#7006

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 2010

رفع الیدین عظیم سنت ( راہی )

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(ہفتہ 20 مئی 2023ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

نماز میں رفع الیدین رسول اللہ ﷺ سے متواتر ثابت ہے ۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رفع الیدین کی احادیث کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید اور کسی حدیث کو اس سے زیادہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے روایت نہ کیا ہو ۔ اور امام بخاری رحمہ اللہ نے جزء رفع الیدین میں لکھا ہے کہ رفع الیدین کی احادیث کو انیس صحابہ نے روایت کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ رفع الیدین عظیم سنت‘‘ایک محقق کی تحریر ہے صاحب تحریر نے صحیح و صریح دلائل سے ثابت کیا ہے کہ رفع الیدین سے نماز پڑھنا نبی اکرمﷺ کی دائمی سنت ہے ۔ (م۔ا)

عرض ناشر

2

صحیح احادیث

3

رفع یدین نہ کرنے کے دلائل

6

ترک رفع یدین تاریخ کی روشنی میں

11

رفع یدین پر متواتر عمل

14

ترک رفع یدین کی تاریخ

20

رفع یدین فرض ہے

31

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4489
  • اس ہفتے کے قارئین 163021
  • اس ماہ کے قارئین 1682094
  • کل قارئین115574094
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست