اوّلیات اور اوائل کی اہمیت بطور خاص کارِ خیر میں مسلم ہے قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے السبقون الاولون من المهاجرین والانصار اور اسی طرح حدیث میں وارد اوّلیات کا احاطہ بعض ائمۂ محدثین نے اپنی مستقل تصانیف اور بعض نے اپنی کتابوں کےابواب میں ضمناً کیا ہے اوّلیات کا موضوع دراصل تاریخ وجغرافیہ سے متعلق ہے کہ فلاں نےفلاں کام فلاں جگہ سب سے پہلے انجام دیا ۔اوّلیات کے مصنفین میں کسی نے حدیث واثر میں وارد اوّلیات کو ا پنی کتاب کا موضوع بنایا ،کسی نے عام معلومات اور جنرل نالج کے طور پر مختلف میدانہائے عمل کی اوّلیات کو جمع کیا اور کسی نے مخصوس علاقے اور حضرات کی اوّلیات کو یک جا کیا ہے اس سلسلے میں عربی زبان میں ابو ہلال العسکری کی الاوائل اور جلال الدین سیوطی کی الوسائل في معرفة الاوائل ‘‘ اور عبد اللہ نشمی کی کتاب ’’ موسوعة الاوائل التاريخية قابل ذکر ہیں ۔زیر نظر کتاب ’’بر صغیر میں اہل کی اوّلیات ‘‘معروف مصنف کتب کثیرہ ذہبی زماں مؤرخ اہل حدیث مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی تصنیف ہے جس میں انہوں برصغیر میں اہل حدیث کی نوقسم کی اوّلیات کی نشاندہی کی ہے جس میں اختصار اور جامعیت کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے اردور زبان میں اس موضوع پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے اللہ تعالی مولانا بھٹی صاحب کی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں صحت وتندورستی والی زندگی عطا فرمائے (آمین)(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
5 |
کتاب اور مصنف کتاب میری نظر میں |
|
13 |
اولیات اور اوائل کی اہمیت |
|
13 |
اولیات شریعت کی نظر میں |
|
14 |
اردو میں اولیات |
|
16 |
تحریر و نگارش کا آغاز |
|
17 |
ادارہ ثقافت ا سلامیہ میں تصنیفی خدمات |
|
18 |
ریڈیو اور ٹیلی ویژن |
|
20 |
برصغیر میں اہل حدیث کی اولیات |
|
22 |
وجہ تالیف |
|
23 |
شکر و سپاس |
|
24 |
حرفے چند از مولف |
|
25 |
پہلا باب قرآن مجید کے تراجم و تفاسیر |
|
29 |
دوسرا باب کتب حدیث کے تراجم و شروح |
|
51 |
تیسرا باب مناظرانہ سرگرمیاں |
|
90 |
چوتھا باب قادیانیت کے خلاف جدوجہد |
|
100 |
پانچواں باب آزادی برصغیر کے لیے تگ وتاز |
|
117 |
چھٹا باب عربی ادبیات |
|
142 |
ساتواں باب اردو سے عربی تراجم کی چند مثالیں |
|
166 |
آٹھواں باب قرآن و حدیث کے ہندی تراجم |
|
172 |
نواں باب چھوٹی چھوٹی چند فقیرانہ اولیات |
|
178 |