#2125

مصنف : ام شریک غفیرہ

مشاہدات : 4013

خیر لکم

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(جمعہ 28 نومبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

کسی کام کے خیر یا شر ہونے کا حقیقی علم اسی ذاتِ حق کو ہے  جو خیراور شرکا خالق ہے  جس نے مختلف امور اور محتلف چیزوں کے مختلف اثرات بھی پیدا کیے ہیں ،خیر بعض حالات میں تو محسوس صورت میں ہوتاہے اور بعض حالات میں غیر محسوس۔اللہ تعالیٰ نے  قرآن مجید میں ان امور کوواضح کردیا ہے جن  کو اختیار کرنا اہل ایمان کے لیے بہتر ہے ۔زیر نظر کتابچہ ’’خیرلکم‘‘ محترمہ ام عبدمنیب صاحبہ کی   بیٹی ام شریک صاحبہ کی کاوش ہے جس  میں انہوں نے قرآن مجید کی آیات کی روشنی میں ان امور کی نشاندہی کردی ہے جو  اہل ایما ن کے لیے بہتر ہیں ۔اللہ تعالی ٰ اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خیر کے لغوی اور اصطلاحی معنی

 

6

توحید اور خیرلکم

 

8

رسالت پر ایمان اور خیرلکم

 

16

نماز جمعہ اور خیر لکم

 

18

روزہ اور خیر لکم

 

20

صدقات اور خیر لکم

 

22

قرض دار کو مہلت دینا

 

24

جہاد اور خیر لکم

 

25

ماپ تول اور خیر لکم

 

29

نبی ﷺ سے بات کرنے کا انداز اور خیر لکم

 

31

گھر میں داخلے کی اجازت کے آداب اور خیر لکم

 

33

واقعہ افک اور خیر لکم

 

34

نکاح کرنے کی خواہش میں صبر اور خیر لکم

 

36

بوڑھی عورتوں کا پردہ اور خیر لکم

 

38

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75005
  • اس ہفتے کے قارئین 293389
  • اس ماہ کے قارئین 293389
  • کل قارئین111900717
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست