#663

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 35160

چالیس علمائے اہل حدیث

  • صفحات: 423
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12690 (PKR)
(بدھ 17 اگست 2011ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

برصغیر پاک وہند میں اہل حدیث علما کی خدمات حدیث تاریخ کا ایک روشن باب ہیں۔حدیث وسنت کی نشرواشاعت کے علاوہ دعوت وتبلیغ اور تصنیف وتالیف کے میدانوں میں بھی کارہائے نمایاں سرانجام دیے۔حقیقت یہ ہے کہ برصغیر میں حدیث کی تدریس ،نشرواشاعت اور حدیث ومحدثین کے دفاع کا جو کام بھی ہو رہا ہے اس کا آغاز علمائے اہل حدیث ہی نے کیا تھا۔زیر نظر کتاب جناب عبدالرشید عراقی کی ہے،جنہوں نے چالیس اہل حدیث علما کی حیات وخدمات حدیث کو اجاگر کیا ہے۔یہ تمام علما اصحاب تدریس بھی تھے اور اس کے ساتھ صاحب تصنیف بھی،ہر صاحب تذکرہ کی تمام  کتابوں کی فہرست بھی شامل کتاب ہے۔ان میں سے چند اہم کتابوں کا تعارف بھی کرا دیا گیاہے۔یہ کتاب علمائے اہل حدیث کی جہود ومساعی کو بہت خوبصورتی سے نمایاں کرتی ہے۔اس کے مطالعہ سے علما کی قدرومنزلت سے آگاہی ہوگی اور ان کی سیرتوں کو اپنانے کا جذبہ بیدار ہو گا۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نقش آغاز   از مصنف

 

15

مقدمہ

 

18

تعارف

 

25

تقریظ

 

27

آسامی العلماء ....سن وفات

 

 

سیدنذیز حسین دہلوی13۔اکتوبر 1902

 

30

حافظ محمدلکھنوی 27۔اگست1893

 

42

حافظ ابراہیم آروی 17۔مارچ1902

 

49

محمدسعیدبنارسی 27۔نومبر1904

 

56

محمد بشیر سہسوانی 29۔جون1908

 

64

شمس الحق عظیم آبادی 21۔مارچ1911

 

70

حافظ عبداللہ غازی پوری 26۔نومبر1918

 

81

عبدالعزیز رحیم آبادی  اپریل 1919

 

87

احمدحسن دہلوی 9۔مارچ1920

 

96

وحیدالزماں حیدرآبادی 15۔مئی1920

 

102

عبدالسلام مبارکپوری 24۔فروری1924

 

110

عبدالحلیم شرر لکھنوی 7۔دسمبر1926

 

115

قاضی محمد سلیمان منصور پوری جون1930

 

125

ابوالمکارم محمد علی 6۔اکتوبر1933

 

132

عبدالرحمان مبارکپوری 22۔جنوری1935

 

139

محمدیوسف شمس فیض آبادی 1938

 

149

محمدبن ابراہیم جوناگڑھی 28۔فروری 1941

 

156

عبدالتواب ملتانی 30مئی1947

 

167

عبدالصمد حسین آبادی 26۔جنوری1948

 

172

ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری 15۔مارچ1948

 

176

ابوالقاسم سیف بنارسی 25۔نومبر1949

 

213

محمدابراہیم میرسیالکوٹی 12۔جنوری1956

 

224

عبدالسلام ندوی 4۔اکتوبر1956

 

243

ابوالکلام آزاد 22۔فروری1958

 

252

عبدالمجیدسوہدروی 6۔نومبر1959

 

274

ابوسعیدشرف الدین دہلوی اگست1961

 

288

حافظ عبداللہ روپڑی 20۔اگست1964

 

293

نذیراحمدرحمانی املوی 30مئی1965

 

304

ابویحییٰ امام خان نوشہروی 26۔جنوری1966

 

310

ہدایت اللہ سوہدروی 16۔مئی1967

 

317

محمداسماعیل سلفی 20۔فروری1968

 

327

عبدالسلام بستوی 7۔فروری1974

 

338

حافظ محمد گوندلوی 4۔جون1975

 

345

احسان الہی ظہیر 29۔مارچ1987

 

355

محمدحنیف ندوی 12۔جولائی 1987

 

364

محمدعطاء اللہ حنیف بوجھیانی 3۔اکتوبر1987

 

375

غلام احمدحریری 7۔مئی1990

 

386

عبدالرحمان مبارکپوری 5۔جنوری1994

 

392

بدیع الدین شاہ راشدی 8۔جنوری1996

 

403

عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری 30۔نومبر1999

 

414

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28065
  • اس ہفتے کے قارئین 258616
  • اس ماہ کے قارئین 1777689
  • کل قارئین115669689
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست