#3593

مصنف : پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ

مشاہدات : 5438

نماز کے تین اہم اختلافی مسائل

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6080 (PKR)
(منگل 22 مارچ 2016ء) ناشر : جامع مسجد محمدی اہل حدیث اچھرہ، لاہور

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کے بعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے۔ اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نمازی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش و منکرات سے انسان کو روکتی ہے۔ بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ نماز کی اہمیت و فضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کے لیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔ انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔مذاہب فقہیہ میں نمازکے مسائل کے سلسلے میں رفع الیدین، فاتحہ خلف ، آمین بالجہر میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں فاضل نے نماز کی اہمیت وفضیلت کو بیان کرنے کےبعدد رفع الیدین، فاتحہ خلف، آمین بالجہر کے اثبات کو احادیث صحیحہ، اقوال صحابہ وائمہ محدثین کی روشنی میں پیش کیا ہے او راور عدم اثبات کے دلائل کی حقیقت کوبھی واضح کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اہمیت نماز

9

بےنماز مشرک اور کافر ہے

9

بے نما ز جہنمی ہے

10

بے نمازنمازی

10

سبق آموزواقعہ

44

معلوم ہوا

12

حنفیوں کی نماز

12

نیک مشورہ

13

فیصلہ کیسے ہو؟

14

سوال صحیح ہے

16

حق تویہ ہے

17

طبقات کتب احادیث

17

قابل اعتماد کتب

18

صحیح بخاری اور صحیح مسلم مقام

18

حنیفوں کی گواہی

19

صحیح روایات میں درجہ بندی

20

فیصلہ توہوگیا

20

تقلید گمراہی ہے

21

وضاحت

22

ائمہ کرام ﷭ فرماتے ہیں

23

گھر کی گواہیا ں

24

معلوم ہوا

24

اصحاب ابوحنفیہ ﷫ او ر علم حدیث

24

نتائج

25

اس کتاب کے بارے میں

25

رفع الیدین

 

حنفیوں کی چالاکی

27

جواب

28

قائلین رفع الیدین کے دلائل

 

فیصلہ آپ کریں

34

تقلید کے کرشمے

34

شاہ ولی اللہ اور سر فراز گکھٹروی کے فتوے

35

غور فرمائیں

36

منکرین حدیث

37

ملاحظہ فرمائیں

40

خلفاءالرشدین اور مسئلہ رفع الیدین

41

حضرت ابوبکر صدیق﷜

41

حضرت عمر فاروق ﷜

42

حضرت عثمان ﷜

43

حضرت علی ﷜

43

عشرہ مبشرہ اور رفع الیدین

43

تمام صحابہ کرام ﷢ اور رفع الیدین

44

ائمہ کرام ﷭ اور رفع الیدین

45

اما م ابو حنیفہ ﷫ او ران کے شاگرد کامناظرہض

45

امام مالک ﷫ او ررفع الیدین

45

گھڑ کی گواہی

47

مزید گواہیاں

47

امام شافعی ﷫ اور رفع الیدین

49

امام احمد ﷫ اور رفع الیدین

50

امیر المومنین عمر بن   عبدالعزیز اور رفع الیدین

50

عبدالقادر جیلانی ﷫ اور رفع الیدین

51

فیصلہ آپ کریں

51

منکرین رفع الیدین کے دلائل کاجائزہ

 

گھر کی گواہیاں

52

غور فرمائیں

54

حنفیوں کےمتضاد موقف

54

(1)بدعت ہے

55

نکتہ

56

(2) بہتر صورت

56

نتیجہ

56

(3) منسوخ ہوگئی

57

گھر کی گواہیاں

57

تحقیق مزید

58

امام المحدثین کافتوی

60

دوام ثابت نہیں ہے

60

مزید ثبوت

61

بغلو ں میں بت

62

منکرین رفع الیدین کے دلائل کی اقسام

 

احادیث میں کمی بیشی کی مزید مثالیں

68

دوسری قسم کی روایات

69

امام المحدیثن ﷫ کا فیصلہ

71

مولوی عبدالحی کافیصلہ

75

آثار صحابہ

77

قولی اور فعلی

79

فاتحہ خلف الامام

 

قرآن حکیم اور فاتحہ خلف الامام

80

احادیث مبارکہ او رفاتحہ خلف الامام

 

مرزائیوں کی تقلید

83

حضرت عبادہ بن صامت ﷜ کا عمل

84

امام بخار ی﷫ کی وضاحت

85

علامہ کرمانی ﷫ کی وضاحت

85

علامہ عینی ﷫ حنفی کی آٹھ محدثین ﷫ سے وضاحت

85

عبداللہ ﷫ بن مبارک کافتوی

86

حنفی فقہاء سے توثیق

90

خداج

96

غیر تما

97

اقراء بھا فی نفسک

97

قرآن حکیم سے وضاحت

98

منکرین سورۃ فاتحہ خلف الامام کے دلائل کاجائزہ

 

اس آیت کریمہ کی تفسیر میں

101

آیت کاسیاق وسباق

101

چند سوالات

104

(1)امام نمائندگی کرتاہے

112

(2)مرض الموت میں رسول اللہ ﷺ کی نماز

113

(3)رکوع کی رکعت

114

ابوبکر ﷜ کی عمل

114

فصاعداَکا سہارا

115

گھر کی گواہی

117

امام ابوحنیفہ ﷫ اورامام محمد کا رجوع

118

حنیفوں کاتعصب

118

حنیفوں کی جسارت

119

راجح اور غیر راجح

120

چالاکیاں

122

آمین بالجھر

 

آمین بالجھر کہنے کے دلائل

124

یہودیانہ روش

132

اس امت کے یہودی

133

منکرین آمین بالجہر کے دلائل کے جائزہ

135

محقق علمائے احناف کے آراء

138

نامعلوم شخص کے خط کا جواب

140

جناب نامعلوم صاحب

142

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11129
  • اس ہفتے کے قارئین 169661
  • اس ماہ کے قارئین 1688734
  • کل قارئین115580734
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست