#617

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 21553

انسانی دنیا پر مسلمانوں کےعروج وزوال کا اثر

  • صفحات: 396
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11880 (PKR)
(ہفتہ 01 فروری 2014ء) ناشر : مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنؤ

جب نبی مکرمﷺ کا دنیا میں بعثت ہوئی اس وقت انسانیت پستی کی آخری حدوں سے بھی آخرتک پہنچ چکی تھی۔ شرک و بدعات، مظالم و عدم مساوات ان کی زندگی کا جزو لاینفک بن چکا تھا۔ لیکن رسول اللہﷺ نے ان کے عقائد و اخلاق اس طور سے سنوارے کہ کل کے راہزن آج کے راہبر بن چکےتھے۔ نبی کریمﷺ کی تشکیل کردہ اسلامی تہذیب نے دنیا کے تمام معاشروں پر نہایت گہرے اثرات ثبت کئے۔ لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اور جہاد، تقویٰ و للہیت ایک اجنبی تصور بن گئے تو امت کا انحطاط وزوال شروع ہوا۔ زیر نظر کتاب میں ابوالحسن ندوی ؒ نے امت کے اسی عروج و زوال کو حکیمانہ اسلوب میں بیان کیا ہے۔ انہوں نے اسلام سے پہلے کی معاشرت کا تفصیلی تعارف کرواتے ہوئے اس کا  محمدی معاشرے سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔ علاوہ بریں اس عروج کی خوش کن داستان کے بعد دنیا کی امامت و قیادت مسلمانوں کے ہاتھ سے کیسے جاتی رہی، زمام اقتدار کس طرح مادہ پرست یورپ کے ہاتھ میں آئی۔ اور ایسے میں مسلمانوں کا کیا ذمہ داریاں ہیں۔ ان تمام خیالات کو مولانا احسن انداز میں الفاظ کا زیور پہنایا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کچھ کتاب کے متعلق

 

14

مقدمہ

 

27

بعثت محمدی سے پہلے

 

37

بعثت محمدی کے بعد

 

100

مسلمانوں کا دورقیادت

 

155

مسلمانوں کا تنزل

 

189

بین الاقوامی سیادت وقیادت مغربی عہداور اس کے اثرات

 

233

مغربی عہداقتدار میں دنیا کے معنوی خسارے

 

335

عالم اسلام زندگی کے میدان میں

 

385

خودغرضی اور نفس پرستی کی گنجائش نہیں

 

418

شہسواری اور فوجی زندگی کی اہمیت

 

433

اشاریہ

 

451

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49992
  • اس ہفتے کے قارئین 346970
  • اس ماہ کے قارئین 1400470
  • کل قارئین110721908
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست