#117

مصنف : عبد المحسن العباد

مشاہدات : 19928

علماء نجد پر رفاعی کے اعتراضات کی دینی و شرعی حیثیت

  • صفحات: 156
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3120 (PKR)
(جمعرات 16 اپریل 2009ء) ناشر : جمعیۃ إحیاء التراث الإسلامی،کویت

کویت کی اہم سیاسی شخصیت سیدہاشم الرفاعی مذہبی طور پر تصوف کے شیدائی اور بدعات وخرافات کے رسیا، ہیں، دورہ پاکستان پر اپنے ہم مشرب ماہنامہ اہلسنت گجرات کو انٹرویو دیتے ہوئے کویت و سعودیہ کے علماء پر سوقیانہ زبان میں خوب دشنام طرازی فرمائی ۔ اور حرمین شریفین کو شرک و بدعات سے پاک رکھنے کے "جرم" میں بے جا تنقید فرمائی۔ جس کا مسکت جواب علمی وقار اور تہذیب و شرافت کے اصولوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے فاضل مصنف سابق چانسلر و وائس چانسلر جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ نے دیا ہے۔ جس کا ترجمہ اس کتاب کی صورت میں آپ ملاحظہ کر رہے ہیں۔ ہمارے برصغیر پاک و ہند میں دو گروہوں کی طرف سے علمائے نجد و حجاز کے متعلق دو متضاد پروپیگنڈے کئے جا رہے ہیں۔ ایک گروہ تو انہیں گستاخ رسول (ﷺ)، آثار صحابہ کا احترام نہ کرنے والے، اولیاء کو نہ ماننے والے وغیرہ قرار دیتا ہے تو دوسرے گروہ کے اسلاف انہیں کافر، گمراہ، گمراہ گر، فاسق اور باغی قرار دیتے رہے۔ جبکہ ان کے اخلاف آج شاید پٹرو ڈالر کی کرامت دیکھنے کے بعد انہی علماء کو مقلدین کی صف میں کھڑا دکھانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب علمائے نجد و حجاز کے عقائد و اعمال کی وضاحت پر مشتمل ان مکاتب فکر کی جانب سے کئے جانے والے پروپیگنڈا کا بھرپور و شافی جواب ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

1

مقدمہ

 

9

علماء نجد و حجاز کا مسلک کتاب و سنت کی اتباع ہے

 

12

دلائل الخیرات کی سعودیہ میں پابندی کی وجوہات

 

20

حکمرانوں کو نصیحت مگرکس انداز میں ؟

 

26

امیر کویت کو نصیحت

 

28

المدینة النبویہ یا المدینة المنورہ ؟

 

34

مسجدحرام اور مسجد نبوی کے امور کی کمیٹی کا نام ؟

 

36

سابق قبلہ کی جانب کوئی علامت ضروری ہے ؟

 

38

کسی مسلمان کو کافر کہنے کا مسئلہ

 

40

تقلید اور علماء نجد و حجاز

 

44

مردوں اور عوتوں کے درمیان آڑ رکھنا بدعت ہے؟

 

52

قبروں پر قبوں کی تعمیر کتاب و سنت کی روشنی میں

 

60

قصیدہ بردہ کی حقیقت

 

74

باہر مرنے والوں کو حرمین میں دفن کرنے کا مسئلہ

 

82

کیا علامہ البانی کی کتابیں فرسودہ ہیں ؟

 

87

میلادالنبی کا جشن ؟

 

89

حرم مکی میں چار مصلوں کا مسئلہ

 

93

رسول اللہ کے والدین کے ایمان لانے کا معاملہ

 

97

ابو طالب کے ایمان لانے کا مسئلہ

 

104

ابن عربی کا کفر اس کی کتابوں میں

 

108

ثقافتی کتابوں کو بدلنا ؟

 

118

کیا شیخ الجزائری کی تفسیر , جلالین سے ماخوذ ہے ؟

 

121

الجامعة الاسلامیہ امت کے لیے مفید ہے یا مضر ؟

 

124

منشیات کے سوداگروں اور جادوں گروں سے ہمدردی

 

127

اولیاء اللہ کی کرامات برحق ہیں

 

130

مکانی آثار کی شرعی حیثیت

 

139

کچھ ڈاکٹر بوطی کے بارے میں

 

148

فہرست مضامین

 

156

علماء نجدپررفاعی کے اعتراضات کی دینی حیثیت

 

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8172
  • اس ہفتے کے قارئین 8172
  • اس ماہ کے قارئین 1682123
  • کل قارئین113289451
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست