#61

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 28099

ٹوپی و پگڑی یا ننگے سر نماز ؟

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 960 (PKR)
(منگل 16 دسمبر 2008ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

عبادات میں سے سب سے افضل عبادت نماز ہے اسی لیے اس کی ادائیگی میں مسنون طریقے کو اختیار کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے اسی لیے علماء نے نماز کے موضوع پر بے شمار کتب لکھیں ہیں تاکہ اس اہم فرض کی ادائیگی میں کوئی کوتاہی نہ رہ جائے-نماز کے اختلافی مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ کیا نماز پڑھتے وقت سر ڈھانپنا ضروری ہوتا ہے یا اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی-کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سر ڈھانپے بغیر نماز پڑھنا مکروہ ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اگر سر نہ بھی ڈھانپا جائے تو اس میں سنت کی مخالفت نہیں ہوتی-اس لیے اس کتاب میں نماز کے متعلق تمام مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے  اوراس میں ٹوپی یا پگڑی سے سر کو ڈھانپنے اور نماز میں پگڑی کے فضائل و برکات کے بارے میں وضاحت موجود ہے جس کو احادیث نبویہ سے ثابت کیا گیا ہے تو اس طرح ننگے سر نماز , باطل راویات کے اثرات اور ننگے سر نماز کے دلائل کی استنادی حیثیت کو ثابت کیا گیا ہے -
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

::

3

عرض مؤلف

::

6

نماز میں ٹوپی یا پگڑی سے سر کو ڈھانپنا

::

7

نماز میں پگڑی کے فضائل والی روایات کا جائزہ

::

8

پہلی حدیث

::

8

اس کی استنادی حیثیت

::

9

دوسری حدیث

::

10

اس کی استنادی حیثیت

::

10

تیسری حدیث

::

11

اس کی استنادی حیثیت

::

11

چوتھی حدیث

::

11

اس کی استنادی حیثیت

::

12

ان باطل روایا ت کے اثرات

::

13

ننگے سر نماز ؟

::

15

بریلو ی مؤقف

::

15

دیوبندی مؤقف

::

16

ایک فتوی

::

17

پہلی بات

::

17

دوسری حدیث

::

18

تیسری حدیث

::

18

چوتھی حدیث

::

18

اھلحدیث کا مؤقف

::

19

مجلہ اھلحدیث سودرہ

::

19

مولانا سید محمد داؤد غزنوی

::

19

مولانا محمد اسماعیل سلفی

::

21

خلاصہ کلام

::

23

فقہ السنہ سید سابق

 

24

مؤخذات و اعتراضات

 

24

ننگے سر نماز کے دلائل کی ستنادی حیثیت

 

27

پہلی دلیل

 

27

اولاً

 

27

ثانیاً

 

27

دوسری حدیث

 

28

اولاً

 

28

ثانیاً

 

28

ثلاثاً

 

29

تیسری حدیث

 

29

تمام المنہ شیخ البانی

 

30

ایک عجوبہ

 

31

افشاء سلام کا حکم و فضیلت اور موانع

 

32

جہاں مسلم و کافر دونوں ھوں ؟

 

35

ٹوپی یا عمامہ کوئی ایک

 

36

تراجم و تصانیف محمد منیر قمر

 

44

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34558
  • اس ہفتے کے قارئین 274272
  • اس ماہ کے قارئین 1302437
  • کل قارئین96954281

موضوعاتی فہرست