#586

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 22877

دریائے کابل سے دریائے یرموک تک

  • صفحات: 304
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9120 (PKR)
(بدھ 29 جنوری 2014ء) ناشر : مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنؤ

زیر مطالعہ کتاب’دریائے کابل سے دریائے یرموک تک‘ خطہ ارضی پر واقع چھ ممالک افغانستان، ایران، لبنان، شام، عراق اور اردن کی تہذیب وثقافت اور حالات و کیفیات اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ مکہ مکرمہ میں ’رابطہ عالم اسلامی‘ کے نام سے ایک ادارہ موجود ہے اس ادارے نے ایک وفد ان مذکورہ ممالک میں بھیجا۔ اس وفد کی قیادت محترم مصنف ابوالحسن ندوی نے کی۔ اس پروگرام کا مقصد مسلمانوں کے حالات و کیفیات، ان کے علمی و تہذیبی ادارے، اور ان کی ضرورتوں سے واقفیت حاصل کرنا اور وہاں کے باشندوں کو اس ادارے کے مقاصد سے آگاہ کرنا تھا۔ مولانا ابو الحسن ندوی نے اس دورے کی مکمل روداد سفر نامہ کے انداز میں قلمبند کر دی ہےجس سے ان ممالک کے حالات و حوادث کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ مصنف نے ان ممالک کی دینی، فکری، سیاسی واقتصادی صورتحال کی تصویر کشی کرتے ہوئے مکمل غیر جانبداری برتی ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

9

مجاہدین اور فاتحین کی سرزمین

 

13

افغانستان ہندوستانی مسلمانوں کی نظر میں

 

18

سفر افغانستان میں تاخیر

 

22

رابطۂ عالم اسلامی کا و فد

 

23

کابل میں مجددی خاندان

 

42

ذوق جمال اوررعنائی خیال  کی سرزمین

 

77

مشرق ومغرب کےسنکم لبنان میں

 

127

دودن دمشق میں

 

163

ہارون رشید کے پایۂ تخت بغداد میں

 

185

شہیدوں اور پاسبانوں کی سرزمین

 

215

اشایہ (انڈیکس)

 

281

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72361
  • اس ہفتے کے قارئین 151480
  • اس ماہ کے قارئین 1670553
  • کل قارئین115562553
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست