#1489

مصنف : عبد الغفور اثری

مشاہدات : 10745

ندائے یا محمد ﷺ کی تحقیق

  • صفحات: 137
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4795 (PKR)
(اتوار 16 فروری 2014ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

برصغیر پاک و ہندمیں اکثریہ رواج پایا جاتا ہے کہ کئی مسلمان اپنی  مسجدوں ، عمارتوں ، دفتروں، بسوں ،ٹرکوں ، ویگنوں، اور رکشوں ،کلینڈروں، اشتہارات وغیرہ پر بڑی عقیدت سے  ایک طرف یا اللہ جل جلالہ اور دوسری طرف یا محمد ﷺ  لکھتے ہیں اور اسے  شعائر اسلام اور محبت رسول  ﷺ کا نام دیتے ہیں  اور جو شخص یامحمد ﷺ کہنے اور لکھنے کا انکار  کرے تو اسے  بے  ادب  اور گستاخِ رسول بلکہ بے ایمان تک قرار دے  دیا  جاتاہے  حالانکہ صورت حال  اس کے بالکل برعکس ہے کہ رسول  ﷺ کو ان کا نام لےکر (یا محمد کہہ کر) آواز دینی ،بلانا ، اورپکارنا وغیرہ  نہ  آپ ﷺ کی حیات مبارکہ میں  جائز تھا اور نہ آپ  ﷺ کے  وفات کے بعد جائز ہے ۔زیر نظر کتاب’’ندائے یا محمد ﷺ کی تحقیق‘‘ از مولانا عبد الغفور  اثری  میں  قرآن مجید کتب احادیث  و تفاسیر وغیرہ سے  دلائل کی  روشنی  میں یہ مسئلہ  واضح کیا گیا ہے کہ  نبی  آخر الزماں  امام الانبیاء  حضرت محمد ﷺ کا نام لے کر آواز دینی بلانا اور پکارنا وغیرہ   بالکل ممنوع وحرام  ہے ۔ اللہ تعالی فاضل مؤلف کی  اس کاوش کو قبول فرمائے  اور  اس کتا ب  کو عوام الناس کے  عقید ہ کی  اصلا ح کاذریعہ بنا ئے  (آمین) ( م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض حال

 

11

باب اول رسول اللہ ﷺ کا نام لیکر بلانے کی ممانعت

 

27

نص قرآنی

 

28

شیخ عبدالحق حنفی دہلوی کی تفسیر

 

29

آیت کا پہلا معنی

 

29

آیت طیبہ کا شان نزول

 

32

درو و سلام ﷺ کی بجائے لفظ ؐ یا صلعم وغیرہ لکھنا ....بے نصیبی ہے

 

32

حضرت عبداللہ بن عمر ؓکی روایت

 

34

امام حاکم نیشاپوری کی شہادت

 

35

حضرت ابن مسعود ؓکا فرمان

 

36

حضرت ابن عمر ؓکا فرمان

 

37

حاصل کلام

 

38

آیت طیبہ کا شان نزول

 

39

باب دوم تابعین عظام کی تفسیر کی حیثیت اور بعض کا مختصر تعارف

 

44

اکثر ائمہ دین کے نزدیک صحابہ کرام ؓ اجمعین کی تفسیر کےبعد تابعین کی تفسیر کا درجہ ہے

 

44

باب سوم رسول اللہ ﷺ کا نام لے کر بلانے والے آداب نبوی ﷺ سے ناواقف اور بے عقل ہیں

 

60

باب چہارم شیعہ مفسیرین کا متفقہ فیصلہ

 

75

باب پنجم رسول اللہﷺ کے نام لے کر نداء کرنی بالکل ممنوع و حرام ہے

 

79

قاضی ثناء اللہ حنفی پانی پتی کا فتویٰ

 

87

آپ کی ذات پر فخر

 

94

احمد رضا بریلوی کے لیے اللہ کی طرف سے ہے

 

100

مولانا محمد صالح نقشبندی قادری کا فتویٰ

 

116

علمی سرقہ کی بدترین مثال اور جہالت

 

119

بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی کا فتویٰ

 

123

علامہ احسان الحق فیصل آبادی کا فتویٰ

 

124

شاعر اسلام عبداللطیف گجراتی کا کلام

 

126

حاصل کلام

 

127

ماخذ کتاب

 

133

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50091
  • اس ہفتے کے قارئین 347069
  • اس ماہ کے قارئین 1400569
  • کل قارئین110722007
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست