#4369

مصنف : عبد الرحیم اشرف

مشاہدات : 3412

یا عبادی

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4650 (PKR)
(جمعرات 30 مارچ 2017ء) ناشر : مکتبہ المنبر

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل علم نے  عامۃ الناس  کے لئے قرآن فہمی کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق خدا اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " یا عبادی " محترم مولانا عبد الرحیم اشرف صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید  کے آخری دس پاروں کا خلاصہ اور ایک حدیث قدسی کی تشریح کو بیان فرمایا ہے۔ یہ خلاصہ دراصل انہوں نے  فیصل آباد ریڈیو پر 1984ء میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بیان فرمایا تھا، جسے کتابی شکل میں شائع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی مولفین کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مرتب

 

5

مصنف کتاب ایک نظر میں

 

11

اتل ما اوحي

 

17

ومن يقنت

 

27

ومالي

 

37

فمن اظلم

 

46

اليه يرد

 

56

حم

 

66

قال فما خطبكم

 

75

قد سمع الله

 

84

تبرك الذي

 

93

عم

 

102

حدیث قدسی

 

113

خدا اور بندے کا تعلق

 

113

اللہ ظلم نہیں کرتا

 

116

اللہ ہی ہدایت دیتا ہے

 

121

کھانا اور لباس اللہ ہی دیتا ہے

 

130

اللہ ہی گناہ معاف کرنے والا ہے

 

145

توبہ اور استغفار کے فوائد

 

161

یا اللہ! ہمارے گناہ معاف فرما

 

169

مغفرت طلبی کے چند نمونے

 

178

اللہ کی بادشاہت

 

182

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72446
  • اس ہفتے کے قارئین 290830
  • اس ماہ کے قارئین 290830
  • کل قارئین111898158
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست