#481

مصنف : اکبر شاہ خاں نجیب آبادی

مشاہدات : 82945

امت محمدیہ زوال پذیر کیوں ؟

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8450 (PKR)
(منگل 01 جنوری 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

امت مسلمہ میں شعور کی بیداری اور اسلام کے صحیح تصور کی عملی تصویر اجاگر کرنے کے لیے قرآن و سنت کی ترویج و اشاعت ایک لازمی امر ہے۔ اسی سلسلہ میں زیر تبصرہ کتاب وجود میں آئی ہے۔ جس میں نہایت واضح انداز میں امت مسلمہ کے زوال کے اسباب اور اس سے نکلنے کی راہیں متعین کی گئی ہیں۔ مؤلف نے اپنی علمی وسعت و ہمت کےمطابق اس دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا اور اصلاح کی سعی بلیغ کی ہے۔ پھر اس پر مستزاد یہ کہ فاضل نوجوان محترم طاہر نقاش صاحب نے اس کی مزید اصلاح کر کے کتاب کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔ کتاب کی افادیت میں اس اعتبار سے اضافہ ہو جاتا ہے کہ اس پر نظر ثانی مولانا مبشر احمد ربانی نے کی ہے۔ اب تک یہ کتاب نایاب تھی اگرچہ تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے شائع ہوتی رہی۔ ’دار الابلاغ‘ کے اسٹیج سے اسے کتاب میں بیان کردہ موضوع کے حساب سے ’امت محمدیہ زوال پذیر کیوں ہوئی‘ کے نام سے شائع کیا جا رہا ہے۔ جس پر ’دار الابلاغ‘ مبارکباد کا مستحق ہے۔ کتاب کی افادیت کو دیکھتے ہوئے ہم اسے قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف تمنا

 

11

تقریظ

 

14

دیباچہ

 

17

اسلامیہ میں فتنوں کی ابتداء

 

29

خلافت عباسیہ کے ابتدائی سوسال

 

71

500ھ تک کے نہایت مختصر اور سرسری حالت

 

107

اسلام ہندوستان میں

 

139

حاصل مطالعہ ومشاہدہ

 

169

رسول اللہ ﷺ کے متعلق فرامین الہیٰ

 

213

قرآن مجید

 

259

قرآن اور تفسیر قرآن

 

303

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43142
  • اس ہفتے کے قارئین 340120
  • اس ماہ کے قارئین 1393620
  • کل قارئین110715058
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست