#6206

مصنف : ڈاکٹر زاہد اشرف

مشاہدات : 2444

مولانا عبد الرحیم اشرف حیات و خدمات جلد اول

  • صفحات: 442
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15470 (PKR)
(ہفتہ 17 اکتوبر 2020ء) ناشر : مکتبہ المنبر

مولانا  حکیم عبد الرحیم اشرف رحمہ اللہ  کی شخصیت  کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔مولانا موصوف 1922ء میں ضلع امرتسر کے ایک قصبے ویرووال میں پیدا ہوئے ۔1930ء میں سکول کی تعلیم چھوڑ کر  ’’ مدرسہ دار لعلوم شمسیہ عربیہ‘‘ میں  دخلہ لیا اور 1938ء میں سند فراغت حاصل کی۔حکیم عبد الرحیم اشرف رحمہ  اللہ نے  شروع سے لے کر آخر تک تمام مروجہ علوم دینیہ کی  تحصیل مولانا عبد اللہ ویرووالوی رحمہ اللہ  سے کی ۔مدرسے سے فراغت کے بعد اپنے استاد محترم کے حکم نما مشورے سے  اپنی مادر علمی  میں ہی تدریسی خدمات بھی انجام دیتے  رہے۔مولانا   تدریس کےساتھ ساتھ  مضمون نگاری بھی کرتے تھے  قیام پاکستان سے قبل  انکے مضامین مختلف معروف  مجلات(اخبار اہل حدیث  امرتسر، تنظیم اہل حدیث ،روپڑ، سہ روزہ  کوثر ،لاہور )میں شائع ہوتےرہے ۔قیام پاکستان کےبعد لائل پور (فیصل آباد) آئے اور پھر اسی شہر میں عمر گزار دی۔فیصل آباد میں مرحوم نے اشرف لیبارٹریز کے نام سے ایک طبی ادارے کی بنیاد رکھی اور کتب و رسائل طبع کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا۔ مملکت خداداد میں دین اسلام کا نفاذ مولانا صاحب کا دیرینہ خواب تھا۔ فتنہ قادیانیت کے خلاف بھی نہایت سرگرم رہے۔مرحوم  نے جناح کالونی ،فیصل آباد میں  ایک کوٹھی کرایہ پر لے کر اس میں جامعہ تعلیمات اسلامیہ کی  بنیاد رکھی بعد ازاں سرگودھا روڈ پر وسیع وعریض  جگہ لے کر  وہاں خوبصورت عمارت  تعمیر کی ۔مولانا کی ساری زندگی اشاعت  دین کےلیے کوشاں رہے ۔حکیم صاحب نے 28؍جون 1996ء  کووفات پائی۔ اسی روز نماز عصر کےبعد یونیورسٹی گراؤنڈ،فیصل آباد  میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔اللہ تعالیٰ کی  مرقد پراپنی رحمتوں کانزول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین) زیر نظر کتاب’’مولانا عبدالرحیم اشرف حیات وخدمات ‘‘ مولانا مرحوم کے صاحبزادے ڈاکٹر زاہد اشرف (مدیر اعلیٰ ماہنامہ المنبر،فیصل آباد)  کی مرتب شدہ ہے مولانا عبدالرحیم پر لکھی یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہےان میں سے پہلے دو  حصے طبع ہوچکے ہیں ۔جلد اول بعض مقتدر سیاسی شخصیات(راجہ ظفر الحق سابق قائد ایوان بالا، میاں طفیل محمدؒ سابق امیر جماعت اسلامی، محمداعجاز الحق سابق وفاقی وزیر حکومت پاکستان، اقبال احمد خان سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان) کے پیغامات  اور سولہ علماء کرام ، سترہ اصحاب تعلیم  بتیس  اہل قلم کی نگارشات  اور  مولانا عبد الرحیم اشرف مرحوم  سے متعلق بارہ منظوم عقیدتوں  پر مشتمل ہے۔جلد دوم ان انٹرویوز مشتمل ہے  جو مرتب  کتاب ہذا نے مختلف قومی وملی اور ملکی وغیر ملکی شخصیات سے اندرون وبیرون ملک کیے۔ان انٹرویوز میں مولانا حکیم عبدالرحیم اشرف علیہ الرحمہ کی  حیات وخدمات کے بہت سے  زاویوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جناب راجہ محمد ظفر الحق

21

جناب میاں طفیل محمد رحمہ اللہ

23

جناب محمد اعجازالحق

25

جناب اقبال احمد خان رحمۃ اللہ

26

جناب مولانا جان محمد عباسی رحمہ اللہ

27

نِگارشات علمائے کرام

 

نہ دبنے والے،نہ جھکنے والے

31

انسانی ہمہ گیریت کاحسین مرقع

41

دل سوزودل نواز

54

ملّی شخصیت

64

کشادہ ذہن وسلیم الطبع

78

مجاہد اسلام

85

گوہر شب چراغ تھا،نہ رہا

94

ختم نبوت کاایک جانباز سپاہی

101

اصاغرنوازوعلم پرور

104

ایک ہمہ اوصاف شخصیت

108

دائم الذکر بزرگ

113

عطیہ خداوندی

117

خداترس،فرض شناس

120

معتبر اورمعزز

123

علم بردارِ وحدت

127

حیاتِ اشرف کےلازوال باب

131

نِگارشات اصحاب تعلیم

 

نصف صدی کاقصہ ہے....

135

عالمِ شش جہات

147

استقامت کاکوہِ گراں

158

دانا وبینا انسان

173

ایک کثیر الجہات شخصیت

176

درد مندِ ملتِ اسلامیہ

179

قادیانیت،شکن

183

ایک متحرک دینی شخصیت

185

بلاکےمتحرک

191

مولاناعبدالرحیم اشرف رحمہ اللہ۔ایک بہت پرانی یاد

195

اپنی ذات میں انجمن

198

پیکرِ دعوت وعزیمت

204

چھوٹی قامت کےبڑےانسان

212

شعلہ بیان خطیب

215

جامع مالات

218

علم وعمل میں بےمثال

220

عظیم قلم کاروخطیب

223

نگارشات اہل قلم

 

تذکرہ ایک نابغہ وعبقری کا

229

فیصل آبادکابانی

250

کامیاب مشنری

254

شب زندہ دار

260

اسلامی زندگی کےپیکرِ جمیل

266

حق گواورجری

275

دینِ حق کے مخلص مبلغ

289

پیکرِ عزم وہمت

299

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تابندہ مثال

303

بڑاآدمی

308

مردِ خدا

314

مجاہد ختم نبوت

320

ولی اللہ

325

میرے مربّی ،میرے محسن

335

نفاذِ اسلام کی خواہش مند ایک عہد ساز شخصیت

343

ان کاشماراکابرِجماعت میں ہوتا تھا

349

روشن مینار

353

مستجاب الدعوات

359

عالی ظرف مشیر

363

پیکرِ خلوص ومحبت

367

آسمانِ علم وعمل کادرخشاں ستارہ

372

اشرف بھی،ممتاز بھی

375

مردم شناس

379

پیکرِ علم وحکمت

383

تاریخ سازوتحریک ساز

386

متین ومتدین

388

دینی بصیرت کے حامل

379

شمعِ ملت بیضا

399

دعوت الی اللہ کےپیکر

405

داعی اتحادِ امت

408

سچے اورکھرے انسان

413

مشعلِ راہ

415

منظوم عقیدتین

 

تیری تھی ہرآن سنت پرنظر

419

مؤرخ آبِ زرسےکارنامےان کےلکھے گا

420

اس کےقلم سےلرزاں باطل کےسارے رنگ

421

تھاقلزم الفت ومحبت حکیم عبدالرحیم اشرف

422

اک ہمہ رنگ نقشِ تابندہ

424

قطعہ

425

بسوزِدل بچشمِ ترمگر لکھنا پڑا آخر

426

حکیم ملت بیضا کہیں توبات بنے

427

تھاطب کاقافلہ سالار

428

گوہرِ نایاب

430

گلشِ اسلام کاشاداں،شگفتہ پھول تھا

431

کرسکانہ زیرکوئی وقت کاجابر اسے

432

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21989
  • اس ہفتے کے قارئین 447479
  • اس ماہ کے قارئین 1647964
  • کل قارئین113255292
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست