی کا فتویٰ

 

127

کلمہ گو لوگوں کے نظریات کی جھلک

 

129

قبریں اور اسلام

 

138

اشکال

 

144

ازالہ

 

145

اشکال

 

147

ازالہ

 

147

نقشہ

 

148

شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا  فتویٰ

 

151

امام ابوحنیفہ ؒ کا فتویٰ

 

151

امام ابوحنیفہ ؒ  کے استاذ الاستاذ ابراہیم نخعی ؒ کا فتویٰ

 

152

امام محمد ؒ شاگرد امام ابوحنیفہ ؒ کا فتویٰ

 

152

علامہ محمود آلوسی حنفی ؒ کا فتویٰ

 

154

علامہ مرغینانی ؒ  صاحب ہدایہ کا فتویٰ

 

156

علامہ ابن الہام ؒ حنفی  کا فتویٰ

 

156

علامہ عبداللہ بن احمد النسفی الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

157

علامہ ابن نجیم حنفی المعروف ابوحنیفہ ؒ ثانی کا فتویٰ

 

157

علامہ قاضی خان الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

157

فتاویٰ عالمگیری

 

158

علامہ علاء الدین الحصکفی الحنفی ؒ  کا فتویٰ

 

158

علامہ ابن عابدین شامی ؒ کا فتویٰ

 

159

علامہ عینی حنفی ؒ کا فتویٰ

 

159

علامہ علاء الدین الکاسانی الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

159

قاضی ابراہیم الحلبی الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

160

علامہ سراج الدین الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

160

علامہ ابواللیث ثمرقندی ؒ کا فتویٰ

 

160

علامہ احمد بن محمد القدوری الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

161

علامہ ابوبکر بن علی  الحداد الیمنی الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

161

علامہ عبیداللہ  بن مسعود الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

161

علامہ طحطاوی الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

162

علامہ سید  محمد مرتضیٰ زبیدی حنفی ؒ کا فتویٰ

 

162

علامہ سرخسی حنفی کا فتویٰ

 

162

علامہ ابراہیم حنفی ؒ کا فتویٰ

 

163

علامہ علاءالدین السمرقندی الحنفی ؒ کافتویٰ

 

163

علامہ حسن الشرنبلالی الحنفی ؒ کا فتویٰ

 

163

قاضی ثناء اللہ پانی پتی  حنفی ؒ کافتویٰ

 

164

ملا علی قاری حنفی ؒ کا فتویٰ

 

164

امام شافعی ؒ کا فتویٰ

 

165

امام مزنی ؒ کافتویٰ

 

165

امام نووی ؒ کافتویٰ

 

165

علامہ ابن حجر مکی شافعی ؒ کا فتویٰ

 

166

علامہ عبدالوھاب  الشعرانی ؒ کا فتویٰ

 

166

علامہ مجددالدین فیروز آبادی (المتوفی 817ھ) کا فتویٰ

 

167

امام سفیان ثوری ؒ (المتوفی 161ھ) کا فتویٰ

 

167

امام طاؤس  بن کیسان  ؒ  کے والد ماجد کا فتویٰ

 

168

امام طاؤس بن کیسان ؒ کا فتویٰ

 

168

امام حسن بصری  ؒ (المتوفی 110ھ) کا فتویٰ

 

169

علامہ الحجاوی الحنبلی اور علامہ  البھوتی الحنبلی ؒ علیہم کا فتویٰ

 

169

علامہ ابن  قدامہ المقدسی ؒ (المتوفی 620ھ) کا فتویٰ

 

170

علامہ علاء الدین المرداوی ؒ  کا فتویٰ

 

170

قاضی ابوشجاع الاصفہانی  ؒ کا فتویٰ

 

171

علامہ ابن رشد القرطبی ؒ  فرماتے ہیں

 

171

علامہ  ابوالمظفر ابن ہبیرہ کافرمان

 

171

امام مالک ؒ کا فتویٰ

 

172

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44508
  • اس ہفتے کے قارئین 474157
  • اس ماہ کے قارئین 1097865
  • کل قارئین112705193
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست