#7197

مصنف : توصیف الرحمن راشدی

مشاہدات : 2442

خوارج کو پہچانئے

  • صفحات: 54
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2160 (PKR)
(جمعرات 07 دسمبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پر مسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے خواہ یہ خروج صحابہ کرام ،تابعین یا بعد کے زمانے کے خلفاء کے خلاف ہو۔ خوارج وہ لوگ ہیں جو کبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے ہیں اور اپنی عوام پر ظلم و زیادتی کرنے والے امرء المسلمین کے خلاف خروج و سرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے بہت ساری احادیث وارد بھی ہوئی ہیں۔ خوارج ایک ایسا فرقہ ہے جسے دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا۔ اہل علم نے ان کے عقائد و نظریات پر مستقل کتب بھی تصنیف کیں ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’خوارج کو پہچانیے‘‘مشہور واعظ و مبلغ فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔انہوں اس کتابچہ میں خوارج کی تعریف،خوارج کی علامات اور نشانیاں،خوارج کا مسلمانوں کی تکفیر کرنے کے دلائل اور ان کا تجزیہ پیش کیا ہے۔افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے اور شیخ توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ کے میزان ِحسنات میں اضافے کا ذریعہ بنائے ۔آمین (م۔ا)

خطبہ مسنون

5

خوارج کی تعریف

9

خوارج کا مشہور عقیدہ و نظریہ

10

سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا خوارج سے مناظرہ

20

اس واقعہ میں دروس

25

خوارج کی علامات اور نشانیاں

34

پہلی نشانی غلو

34

دوسری نشانی دین حنیف سے جاہل

37

تیسری نشانی مسلمان حاکم کی اطاعت سے انکار کرتے ہیں

38

چوتھی علامت بدگمان اور بدخصلت ہیں

39

خوارج کا مسلمانوں کی تکفیر کرنا

41

دلائل او رتجزیہ

41

تجزیہ

41

خوارج کے رد میں دوسری دلیل

43

خوارج کی تیسری دلیل

43

مسئلہ امامت کبریٰ

44

خوارج کا ایک اور نظریہ

50

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33187
  • اس ہفتے کے قارئین 458677
  • اس ماہ کے قارئین 1659162
  • کل قارئین113266490
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست