#5230

مصنف : ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 6202

الفرقۃ الجدیدۃ

  • صفحات: 303
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7575 (PKR)
(پیر 29 جنوری 2018ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی

جیسے جیسے قیامت کا وقت قریب آرہا ہے گمراہ فرقے جنگل میں آگ کی طرح پھیلتے جارہے ہیں۔اور اپنے دام ہم رنگ زمانہ میں ناسمجھ مسلمین کو پھنسا رہے ہیں۔قدیم زمانے میں نجد عراق میں کوفہ کا شہر گمراہ فرقوں کی جنم بھومی اور آماجگاہ تھا۔مثلا خوارج ،روافض ،جہمیہ ،مرجئہ ،معتزلہ وغیرہ ۔انہی فرقوں میں سے ایک  نام نہاد جماعت المسلمین بھی ہے جوکراچی کی پیداوار ہے ۔اس جماعت کے بانی مبانی مسعود احمد صاحب  بی ایس سی ہیں۔اس فرقے نے "جماعت المسلمین " کا خوبصورت لقب اختیار کر رکھا ہے جس طرح لبنان میں  رافضیوں نے "حزب اللہ "کا نام اختیار کر رکھا ہے۔یہ فرقہ اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو گمراہ سمجھتا ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل نہیں ہے۔جو شخص ا س کے بانی مسعود احمد  صاحب کی بیعت نہیں کرتا وہ ان کے نزدیک مسلمان نہیں ہے،چاہے وہ قرآن وحدیث کا جتنا بڑا عالم وعامل ہی کیوں نہ ہو۔انہوں نے امام ابن حجر﷫سمیت متعدد محدثین کی تکفیر کی ہے۔  زیر تبصرہ کتاب " الفرقة الجديدة " ابو جابر عبد اللہ دامانوی کی ہے۔جس میں فرقہ کا معنیٰ و مفہوم، مسعودیہ  اور اہل حدیث، مسعودصاحب کے اہل سنۃ پر چند اعتراضات  کو بیان کیا ہے۔اس کتاب میں جماعت المسلمین کے تمام باطل نظریات کا مدلل رد کیا  گیاہے اور ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(فیق الرحمن)
 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

6

فرقہ مسعودیہ اوراہل الحدیث

9

صحابہ ﷢اجمعین اورمسلمین

17

تلزم جماعت المسلین واماہم

24

مسعودصاحب کےاہل السنۃ پرچندبچکانہ اعتراضات

26

پیش لفظ

29

جماعت المسلمین

38

کیااللہ تعالیٰ نےہمارانام صرف مسلم رکھاہے

51

مسلم کی صفات

54

مسلم کےعلاوہ دوسرےنام بھی اللہ تعالیٰ ہی نےرکھے ہیں

73

حکم رسول اللہﷺ

77

حنیف نام

87

عیدالاضحیٰ کےموقع پرجانورذبح کرتےوقت یہ دعاپڑھے

89

ایک اہم نکتہ

95

مسلم اورمومن میں فرق

98

مومن اورقرآن مجید

119

مومن اورایمانیات

120

مومن اورصلوۃ

122

مومن اورزکوۃ

123

مومن اورصیام

123

مومن اورحج

123

مومن اورجہاد

124

خسارے سےصرف مومنین ہی محفوظ رہ سکتےہیں

124

پردہ اورمومن

125

مومن اوراحادیث رسول اللہﷺ

130

حدیث تلزم جماعۃ المسلمین کامطلب

133

بدعتی فرقے

150

حذیفہ بن یمان ﷜کی روایت کےمختلف طرق

165

ایک خاص نکتہ

167

حافظ ابن حجرعسقلانیکی وضاحت

172

الدین الخالص

180

فرقہ بندی

181

فرقہ کس طرح بنتےہیں

185

لفظ فرقہ کی بحث

187

حدیث لا’’لانزال طائفہ..............‘‘کی وضاحت

196

اہل حدیث یااصحاب الحدیث

202

اہل الحدیث کےمتعلق اہل العلم کےاقوال

212

اہل الحدیث سےبغض رکھنےوالابدعتی ہے

218

کیاہرمسلم اہل الحدیث ہوسکتاہے؟

220

اہل السنۃ والجماعۃ

224

طائفہ منصورہ کہاں ہوگا

248

ایک اہم حدیث

256

سیاسی فرقے یاحکومت کےباغی

258

مسعوداحمدصاحب کی وضاحت

263

خلافت اوراس کےمتعلقات

264

خلافت علی منہاج النبوت

264

امیرکےحقوق

265

رعایاکےحقوق

169

جماعت المسلمین

269

کسی مسلم کوکافرکہنےسےانسان خود کافرہوجاتاہے

274

دین میں آسانی کرنےکاحکم

280

امام محمد ناصرالدین سےجماعت المسلمین کےمتعلق استفسار

285

جماعۃ من المسلمین کےقیام کےاغراض ومقاصد

294

باطل فرقوں کےخلافل ہماراقلمی جہاد

299

الدین الخالص

300

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8990
  • اس ہفتے کے قارئین 167522
  • اس ماہ کے قارئین 1686595
  • کل قارئین115578595
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست