#684

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

مشاہدات : 25632

خوشگوار زندگی کے 12اصول

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1680 (PKR)
(ہفتہ 02 جولائی 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

آج کے مادی دور میں ہر شخص ایک خوشگوار زندگی گزارنے کا خواہش مند ہے ۔لیکن زیادہ تر لوگوں کا نقطہ نگاہ یہ ہے کہ ایک اچھی اور خوش گوار زندگی دنیوی آسائشوں اور مال ودولت ہی سے حاصل ہو سکتی ہے،لیکن افسوس کہ ہم نے اس باب میں قرآن وحدیث سے یہ معلوم کرنے کی کوشش نہیں کی کہ خوش گوار زندگی کے اصول کیا ہیں؟یہی وجہ ہے کہ دنیا کی بے شمار آسائشوں کے حصول کے  بعد بھی بے سکونی و بے اطمینانی رہتی ہے۔جناب ڈاکٹر حافظ اسحٰق زاہد نے زیر نظر کتابچے میں کتاب وسنت کی روشنی میں 12 ایسے اصول ذکر کیے ہیں جو خوش گوار زندگی کے ضامن ہیں اور سچ یہ ہے کہ ان کو نظر انداز کر کے کبھی بھی مطمئن وسرور زندگی نہیں گزاری جاسکتی۔ہر مسلمان کو چاہیے کہ ان اصولوں کو اپنائے تاکہ وہ دنیا میں ایک خوش گوار زندگی گزار سکے اور آخرت میں بھی اچھی زندگی کا مستحق ہو سکے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

5

تمہید

 

7

خوشگوار زندگی کے بارہ اصول

 

9

پہلااصول:ایمان وعمل

 

9

دوسرا اصول:شکر

 

13

تیسرا اصول:صبر

 

15

چوتھا اصول:توبہ واستغفار

 

17

پانچواں اصول:تقویٰ

 

19

چھٹا اصول:نماز

 

22

ایک عبرتناک قصہ

 

23

ساتواں اصول:دعا

 

25

پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

 

30

آٹھواں اصول:ذکر الہٰی

 

33

نواں اصول:توکل

 

35

دسواں اصول:فارغ اوقات میں علوم نافعہ کا مطالعہ

 

36

گیارہواں اصول:قناعت

 

38

بارہواں اصول:مسلمانوں کی پریشانی دور کرنا

 

39

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34541
  • اس ہفتے کے قارئین 221617
  • اس ماہ کے قارئین 795664
  • کل قارئین110117102
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست