#237

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 20141

تحقیق وانصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1360 (PKR)
(منگل 02 فروری 2010ء) ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی،لاہور

تاریخ گزرے ہوئے زمانے کو اور افراد کوزندہ رکھتی ہے اور مستقبل اس گزری ہوئی تاریخ کی روشنی میں استوار کیا جاتا ہے اس لیے عام طور پر تاریخ کو بڑی احتیاط سے محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ بعد والے زمانےمیں گزرے ہوئے دور کی غلط تشہیر نہ ہو جائے-اسی چیز کی ایک مثال سید احمد شہید ؒ تعالی ہے کہ ہندوستان میں ان کے ساتھیوں اورحالات کی موجودگی کے باوجود ان کی تاریخی حیثیت کو یوں بیان کیا گیا کہ جیسے بہت پرانے ادوار کوکھنگالنے کی کوشش کی گئی ہو-برطانوی مؤرخین نے جس چشم پوشی کا اظہار کیا سو کیا کئی عرب مؤ رخین نے بھی تحقیق کیے بغیر ان واقعات کی روشنی میں سید احمد شہید کی تاریخ کو رقم کر دیا-جب یہ صورت حال ابو الحسن علی ندوی نے دیکھی تو انہوں نے اصل حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی اور تاریخ کے اس پہلو کو سچائی کے ذریعے بیضائی بخشی-انہوں نے عربی میں ایک رسالہ لکھا جس کا نام  الأمام الذی لم یوف حقہ من الإنصاف والاعتراف رکھا اور اس کی افادیت کے پیش نظر اس کا اردو ترجمہ  سيد محمدالحسنی سے خود کروایا اور اس کا  نام'تحقیق وانصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ'خود ہی تجویزفرمایا-

عناوین

 

صفحہ نمبر

کچھ کتاب کے بارے میں

 

5

پیش لفظ

 

8

تحقیق وانصاف کی عدالت میں

 

17

رائے بریلی کی تربیت گاہ سے بالاکوٹ کی شہادت تک

 

19

مجاہدین برطانوی حکومت کے مقابلے میں

 

25

حیرت انگیز تربیت اور تنظیم

 

27

برطانوی حکومت کی انتقامی کارروائی اور جماعت کی بے نظیراستقامت

 

30

امکانی تدبیراور مناسب حکمت عملی

 

33

تجدید واحیاء کے چند عظیم کارنامے اور انقلابی اصلاحات

 

36

ہمہ گیر اور دوررس اثرات

 

43

مغربی مصنفین کا معاندانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ

 

44

معروف زندگی،محفوظ تاریخ

 

47

عناد وتعصب کے چند نمونے

 

52

مغربی مصنفین کے مشرقی خوشہ چیں

 

54

بعض اکابر معاصرین کی شہادتیں

 

57

بعض مغربی مصنفین کا اعتراف حق

 

63

نائب رسول  وامام کامل

 

65

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20739
  • اس ہفتے کے قارئین 446229
  • اس ماہ کے قارئین 1646714
  • کل قارئین113254042
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست