#3405

مصنف : ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 6424

الدین الخالص قسط 2

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6875 (PKR)
(جمعرات 03 مارچ 2016ء) ناشر : جماعۃ المسلمین کراچی

اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار  نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان  کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو  اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی مسلمان کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف عثمانی گروہ  ہے ،جو اپنے آپ کو کیپٹن مسعود الدین عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی مسائل کے مخالف ہیں۔ان مسائل میں سے ایک مسئلہ عذاب قبر  کا ہے۔ عثمانی گروہ قبر کے عذاب کا منکر ہے، حالانکہ قرآن وحدیث سے عذاب قبر ثابت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" الدین الخالص، دوسری قسط"محترم جناب ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے انہی غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کا رد کرتے ہوئے قرآن وحدیث سے عذاب قبر کا اثبات کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ایک ضروری وضاحت

5

پیش لفظ

6

نفاق کی علامتیں

12

فتنہ تکیفر

13

کیا کتاب الصلوۃ امام احمد بن حنبل کی

20

بہتان عظیم

25

مولوی جوزف کافتوی

27

ایک انمول اصول

28

کسی مسلم کوکافر کہنے سےانسان خود کافر ہوجاتاہے

29

اسلاف پر کفر کے فتوے لگانے کی وجوہات

38

کیاعمل کفر سےمرتکب کاو کافر کہا جائے گا؟

43

سرقہ

46

سرقہ کی پہلی مثال

46

سرقہ کی دوسری مثال

47

سرقہ کی تیسری مثال

48

اتحقیق کے نام سے سفید جھوٹ 

52

ایک اورثبوت

62

امام ابخاری کی تحقیق

66

حدیث حسن غریب

72

مدرج روایات

74

ڈاکٹر عثمانی کی بیان کردہ صحیح حدیث

74

ذکر ایک خیانت کا

77

ملائکہ سیاجون والی روایت

79

کیا زاذن شیعہ تھے

84

فاسد عقیدہ کی تائید میں روایت

88

ڈاکٹر عثمانی نے بھی شیعہ روایوں کی روایات نقل کہیں ہیں

90

ڈاکٹر عثمانی کے کتابچوں میں ضعیف روایات

98

دم پر اجرت

115

ڈاکٹر عثمانی پر ابن حزم کا فتوی

115

مجہول راویوں سے ڈاکٹر عثمانی کااستدلال

130

ڈاکٹر عثمانی کے افلاس علمی کےچند نمونے

133

ڈاکٹر عثمانی کی ایک اور علمی خیانت

138

یہ خیانت سے یاجہالت

140

قرآن کریم کے خلاف

144

قرآن کریم سے ایک مثال

147

ڈاکٹر عثمانی کے بعض مزید جھوٹ

148

ڈاکٹر عثمانی کاامام ابن تیمیہ پر بہتان عظیم

150

ایک او ردھوکہ

152

امام مسلم پر فتوی

154

امام بخاری

155

امام ابو حنیفہ 

162

ڈاکٹر عثمانی دائمی مشرک ہے

167

ڈاکٹر عثمانی کےمتعلق نبی ﷺ کافیصلہ

169

ڈاکٹر عثمانی کے متعلق علماء کرام کی آرا

170

اکی طفلانہ حرکت

190

عالم دین ڈاکٹر عثمانی کااعلان جہاد

190

موصوف کامناظرے سے فرار

192

ایک نیا انکشاف

198

ڈاکٹر عثمانی اسماء الرجال کے میزان میں

202

ڈاکٹر عثمانی کی پیروی کرنےوالے سب مشرک ہیں

203

جاہل مفتی

207

قائد فتنہ

210

مسئلہ عذاب قبر

211

حیاۃ فی القبر

212

قبر

217

بزرخی قبر

217

میت

230

ایک اہم نکتہ

232

اکی اور طرز سے

233

ڈاکٹر عثمانی سے ایک سوال

234

عذاب قبراو رامام بخاری 

234

تین زندگیاں اور تین موتیں

239

امام ابن خزیمہ  کی وضاحت

246

ایک اور طرز سے

247

استثنائی حالت

249

میت پر راحت یاعذاب کے اثرات کاظاہرہ ہونا

251

اعتراضات کاایک جائزہ

255

حضرت عائشہ کی روایت سے غلط

255

استدلال کاجواب

255

سمندر یادریا میں ڈوبنے والے شخص کامعاملہ

259

خاکتر شاہ شخص کامعاملہ

259

جس شخض کو مچھلی یا درند ہ کھا جائے اس کامعاملہ

260

بوڑھا انسان

2666

عقلی ڈھکو سلون کی مثالیں

267

امام بخاری امام احمدبن حنبل کے لیے دعا کرتے ہیں

269

بلاعنوان

270

جماعۃ المسلمین کے قیام کےاغراض ومقاصد

271

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16565
  • اس ہفتے کے قارئین 175097
  • اس ماہ کے قارئین 1694170
  • کل قارئین115586170
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست