#1478

مصنف : عبد الغفور اثری

مشاہدات : 12288

السلام علیکم

  • صفحات: 156
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7020 (PKR)
(جمعہ 06 دسمبر 2013ء) ناشر : زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور

دنیا کی ہر مہذب قوم میں یہ رسم پا ئی جاتی ہے کہ  جب وہ آپس میں ایک دوسرے کو ملتے ہیں، توچند مخصوص الفاظ کسی خاص انداز سے ادا کرتے ہیں۔ان کے  یہ الفاظ و انداز ان کا ملی وقومی شعار بن جاتا ہے۔جیسے ہندو رام رام،سکھ جئے گرو، اور انگریز گڈ مورننگ،گڈ مون اور گڈ ایوننگ وغیرہ جیسے الفاظ ادا کرتے ہیں۔اسلام نے بھی طرز ملاقات کے آداب کو بیان کرتے ہو ئے باہمی ملاقات کرتے وقت(السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ) جیسے عظیم الشان الفاظ  کہنے کاحکم دیا ہے۔ ان سے بہتر کوئی دعائیہ کلمات نہیں ہیں۔کیونکہ ان میں دنیا وآخرتدونوں جہانوں کی کامیابی کے راز مضمر ہیں،اور یہ محبت و دعا گوئی کا بہترین اظہار ہیں۔ چونکہ سلام کے احکام ومسائل سے آگاہ ہونا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے ،چنانچہ فاضل مؤلف مولانا عبد الغفور اثری نے خالصتا اصلاحی جذبہ سے سرشار ہو کر نہایت عرق ریزی،تحقیق اور مستند دلائل کے ساتھ نہایت سلجھے ہوئے اسلوب میں یہ کتابچہ مرتب فرمایا ہے ،جو اپنے موضوع ایک منفرد کاوش ہے،اور مطالعہ کے لائق ہے۔اللہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔(راسخ)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض حال

 

3

اہمیت اسلام

 

19

سلام کا معنی و مفہوم کیا ہے ؟

 

19

مسلمان کی تعریف

 

21

اسلامی سلام کی ابتداء

 

22

سلام کہنے اور اسکا جواب دینے کا شرعی حکم

 

26

سلام کہنا مسلمان کا امتیازی نشان ہے

 

29

مسلمان کے مسلمان پر دس حقوق

 

33

لوگوں میں سب سے زیادہ بخیل کون ہے؟

 

38

فضائل سلام

 

42

سلام پھیلانا بہترین عمل ہے

 

42

مومن سے محبت رکھنا ایمان ہے

 

45

سلام کرنے سے عداوت و دشمنی ختم ہو جاتی ہے

 

46

شارحین کی وضاحت

 

51

سلام کے ہر جملے پر دس نیکیاں

 

54

علماء محدثین کی آراء کہ حدیث ہذا قابل عمل ہے

 

59

سلام کے مفصل احکام و مسائل

 

68

کون کس کو سلام  کرے

 

69

کسی مجلس سے رخصت ہوتے وقت بھی سلام کرنا چاہیے

 

71

ضروری انتباء

 

72

گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا

 

74

غیر مسلموں کو سلام کس طرح لکھنا چاہیے؟

 

81

فقط ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا ممنوع و حرام ہے

 

84

سلام کا جواب نہ دینے والے شخص کی مذمت

 

86

مصافحہ کی اہمیت و فضیلت

 

91

مصافحہ میں پہل کرنے والے یمنی تھے

 

93

مصافحہ تکمیل سلام ہے

 

94

مصافحہ کے بیس فقہی آداب

 

107

مانقہ کا معنی اور اسکا حکم شرعی

 

109

معانقہ کا لغوی معنی

 

109

معانقہ کا شرعی اور اصطلاحی معنی

 

109

کن حالات میں معانقہ کرنے سے احتراز بہتر ہے

 

113

کسی کے گھر میں داخل ہونے سے قبل اجازت لینے کا حکم شرعی

 

114

اجازت لینے کا مسنون طریقہ

 

120

چند فقہی مسائل کا بیان

 

132

قیام تعظیم کی شرعی حیثیت

 

136

انگریزی سکولوں میں کلام روم میں ٹیچر کی آمد پر اور قومی ترانہ پڑھا جانے کے وقت قیام تعظیم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

 

137

حضرت انس ؓکی روایت

 

140

حدیث ہذا کی تحسین و تصحیح

 

144

ماخذ کتاب

 

148

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58601
  • اس ہفتے کے قارئین 355579
  • اس ماہ کے قارئین 1409079
  • کل قارئین110730517
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست