#3587

مصنف : ابو عطیہ

مشاہدات : 7758

اصلاح نفس

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(بدھ 30 مارچ 2016ء) ناشر : جامع مسجد مزمل اہلحدیث لاہور

زندگی کیا ہے؟ اس کا مقصد کیا ہے؟میری حقیقی منزل کیا ہے؟ سادہ سی باتیں اگر ابتداء سے ہی سمجھی نہ جائیں ،سمجھائی نہ جائیں تو پوری زندگی غلط سمت دوڑتے گزر جاتی ہےاور ایک دن اچانک ملاقات ہو جائے گی۔کس سے؟ملک الموت سے! اس وقت دم بخود انسان حیرت سے تکتا رہ جائے گا کہ ابھی تو سوچا ہی نہ تھا۔تیاری بھی نہ تھی،لیکن پوچھا جائے گا کہ اب؟اب ہوش آئی ہے؟ان آنکھ کھلی ہے،سوئے ہوئے جاگے ہو؟اب تو یونہی پلک جھپکنے میں  مہلت ختم ہوگئی ،امتحان کا وقت ختم ہو گیا ۔شیطان ہمیں اصل حقائق کا سبق نہیں پڑھنے دیات ہے۔پوری زندگی مصروف رکھتا ہے ،جیسے آپ شرارتی بچے کو مصروف رکھتے ہیں تاکہ وہ آپ کے ناپسندیدہ کام نہ کرے۔اسی طرح شیطان زندگی کے بے شمار ایجنڈے ہمیں دئیے رکھتا ہے تاکہ ہم اپنی زندگی کا اصل کام نہ کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اصلاح نفس"محترم ابو عطیہ عبد القیوم بن حافظ علم الدین صاحب کی تصنیف  ہے جس میں انہوں نے ہمیں زندگی کی حقیقت سمجھانے کی کوشش کی ہے اور آخرت کی تیاری کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔اور حقیقت یہی ہے کہ موت سب سے بڑی نصیحت ہے۔انسان اگر اپنی موت کو یاد رکھے تو وہ کبھی غلط کام نہ کرے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

1

پہلاباب

5

ایمان باللہ کامفہوم

5

اسماء وصفات پر ایمان لانا

6

عبادت کی تعریف اور اسکی اقسام

7

رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانے کامفہوم

10

جنت کابیان

14

جہنم کابیان

15

جقیقت دینا

16

دین بر قائم رہنےکافوائد

18

اخلاص نیت

21

اخلاص کی برکات

23

نماز کی اہمیت

24

نماز کےفضائل

26

بندہ مومن کی نماز

27

تہجد کےوقت کی فضیلت

28

ضحی کی نماز

30

قرآن مجید کی اہمیت اور فضائل

31

قرآن مجید نازل کرنےکا مقصد

32

توبہ استغفار کی اہمیت وفضیلت

35

رزق کی فراونی ار مسائل کاحل

36

صبح وشام دینے اور برائی سےروکنےکی اہمیت

40

والدین کے ذمے تربیت اولاد

43

امیر کی اطاعت او رجماعت سے وابستگی

48

جہاد کی تیاری  کاحکم

48

شہید کامقام

49

تکبر

50

حسد کی تعریف

52

زبان کی حفاظت

52

غیبت سے پرہیز کرنا

53

جھوٹ سے پرہیز

55

روز مرہ کےمعمولات کے خلاصہ

56

نوٹ

58

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19744
  • اس ہفتے کے قارئین 19744
  • اس ماہ کے قارئین 1693695
  • کل قارئین113301023
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست