#4895

مصنف : ڈاکٹر امین عبد اللہ الشقاوی

مشاہدات : 7007

ہم اپنے مال وقت اور زندگی میں برکت کیسے حاصل کریں؟

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(بدھ 05 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

ہر مسلمان کو برکت کی معرفت اور اس کے اسباب وموانع کی پہچان حاصل کرنی چاہئے، تاکہ وہ اپنی زندگی میں ایسی عظیم خیر کو حاصل کر سکےاور ایسے تمام اقوال وافعال سے اجتناب کر سکے جو مسلمان کے وقت، عمر، تجارت اور مال وعیال میں برکت کےحصول میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ہر قسم کی خیر وبرکات کا حصول قرآن وسنت کی تعلیمات کے ذریعے ہی سے ممکن ہے، کیونکہ جس ذات بابرکات نے انسانوں کو پیدا کیا ہے، اسی نے وحی کے ذریعے سے انہیں آگاہ کیا ہے کہ کون سے راستے پر چلنے والے لوگ برکت ورحمت کے مستحق ہوتے ہیں اور کس راستے کے راہی نقمت ونحوست کے سزاوار ٹھہرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" ھم اپنے مال، وقت اور زندگی میں برکت کیسے حاصل کریں؟"محترم ڈاکٹر امین عبد اللہ الشقاوی کی عربی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم حافظ محمد عمر صاحب نے کیا ہے۔اس کتاب میں برکت کے اسباب وموانع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور قرآن وسنت کی روشنی میں  بیان کیا  گیاہے کہ آج ہم اپنے وقت، زندگی، مال اور معاملات میں کس طرح برکت حاصل کر سکتے ہیں؟اور وہ کون سے اسباب ہیں جن کو بروئے کار لا کر ہم اپنی زندگی میں برکات وخیرات سمیٹ سکتے ہیں؟ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

عرض مولف

11

برکت کی تعریف

13

خلاصہ کلام

15

برکت کی اہمیت اورطلب کرنےکی ترغیب

16

برکت کاسوال

17

اعتراض

20

جواب

21

بابرکت اشیاء کی تمنا

27

برکت کاسوال

34

نبی مکرمﷺ کےجسمانی اعضاءسےبرکت کاحصول

36

برکت اورکثرت کاباہمی تعلق

47

فوائد

52

برکت حاصل کرنےکےاسلوب

53

پہلاسبب تقوی

53

دوسرا سبب ،دعا

55

تیسراسبب حلال کمائی

68

چوتھاسبب:سخاوت واستغناکےساتھ مال حاصل کرنا

68

پانچواں سبب:کاروبار میں سچ بولنا

74

چھٹا سبب:صبح کےوقت معاملہ کرنا

74

ساتواں سبب:کھانے کےآداب میں سنت کااہتمام

76

آٹھواں سبب:استخارہ کرنا

82

نواں سبب :قناعت

83

دسواں سبب:عدل وانصاف کرنا

85

برکت روکنے والے اسباب

87

پہلا سبب:نافرمانی اورگناہ

87

دوسراسبب:بسم اللہ نہ پڑھنا

90

تیسراسبب:جھوٹی قسم

92

چوتھاسبب: جھوٹ اورخیانت

92

پانچواں سبب،نکمی اورردی چیز کاصدقہ کرنا

93

چھٹا سبب:غیرمنقولہ جائیداد (پلاٹ وغیرہ )کوفروخت کردینا

94

ساتواں سبب،مختلف حیلوں اوربہانوں سےحرام مال کھانا

94

آٹھواں سبب،دنیا کی حرص اروطمع رکھنا

97

نواں سبب،زکوۃ ادانہ کرنا

97

دسواں سبب،ناپ تول میں کمی کرنا

98

گیارہواں سبب،اللہ کےدیے ہوئے رزق پر اضی نہ ہونا

98

بابرکت اشخاص ومقامات اورزمانوں کابیان

99

حضرت نوح﷤ بابرکت پیغمبر ہیں

99

حضرت ابراہیم ﷤اوران کےبیٹے اسحاق ﷤

100

حضرت موسی کلیم اللہ ﷤

100

حضرت عیسیٰ ﷤

101

نبی مکرمﷺ کےصحابہ کرام،مرداورعورتیں سب بابرکت تھے

102

بعض صحابہ کرام﷢ کوخصوصی برکت حاصل ہوئی

102

ام المومنین جویریہ بنت الحارث ؓ

105

عمومی طورپر تمام مسلمان بھی بابرکت ہیں

107

قرآن مجید بابرکت کتاب ہے

107

سورۃ البقرۃ باعث برکت ہے

109

سلام باعث برکت ہے

109

سینگی لگوانا بھی باعث برکت ہے

110

بارش بھی باعث برکت ہے

111

اسلاف اوراکابر بھی باعث برکت ہوتےہیں

113

ماءزمزم باعث برکت ہے

113

کھجور کادرخت بھی برکت ہے

116

زیتون کادرخت بھی بھی باعث برکت ہے

118

دودھ بھی برکت والی غذا ہے

119

سحری کھانا باعث برکت ہے

120

گھوڑابھی بابرکت ہے

123

بکریاں بھی بابرکت ہیں

123

رمضان المبارک کامہینہ بابرکت ہے

124

عیدالفطر بھی باعث برکت ہے

125

لیلۃ القدر بھی باعث برکت ہے

126

مکہ اورمدینہ کاشمار بابرکت جگہوں میں ہوتاہے

127

ارض شام بھی بابرکت ہے

128

یمن کی سرزمین بھی بابرکت ہے

130

مدینہ کی وادی عقیق بھی بابرکت ہے

131

وادی طوی جہاں اللہ تعالیٰ نےموسی﷤ سےکلام کی تھی وہ بھی بابرکت جگہ ہے

131

نہرفرات بھی بابرکت ہے

132

مسجد حرام بھی بابرکت ہے

132

مسجد نبوی بھی بابرکت جگہ ہے

133

نبی اکرم ﷺ اورصحابہ کرام ﷢ کی زندگی سےبرکت کی مثالیں

135

برکت کےلیے استعمال کیےجانے والے جائز اورناجائز الفاظ کابیان

150

کیابچے کانام برکت رکھنا جائز ہے

156

بعض لوگوں میں برکت کی مثالیں

159

کیابابرکت مقامات کی زیارت کرنامشروع ہے ؟

163

بابرکت مقامات کی زیارت کرنامشروع ہےجی مشروع ہے

164

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32228
  • اس ہفتے کے قارئین 457718
  • اس ماہ کے قارئین 1658203
  • کل قارئین113265531
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست