#195

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

مشاہدات : 25794

خوشگوار زندگی کے اصول

  • صفحات: 46
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 920 (PKR)
(بدھ 07 اکتوبر 2009ء) ناشر : جمعیۃ إحیاء التراث الإسلامی،کویت

ہر انسان اپنی دنیاوی زندگی کو بہترین اور حسین انداز میں گزارنا چاہتا ہے جس میں نہ معاشی پریشانیاں ہوں اور نہ ہی معاشرتی اور بداخلاقی پر مبنی برائیاں ہوں-ہر طرف سے سکون واطمینان کے ساتھ اس کے شب وروز بسر ہوں-مصنف نے ایسی ہی مطمئن اور باسلیقہ زندگی گزارنے کے لیے ان شرعی اصولوں کا تذکرہ کیا ہے جن کا تعلق انسانی زندگی کی خوشحالی کے ساتھ ہے-مصنف نے جن اصولوں کو بیان کیا ہے ان میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایمان وعمل ، صبر وشکر،تقوی،نمازکی پابندی،ذکر الہی،قناعت اور توکل جیسی وہ عظیم الشان صفات ہیں کہ جن کو اختیار کرنے کے بعد انسان اپنی دنیوی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی بہت بڑے اجر کا مستحق بن سکتا ہے-اور اس کے ساتھ ساتھ دعا جیسا ایک ایسا اہم فعل کا بھی تذکرہ کیا ہے کہ جس سے انسان پر آنے والی مصبیتیں اور پریشانیاں بھی ٹل جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مصنف نے چند ایک انبیاء کی مشکل حالات کے وقت مانگی جانے والی دعاؤں کو بھی بیان کیا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی انسان پر کوئی تکلیف ومصیبت آ جاتی ہے تو وہ بھی یہی دعا مانگے اللہ تعالی کے فضل سے انسان پریشانیوں اور مصیبتوں سے محفوظ رہے گا-

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

6

خوشگوار زندگی کے اصول

 

9

پہلا اصول:ایمان وعمل

 

9

دوسرا اصول:نماز

 

15

ایک عبرتناک واقعہ

 

16

تیسرا اصول:تقوی

 

19

چوتھا اصول:توبہ واستغفار

 

23

پانچواں اصول:دعا

 

25

پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

 

29

چھٹا اصول:ذکر الہی

 

32

ساتواں اصول:شکر

 

35

آٹھواں اصول:صبر

 

37

نواں اصول:توکل

 

39

دسواں اصول:قناعت

 

41

گیارہواں اصول:علوم نافعہ کا مطالعہ

 

43

بارہواں اصول:مسلمانوں کی پریشانیاں دور کرنا

 

44

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91534
  • اس ہفتے کے قارئین 173935
  • اس ماہ کے قارئین 173935
  • کل قارئین111781263
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست