#95

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

مشاہدات : 21657

اہلحدیث اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے

  • صفحات: 84
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1680 (PKR)
(اتوار 08 فروری 2009ء) ناشر : جمعیۃ إحیاء التراث الإسلامی،کویت

دنیا جہان میں مختلف نقطہ نگاہ رکھنے والوں کی کسی طور بھی کمی نہیں ہے – انسانوں کا باہمی اختلاف ایک فطری امر ہے لیکن اس اختلاف کو بنیاد بنا کر جھگڑے اور فساد کی راہ ہموار کرنا قابل نفرین عمل ہے-زیر نظر کتاب ''اہل حدیث اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے''رنگونی صاحب کی کتاب'' غیر مقلدین سعودی عرب کے آئمہ ومشائخ کے مسلک سے شدید اختلاف ''کا نہایت ہی مدلل اور سنجیدہ جواب ہے-رنگونی صاحب نے جن مسائل کوبنیاد بنا کر غیر مقلدین اور سعودی علماء ومشائخ اور علماء کے مابین شدید اختلاف دکھانے کی کوشش کی ہے مؤلف نے کتاب وسنت اور آئمہ سلف کے اقوال کی روشنی میں نہایت اختصار کے ساتھ ان موضوعات پر محققانہ بحث کی ہے-اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ فاضل مؤلف نے خالص علمی اسلوب اختیار کیا ہے اور ز بان انتہائی آسان اور عام فہم استعمال کی ہے-
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

تمہید

 

19

پہلا مسئلہ-اتباع اور تقلید

 

25

تقلید اور آئمہ اربعہ

 

27

تقلید چوتھی صدی ہجری کی پیدوار

 

29

تقلید اورفرقہ بندی

 

31

تقلید چوتھی صدی ہجری کی پیدوار ہے

 

27

تقلید اور فرقہ پرستی

 

31

مقلدین سے مولانا محمد چونا گڑھی سے پچاس سوالات

 

35

مسئلہ تقلید اور سعودی علماء

 

39

شیخ ابن باز ؒ

 

40

الشیخ ابن عثیمین ؒ

 

43

شیخ بکرابو زید حفظہ اللہ

 

46

شیخ محمد جمیل زینوحفظہ اللہ

 

50

شیخ السعود الشریم ،امام و خطیب مسجد حرام

 

51

شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

 

53

دوسرا مسئلہ:فاتحہ خلف الامام

 

55

فاتحہ خلف الامام اورسعودی علماء

 

58

تیسرامسئلہ:ایک مجلس کی تین طلاقیں

 

65

کیامسئلہ طلاق اجماعی مسئلہ ہے

 

66

مسئلہ طلاق میں شیعہ کے ساتھ کون ہیں :اہلحدیث یااحناف مقلدین

 

68

مسئلہ طلاق اورسعودی علماء

 

69

کبار علماءکی فتوی کمیٹی اور رنگونی صاحب کی خیانت

 

71

چوتھا مسئلہ:مسئلہ تراویح

 

75

تراویح ہی ماہ رمضان میں تہجد ہے

 

76

کیا حضرت عمر نےبیس تراویح پڑھانےکاحکم دیاتھا

 

76

مسئلہ تراویح اورسعودی علماء

 

78

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10751
  • اس ہفتے کے قارئین 169283
  • اس ماہ کے قارئین 1688356
  • کل قارئین115580356
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست