#4159

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 7502

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اورمقام ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(اتوار 01 جنوری 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

نماز دین اسلام کے بنیادی  پانچ ارکان میں سے  کلمہ توحید کے بعد ایک  اہم ترین رکن  ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وقت پابندی کے ساتھ  باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔نماز دین کا ستون ہے۔ نماز جنت کی کنجی ہے۔ نماز مومن کی معراج ہے۔ نماز نبی کریمﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ نماز قرب الٰہی  کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔ نماز جنت کا راستہ ہے۔ نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔ نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔ نماز برے کاموں سے روکتی ہے۔ نماز مومن اور کافر میں فرق  کرتی ہے۔ نماز بندے کو اﷲ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رکھتی ہے۔لیکن اللہ کے ہاں وہ نماز قابل قبول ہے جو نبی کریم ﷺ کے معروف طریقے کے مطابق پڑھی جائے۔آپ نے فرمایا:تم ایسے نماز پڑھو جس مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج بہت سارے مسلمان نماز نبوی ﷺ پڑھنے کی بجائے مختلف مسالک  اور اپنے علماء کی بتلائی ہوئی نماز پڑھتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام "محقق العصر محترم مولانا حافظ زبیر علی زئی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے نماز میں ہاتھ باندھنے اور ہاتھ باندھنے کے مقام کے حوالے سے مدلل  گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی  سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،اور تمام مسلمانوں کو سنت نبوی کے مطابق نماز پڑھنے  کا پابند بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

نماز میں ہاتھ باندھنے کاحکم اورمقام

8

تقلید پرستی کاایک عبرتناک واقعہ

10

ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا

10

عبدالرحمن بن اسحاق الواسطی

11

سینے پر ہاتھ باندھنا

14

سندکی تحقیق

14

مومل بن اسماعیل

19

جدول :مومل بن اسماعیل

30

دیوبند یہ کاایک عجیب اصول

32

ابو توبہ الحلمی

34

الہیثم بن حمید

34

ثوربن یزید

35

سلیمان بن موسی

36

خلاصۃ التحقیق

38

نصرالرب فی توثیق سماک بن حرب

41

جارحین اوران کی جرح

41

معدلین اوران کی تعدیل

45

اختلاط کی بحث

48

نماز میں ہاتھ ناف سے نیچے یاسینے پر ؟

52

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے والی حدیث صحیح ہے

60

بعض آل تقلید کامصنف ابن ابی شیبہ کی ایک روایت سےمحرفانہ استدلال

66

حدیث اوراہل حدیث کتاب کاجواب

67

نقطہ آغاز

69

حدیث اور اہل حدیث کتاب کاجواب

70

سینے پر ہاتھ باندھنا

77

مصنف ابن ابی شیبہ کاپہلا صفحہ

80

مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث کاعکس

81

مصنف کی حیدث کاعکس

83

مصنف ابن ابی شیبہ کی قلمی نسخہ

84

مصنف ابن ابی شیبہ کاجدید مطبوعہ

86

مصنف ابن ابی شیبہ کاجدید مطبوعہ

87

فہرس الایات والاحدیث والآثار

88

اسماءالرجال

90

اشاریہ

93

مصنف ابن ابی شیبہ کاجدید مطبوعہ

94

منصف ابن ابی شیبہ کامطبوعہ نسخہ

95

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24893
  • اس ہفتے کے قارئین 450383
  • اس ماہ کے قارئین 1650868
  • کل قارئین113258196
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست