#1484

مصنف : حافظ محمد عباس صدیق

مشاہدات : 7167

اصلاح البیوت

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10640 (PKR)
(منگل 31 دسمبر 2013ء) ناشر : محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور

گھر انسان کی جان اور اس کے  ایمان ،مال واولاداور فتنوں کے دور میں تمام قسم کی برائیوں سےحفاظت کی ضمانت  ہوتاہے۔  ہرگھر  معاشرہ کے لیے مکان میں اینٹ کی طرح ہوتاہے۔ جس طرح عمارت کی ایک ایک  اینٹ کا درست ہونا ضرروی ہے،  اسی طرح ہر گھر کا  اسلامی طرزِ زندگی گزارنا معاشرہ کی اصلاح کے لیے ضروری ہے۔  جب ہر  گھر اپنی اخلاقی، معاشرتی ،دینی ذمہ داری سے نبردآزما ہوگا تو یقیناً ایسا معاشرہ وجود میں آئے گا جہاں نیکی  کاہرکام کرنا  ممکن ہو سکے گا۔  برائی کےاسباب کم  ہونگےاور  رحمت الٰہی کانزول ہوگا  ۔معاشرےمیں امن وسکون اور ہر انسان اپنےگھر میں اطمینان کی نیند سوئے گا۔زیر تبصرہ کتاب  جسے  حافظ  محمد عباس  صدیق  ﷾نے  اصلا ح البیوت کے نام سے  کتاب وسنت  اور اسلامی اصولوں کی روشنی میں معاشرہ کی اصلاح کے لیے  مرتب کیاہے  ،اس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اصلاح البیوت سے مراد گھروں کی عمارات کی  تزئین وآرائش نہیں بلکہ گھرو ں میں بسنے والے  افراد کے  عقائد واعمال کی اصلاح ہے  ،کیوں کہ عقیدےکی درستگی کے بغیر کوئی  بھی عمل اللہ کے ہاں قابل قبو ل  نہیں۔اوراہل خانہ کی  اصلاح وتربیت ہر انسان پر لازم ہے۔  اس کتاب کے مطالعہ سے یہ مقصد کافی   حد تک پور ہوجاتا ہے۔ ان شا ء اللہ (م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فاضل مولف اور اس کی تالیف

 

13

پیش لفظ

 

15

عرض مولف

 

17

پیش لفظ طبع اول

 

18

مقدمۃ الکتاب

 

19

گھر کے فوائد

 

21

نکاح کے لیے نیک عورت کا انتخاب

 

25

با خلاق ، حیا وار ، بامروت اور  دیندار

 

26

حضرت ایوب ﷤ کی بیوی

 

28

حضرت اسماء بنت ابوبکر ؓ کا ذکر خیر

 

30

بے نماز مرد اور عورت سے شادی نہ کیجیے

 

31

بے نماز مرد و عورت کے متعلق سلف صالحین کے اقوال

 

33

ام سلیم بنت ملحان ؓ کی بے مثال دانائی

 

35

نیک عورت کی خوبیاں

 

41

نیک خاتون کے اوصاف حمیدہ

 

42

پر سکون عائلی زندگی کا انحصار بیوی  کی اصلاح پر موقوف ہے

 

45

صابر اور شاکر دونوں جنتی ہیں

 

47

بیوی کی صلاح کے طریقے

 

49

عورت کے گھر سے باہر نکلنے کے آداب

 

51

ایک صالحہ بیوی کا ذکر خیر

 

53

بامر  مجبوری گھر سے باہر نکلنا

 

55

اسلام میں حلال و حرام کی حکمتیں

 

57

عورت کا حج کے لیے سفر کرنا

 

59

عورتیں اپنے اوپر دوپٹہ لٹکائیں

 

62

پردہ کی شرائط

 

65

افسوسناک رسم و رواج

 

67

اپنے گھروں کو ذکر الہٰی کی جگہ بناؤ

 

71

مومنہ خاتون کی بے مثال استقامت

 

76

گھروں میں قرآن کریم کی تلاوت کریں

 

79

شرک کیا ہے؟

 

87

شیطان کی مکاری

 

93

برکات القرآن

 

97

گھروں کو خبیث عادتوں سے پاک رکھنا

 

99

حسد کی مذمت میں صالحین کرام کے اقوال

 

101

حسد کے اسباب

 

104

حاسد پر نازل ہونے والی آفتیں

 

108

گھروں کو لالچ سے پاک رکھنا

 

112

حصول نعمت کی آرزو جائز ہے

 

113

غیبت صرف زبان سے ہی نہیں

 

117

غیبت کی اقسام

 

118

غیبت کے اسباب

 

120

غیبت کی مذمت قرآن سے

 

122

احادیث نبویہ سے غیبت کی مذمت

 

124

غیبت سے بچنے کے طریقے

 

129

غیبت کی چند مباح صورتیں

 

131

جھوٹ بولنے کے اسباب

 

136

جھوٹ کی اقسام

 

141

جھوٹ کی حرمت

 

143

جھوٹ کا علاج

 

146

چغلی کی حرمت کا سبب

 

149

احادیث نبویہ سے چغلی کی شناعت

 

154

چند اسلام کرام کے اقوال

 

159

چغلی کے اسباب

 

160

چغلی سے بچنے کے لیے چند اصول

 

164

ٹیپ ریکارڈ

 

168

گانے کے نام

 

169

غناء کی اقسام

 

169

گانے کے نقصانات

 

171

قرآن و احادیث  اور ائمہ کرام سے گانا بجانے کی حرمت

 

175

عورت سے گانا سننے کے متعلق دلیل

 

180

مباح گیت

 

182

گھر کا محل وقوع

 

190

کچھ عمارت کے متعلق

 

196

گھر میں صالحین کے لیے ضیافت کا اہتمام کرنا

 

198

بے دین لوگوں کو گھروں میں داخل ہونے سے منع کرنا

 

201

گھر والوں کی صحت کی حفاظت کرنا

 

204

گھر والوں کی ایمانی تربیت

 

213

صدقہ

 

217

روزہ

 

219

مسواک

 

222

گھر میں شریعت کے احکام کا نفاذ

 

222

گھر میں اخلاق حسنہ کا اہتمام

 

229

گھر کے راز کی حفاظت کرنا

 

234

والدین سے حسن سلوک

 

245

ماں کی اولاد سے محبت

 

246

ماں سے حسن سلوک کا پھل

 

247

وجود باری تعالیٰ پر دلائل

 

250

کبیرہ گناہوں سے بچنا

 

253

کبیرہ گناہوں کی فہرست

 

253

توبہ کی ترغیب

 

256

توبہ کی مثالیں

 

258

ایک گناہ گار کی توبہ

 

260

بدکار عورت کی توبہ

 

261

شرابی کی توبہ

 

261

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45411
  • اس ہفتے کے قارئین 470901
  • اس ماہ کے قارئین 1671386
  • کل قارئین113278714
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست