#7491

مصنف : قاری اویس ادریس العاصم

مشاہدات : 367

ارمغان پروفیسر سید ابوبکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ

  • صفحات: 610
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27450 (PKR)
(بدھ 08 جنوری 2025ء) ناشر : العاصم اسلامک بکس لاہور

برصغیر پاک و ہند کے علمی و دینی خاندانوں میں خاندان غزنویہ (امرتسر) ایک عظیم الشان خاندان ہے اس خاندان کی علمی و دینی اور سیاسی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے جو کہ ایک ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔تحریک آزادئ وطن میں اس خاندان کے افراد نے عظیم کارنامے سرانجام دیئے۔مختلف اہل قلم نے خاندان غزنویہ کی مختلف شخصیات کے تعارف تدریسی و تبلیغی خدمات کے متعلق مضامین لکھے اور کتب تصنیف کیں۔ زیرنظر کتاب ’’ ارمغان پروفیسر سید ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ ‘‘ شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم رحمہ اللہ بن قاری اویس ادریس العاصم،سید کلیم حسین شاہ بخاری (فاضل مدینہ یونیورسٹی )کی مشترکہ کاوش ہے ۔یہ کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مرتبین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں اسلاف کی سیرت سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

شجرہ نسب خاندان غزنویه

 

12

حرف آغاز

 

15

تقدیم

 

18

تقریظ

 

23

باب اول : غزنوی خاندان اور اُس کی خدمات

 

25

خاندان غزنویه

 

27

غزنوی خاندان

 

31

فکر ابن تیمیہ اور اس کی اشاعت میں خاندان غزنویہ کا کردار

 

53

تحریک ختم نبوت میں غزنوی علماء کا کردار

 

67

دار العلوم تقویۃ الاسلام، امرتسر

 

75

باب دوم : مولانا سید عبدالله غزنوی

 

81

حضرت عبداللہ غزنوی بید

 

83

عارف غزنی

 

89

باب سوم : مولانا سید عبد الجبار غزنوی

 

99

حضرت الامام مولانا عبد الجبار غزنوی امرتسری

 

101

باب چہارم : مولانا سید محمد داؤد غزنوی

 

119

مولانا سید محمد داؤد غزنوی در اشمایه

 

121

باب پنجم : مولانا سید ابوبکر غزنوی: شخصیت و کردار

 

139

ابو بکر غزنوی

 

141

سید ابو بکر غزنوی من ...... ایک تعارف

 

144

سید جنید غزنوی اللہ سے ایک ملاقات

 

146

ابوجی

 

156

سید ابوبکر غزنوی

 

158

اخلاص دایقان کی شمعیں

 

182

سید ابو بکر غزنوی در انیمه

 

185

اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لیکر

 

190

یاد رفتگان بیاد سید ابوبکر غزنوی مرحوم

 

198

سیدی داخی سید ابو بکر غزنوی 

 

206

سید ابوبکر غزنوی ایک بلند پایہ مفکر اسلام

 

221

سید ابو بکر غزنوی چند ملاقاتیں، چند یادیں

 

229

مولانا سید ابو بکر غزنوی کی نجی زندگی کی چند جھلکیاں

 

235

سید ابو بکر غزنوی کی یاد میں

 

240

مولانا سید ابو بکر غزنوی 

 

244

مولانا سید ابوبکر غزنوی  ایم اے

 

249

چراغ علم و عرفان ..... سید ابوبکر غزنوی

 

255

مولانا سید ابو بکر غزنوی  چند یادیں

 

259

سید ابو بکر غزنوی

 

262

تم کیا گئے دن روٹھ گئے بہار کے کچھ یادیں کچھ باتیں

 

268

حضرت مولانا سید ابو بکر غزنوی  سیر علم کا ایک آفتاب

 

274

حضرت سید ابوبکر غزنوی  آسمان علم و فضل کے آفتاب

 

279

میرے مربی، پروفیسر سید ابوبکر غزنوی

 

289

آئینہ شخصیت ابوبکر غزنوی 

 

304

پروفیسر ابو بکر غزنوی

 

311

سید ابوبکر غزنوی

 

316

شهید را وحق .... پروفیسر سید ابو بکر غزنوی

 

322

سید ابو بکر غزنوی میرے استاد میرے مرشد

 

327

سید ابو بکر غزنوی کی چند یادیں چند باتیں

 

332

سید ابوبکر غزنوی ایک با اخلاق شخصیت

 

335

سید ابو بکر غزنوی  چند یادیں

 

339

سید ابو بکر غزنوی میری نگاہ میں

 

343

ز میں کھا گئی آسماں کیسے کیسے سید ابو بکر غزنوی 

 

349

مولانا سید ابو بکر غزنوی  کی تعزیت

 

352

خاندان غزنویہ کا درخشندہ ستارہ

 

355

سید ابو بکر غزنوی  شخصیت اور یادیں

 

359

آوا مولانا سید ابو بکر غزنوی

 

363

سید ابو بکر الغزنوی مہینہ کا سانحہ ارتحال

 

367

سید ابو بکر غزنوی مرحوم کی موت پر چند تاثرات

 

371

مولانا سید ابو بکر غزنوی

 

375

سید ابو بکر غزنوی

 

378

سید ابو بکر غزنوی 

 

382

سید ابو بکر غزنوی کی یاد میں

 

384

داه سیدی ! ابوبکر غزنوی 

 

387

سید ابوبکر غزنوی  اور ان کا پیغام

 

390

پروفیسر سید ابو بکر غزنوی مرحوم

 

393

یاد رفتگان ، ابوبکر غزنوی

 

395

سید ابو بکر غزنوی مرحوم .... ایک باغ و بہار شخصیت

 

396

سید ابو بکر غزنوی  کی یاد میں

 

398

شهید را وحق .... پروفیسر سید ابو بکر غزنوی

 

400

آه اسید ابوبکر غزنوی پر ایک خاندان !! یک تاریخ !!!

 

402

سید ابوبکر غزنوی

 

404

آه! پروفیسر ابوبکر غزنوی

 

407

مولانا ابوبکر غزنوی مہینے سے دو ملاقاتیں

 

409

عبد اللہ غزنوی سے پروفیسر ابو بکر غزنوی تک

 

411

آوا سید ابو بکر غزنوی مرحوم

 

414

سید ابوبکر غزنوی مرحوم و مغفور ایک فاضل شخصیت

 

415

مولانا ابوبکر غزنوی

 

416

حضرت سید ابوبکر غزنوی مرحوم کی یاد میں

 

417

پروفیسر سید ابوبکر غزنوی

 

419

سید ابوبکر غزنوی مرحوم

 

421

باب ششم : آخری لمحات، وفات و جنازه

 

423

پروفیسر سید ابوبکر غزنوی   آخری سفر اور سفر آخرت

 

425

آوا مولانا سید ابو بکر غزنوی

 

432

پروفیسر مولانا ابو بکر غزنوی   لندن میں آخری لمحات

 

435

سید ابوبکر غزنوی میہ کا سفر آخرت

 

439

خاندان غزنویہ کے نامور فرزند مولانا سید ابوبکر غزنوی کی نماز جنازہ

 

441

باب ہفتم : تعزیتی بیانات

 

443

سید ابوبکر غزنوی کی وفات پر زعمائے ملت کے تاثرات

 

445

اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کا سانحہ ارتحال

 

449

مولانا سید ابوبکر غزنوی  کو خراج عقیدت

 

451

مولانا سید ابوبکر غزنوی کے انتقال پر ملال پر اظہار تعزیت

 

455

آو سید ابو بکر غزنوی در شیه

 

461

آه اسید ابوبکر غزنوی پر ایک خاندان !! یک تاریخ !!!

 

462

آنا مولانا ابوبکر غزنوی

 

464

لائل پور میں سید ابوبکر غزنوی  کی یاد میں جلسہ

 

465

آه اہلحدیث جماعت کے مایہ ناز سپوت

 

466

مکتوب مولانا کوثر نیازی وفاقی وزیر مذہبی امور پاکستان

 

467

سید ابوبکر غزنوی  کی وفات پر تعزیتی مکتوب

 

468

قوم ایک جید عالم اور ماہر تعلیم سے محروم ہو گئی

 

469

سیدابو بکر غزنوی کا انتقال

 

470

برطانیہ سے سید ابوبکر غزنوی  کی وفات پر تعزیتی بیان

 

471

مولانا سید ابوبکر غزنوی کی وفات

 

472

سید ابوبکر غزنوی کی تعزیت

 

473

آوا خاندان غزنویہ کا آخری روشن ستارہ بھی روپوش ہو گیا

 

474

قرار داد تعزیت بر انتقال پر ملال سید ابو بکر غزنوی

 

474

مولانا سید ابوبکر غزنوی  کی وفات پر تعزیتی قرار دادیں

 

475

باب ہشتم : منظوم گلہائے عقیدت

 

481

سید ابو بکر غزنوی  کلام اقبال کے آئینہ میں

 

481

بیاد ابوبکر غزنوی

 

482

سید ابوبکر غزنوی

 

483

آداسید غزنوی

 

484

بیاد غزنوی

 

485

آہ  ابوبکر غزنوی

 

486

ابن غزنہ

 

487

سید ابو بکر غزنوی

 

488

آہ مولانا ابو بکر غزنوی

 

489

آہ مولانا سید ابو بکر غزنوی

 

491

آہ ابو بکر غزنوی

 

493

آہ سید ابوبکر غزنوی

 

496

آہ پروفیسر سید ابوبکر غزنوی

 

497

حق پر تھے حق بیاں تھے ابو بکر غزنوی

 

498

آہ سید ابو بکر غزنوی 

 

500

سید ابو بکر غزنوی کے انتقال کی خبر سن کر ارتجان

 

502

جناب ابوبکر غزنوی کی یاد میں

 

504

موت بھی بس نیک لوگوں کا لگاتی ہے سراغ

 

506

بیاد مولانا ابوبکر غزنوی مرحوم

 

507

باب نہم : تحریری و تقریری افادات

 

510

میں الحاد سے اسلام تک کیسے پہنچا؟

 

512

ارباب صفاکس حال میں تھے؟

 

515

مرکزی جمعیت اہلحدیث مغربی پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر مولانا سید ابوبکر غزنوی کی تقریر

 

524

مکتبہ غزنویہ کا قیام

 

527

مطبوعات مکتبہ غزنویه

 

528

خلافت راشدہ میں نظم ونسق

 

531

مسلم معاشرہ کوئی تہذیب کا چیلنج

 

534

 

 

545

باب دہم : مکاتیب سید ابو بکر غزنوی

 

547

بنام حکیم عبد الرحیم اشرف

 

548

بنام شیخ الحدیث مولا نا محمد عبد اللہ صاحب

 

549

بنام جناب بشیر انصاری صاحب

 

550

بنام حافظ عبد الرشید اظہر صاحب

 

551

ضمیمہ

 

553

سرگزشت مولانا داؤ د غر نوی ... تصنیف سید ابوبکر غزنوی پر تبصرہ

 

557

پیش لفظ .... قربت کی راہیں

 

560

مولانا محمد داؤد غزنوی کے بعد

 

563

خاندان غزنویہ کے امیر کا تقرر

 

567

سید ابوبکر غزنوی کے ورثاء کو معاوضہ

 

571

مولانا سید ابوبکر غزنوی کی مجالس ذکر

 

576

اسلامی معیشت میں گروشی روات کے قرآنی اسلوب

 

581

ناران کی وادی تک

 

596

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9090
  • اس ہفتے کے قارئین 167622
  • اس ماہ کے قارئین 1686695
  • کل قارئین115578695
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست