#196

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 26521

اللہ سے شرم کیجئے

  • صفحات: 440
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8800 (PKR)
(پیر 12 اکتوبر 2009ء) ناشر : مکتبہ العلم لاہور

مصنف نے اس کتاب میں معاشرتی برائیوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ہر کی قباحت اور شرعی حکم کو بیا ن کیا ہے- ان معاشرتی بداخلاقیوں اور کبیرہ گناہوں کو مختلف ابواب کے تحت بیا ن کیا ہے-مصنف نے کتاب کو موضوعات کے اعتبار سے سات مختلف ابواب میں تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہر باب کو مختلف فصول میں تقسیم کیا ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں جن موضوعات کا احاطہ کیا ہے وہ اجمالا درج ذیل ہیں:حیا کی فضیلت و اہمیت،شرک و تکبیر سے اجتناب،زبان کی حفاظت،جھوٹ وغیبت سے اجتناب اور نقصانات،گالی گلوچ سے اجتناب،پردے کا احکام،حرام مال سے اجتناب،حرام مال کے مختلف ذرائع،مدارس کے مال اور مختلف خیراتی اداروں کے مال کو خرچ کرنے میں احتیاط کو مدنظر رکھنا،دنیا کی محبت ،مال کی محبت اور بخل سے اپنے آپ کو بچانے کی ضرورت واہمیت،سخاوت اور مہمان نوازی کی اہمیت وفضیلت،بغض وعداوت سے بچتے ہوئے تزکیہ نفس کی ضرورت واہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس چیز پر زور دیا گیا ہے کہ انسان کو ہروقت اپنی موت کو یاد رکھنا چاہیے-اس کے علاوہ بے شمار شاندار موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

21

اظہار مسرت اور دعا

 

22

پیش لفظ

 

23

مقدمہ

 

26

تقریظ

 

30

حرف آغاز

 

31

اللہ سے شرم کیجئے

 

31

الحیاءمن اللہ

 

32

اسلام میں حیا کی اہمیت

 

34

حیاکا مستحق کون؟

 

36

اللہ سے حیا کا جذبہ کیسے پیدا ہو گا؟

 

38

باب اول:سر کی حفاظت

 

39

پہلی فصل:سر کی حفاظت

 

40

شرک سے اجتناب

 

40

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

41

شرک خفی

 

43

دوسری فصل:تکبیر سے پرہیز

 

46

تیسری فصل:زبان کی حفاظت

 

50

زبان کی آفتیں

 

53

چوتھی فصل:جھوٹ

 

55

سچ میں نجات ہے

 

58

یہ بھی جھوٹ ہے

 

60

تجارت پیشہ افراد متوجہ ہوں

 

60

ہمارا عمل

 

62

جھوٹی تعریفیں

 

62

تعریف میں احتیاط

 

63

پانچویں فصل:غیبت بھی بے حیائی ہے

 

66

غیبت کرنا مردار بھائی کے گوشت کھانے کے مترادف ہے

 

66

غیبت کیا ہے؟

 

67

سامنے برائی کرنا بھی گناہ ہے

 

68

آنکھیں کھولیے

 

69

علما کی غیبت

 

74

چغل خوری

 

75

چغلی اور غیبت سنے تو کیا کرے؟

 

76

حضرت حاجی امداد اللہ معمول

 

77

بعض بزرگوں کے اقوال وواقعات

 

77

ایک واقعہ

 

79

چھٹی فصل:گالم گلوچ  اور فحش کلامی

 

80

اپنی عزت اپنے ہاتھ

 

83

ساتویں فصل:آنکھ کی حفاظت

 

85

بعض احادیث شریفہ

 

86

پردہ کے احکامات

 

87

باریک اور چست لباس بھی ممنوع ہے

 

92

تنہائی میں بھی بلا ضرورت ستر نہ کھولیں

 

93

میاں بیوی بھی ستر کا خیال رکھیں

 

94

میاں بیوی اپنا راز بیان نہ کریں

 

96

دوسرے کے گھر میں تانک جھانک

 

97

آٹھویں فصل:کان کی حفاظت

 

99

احادیث شریفہ میں گانے کی حرمت

 

100

گانا بجانا علما اور فقہا کی نظر میں

 

101

مروجہ قوالی بھی حرام ہے

 

103

رمضان کی بے حرمتی

 

104

دوسروں کے راز کی باتیں سننا

 

104

ایک عبرت ناک واقعہ

 

105

نویں فصل:داڑھی منڈانا بھی بے شرمی ہے

 

107

لمحہ فکریہ

 

109

سر پر انگریزی بال

 

110

عورتوں کے بال

 

111

 

 

 

باب دوم:پیٹ کی حفاظت

 

113

پہلی فصل:مال حرام سے اجتناب

 

114

ارشادات نبویہ

 

115

مال طیب کے ثمرات

 

118

تاجروں کو خوشخبری

 

119

حرام سے بچنے کا جذبہ کیسے پیدا ہو؟

 

121

مال دار روک لیے جائیں گے

 

122

دوسری فصل:آمدنی کے حرام ذرائع

 

123

سود

 

123

بینک کا انٹرسٹ بھی یقینا سود ہے

 

125

سود اور دار الحرب

 

126

جوا اور سٹہ

 

129

لاٹری وغیرہ

 

130

انشورنس

 

131

دوسرے کے مال یا جائیداد پر قبضہ کرنا

 

131

رشوت خوری

 

133

ناجائز ذخیرہ اندوزی

 

135

تیسری فصل:مدارس اور ملی رقومات میں احتیاط

 

138

حیلہ تملیک صرف مجبوری میں جائز ہے

 

139

مولانا بنوری کا طرز عمل

 

139

کمیشن پر چندہ

 

141

اجرت پر تراویح وغیرہ

 

142

اگر مخلص حافظ نہ ملے؟

 

143

محض تلاوت اور دیگر دینی خدمات کی اجرت میں فرق

 

143

معصیت پر تعاون کی اجرت

 

145

چوتھی فصل:شرم گاہ کی حفاظت

 

146

سب سےزیادہ خطرہ کی چیز

 

147

زنا کار کی دعا قبول نہیں

 

147

زنا کار آگ کے تنور میں

 

148

زناکار،بدبودار

 

149

زنا،موجب عذاب

 

150

زنا،موجب فقر وفاقہ

 

150

پانچویں فصل:ہم جنسی کی لعنت

 

152

خوبصورت لڑکوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا موجب فتنہ ہے

 

153

شرم گاہ کی حفاظت پر انعام

 

154

زنا سے بچنے کی ایک عمدہ تدبیر

 

156

یہ قرب قیامت کے علامت ہے

 

157

 

 

 

باب سوم:دل کی حفاظت

 

159

پہلی فصل:دل کی حفاظت

 

160

دل کے امراض

 

161

دنیا کی محبت

 

161

حرص

 

163

حرص کا ایک مجرب علاج

 

164

دوسری فصل:بخل

 

166

ایک عبرت ناک واقعہ

 

167

زکوۃ کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے ایک بھیانک سزا

 

170

تیسری فصل:جود وسخا

 

174

آنحضرتﷺ کی سخاوت

 

175

اپنی چادر سائل کو دے دی

 

175

دیہاتیوں کی بے ادبیوں  کا تحمل

 

176

سائل کے لیے قرض لینا

 

177

ایک کوڑے کے بدلے میں اسی(80)بکریاں

 

178

بے حساب بکریاں عطا کیں

 

178

حضرات صحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات

 

180

حضرت ابو بکر﷛کی سخاوت

 

180

حضرت عمر﷛کی سخاوت

 

181

حضرت عثمان غنی﷛ کی سخاوت

 

181

حضرت علی﷛کی سخاوت

 

182

حضرت طلحہ﷛ کی سخاوت

 

183

حضرت عائشہ ﷛کی سخاوت

 

183

حضرت سعید بن زید﷛کی سخاوت

 

183

حضرت عبداللہ بن جعفر ﷛کی سخاوت

 

184

سیدنا حضرت حسین﷛کی سخاوت

 

185

حضرت عبداللہ بن عباس﷛ کی سخاوت

 

186

خانوادہ نبوت کی سخاوت کا نمونہ

 

187

حضرت لیث بن سعد﷛ کی سخاوت

 

188

حضرت عبداللہ بن عامر﷛ کی سخاوت

 

188

چوتھی فصل: مہمان نوازی

 

189

آنحضرتﷺاور حضرت صحابہ کرام﷡کی مہمان نوازی

 

190

حضرت عمر بن عبدالعزیز﷫کا مہمان کے ساتھ معاملہ

 

191

مہمان کے حقوق

 

192

مہمان کی ذمہ داری

 

193

پانچویں فصل:بغض وعداوت

 

196

بول چال بند کرنا

 

197

بغض کے بعض مفاسد

 

199

بغض کا سبب

 

199

اگر غصہ آ جائے تو کیا کریں؟

 

200

سب سے بڑا پہلوان

 

202

غصہ پینے کا اجر وثواب

 

202

حضرت زین العابدین کا واقعہ

 

203

غصہ کہاں پسندیدہ ہے

 

204

دینی ضرورت سے ترک تعلق بھی جائز ہے

 

206

دل کو صاف رکھنے کا مجرب عمل

 

207

عذر تلاش کرنا

 

207

غلطی کو نظر انداز کرنا

 

208

مخاطب کی عزت نفس کا خیال رکھنا

 

209

چھٹی فصل:تزکیہ کی ضرورت

 

210

دل کی بیماریوں کا علاج

 

211

استغفار کی کثرت سے دل کی صفائی

 

212

صالحین کی صحبت

 

213

شیخ کامل سے وابستگی

 

213

شیخ کامل کی پہچان

 

214

تصوف کی محنتوں کا منتہائے مقصود

 

215

عارف باللہ حضرت رائے پوری کا ارشاد

 

215

تصوف کی راہ سےدینی خدمت میں جلا پیدا ہوتی ہے

 

217

نقالوں سے ہوشیار

 

218

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7641
  • اس ہفتے کے قارئین 222966
  • اس ماہ کے قارئین 1022607
  • کل قارئین98087911

موضوعاتی فہرست