#7136

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 2758

ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت ( اضافہ شدہ )

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9040 (PKR)
(اتوار 01 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

امام مہدی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہو گا۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ سیدنا عیسی اور امام مہدی کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے ۔اور اس پر عربی و اردو زبان میں کئی مستقل کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت‘‘مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں مہدی کے متعلق تمام قسم کے غلط دعاوی کا محققانہ نوٹس لیتے ہوئے ان کا واضح ردّ کرنے کے ساتھ ساتھ درست موقف پیش کیا ہے اپنے موقف کی تائید میں قرآن مجید اور احادیث نبویہ سے بھی دلائل ذکر کیے ہیں۔ ظہور امام مہدی کے حق میں لکھی گئی کتب و رسائل سے بھی آگاہی مہیا کی ہے اور آخر میں کبار اہل علم کے اقوال اور سعودی عرب کے فتاوی لجنۃ دائمہ کے فتاوی بھی درج کیے ہیں ۔(م۔ا)

کچھ اس کتاب کے بارے میں

13

حرف گفتنی

15

تقریظ

20

ظہور امام مہدی

25

علامات قیامت

27

امام مہدی کا مختصر تعارف

29

امام مہدی کا مذہب

30

امام مہدی کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ

36

امام مہدی کے بارے میں وارد احادیث کی استنادی حیثیت ایک اجمالی بیان

37

درجہ تواتر کو پہنچی ہوئی حدیث متواتر

39

احادیث مہدی کے سلسلہ میں تواتر معنوی ذکر کرنے والے چند ائمہ

45

احادیث امام مہدی کو صحیح و حسن قرار دینے والے بعض ائمہ و علماء

50

احادیث امام مہدی  کے راوی صحابہ کرام ﷢

54

ظہور امام مہدی کےحق میں لکھی گئی کتب و رسائل

62

امام مہدی کے بارے میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ  کی رائے

72

علامہ ابن قیم  کی تحقیقات دقیقہ

74

قرآن کریم میں امام مہدی کی طرف بعض اشارات

81

ظہور امام مہدی سے متعلقہ احادیث

85

امام مہدی کا نبی ﷺ کی آل اور حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کی اولاد سے ہونا

86

امام مہدی کے خدوخال اور عدل و انصاف

88

امام مہدی کا نام ولدیت اور کنیت

91

مدت عہد امام مہدی

95

امام مہدی کے ساتھ لطف الٰہی اور کرامات کا ظہور

99

امت محمدیہ علی کا امتیاز

112

حضرت عیسیٰ ﷤ کی امامت

117

چند دیگر احادیث و آثار امام مہدی

119

صحیحین میں امام مہدی کا اشارہ تذکرہ

123

ایک عجیب نکتہ و بجھارت حضرت عیسیٰ ﷤ نبی و صحابی

125

لمحہ فکریہ

127

احادیث مہدی کےبارے میں کبار اہل علم کے اقوال

128

شذرات از مقالہ سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز

148

سعوی عرب کے دار الافتاء کی دائمی کمیٹی کا فتویٰ

154

احادیث مہدی پر طعن اور اس کی حقیقت

157

علامہ ابن خلدون  کا اہل علم کی طرف سے علمی تعاقب

159

فرقہ مہدویہ تاریخ و عقائد

170

کتابیات

220

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31558
  • اس ہفتے کے قارئین 457048
  • اس ماہ کے قارئین 1657533
  • کل قارئین113264861
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست