#1841

مصنف : عبد الحفیظ مظہر

مشاہدات : 3835

مجلہ خاتم النبیین (مولانا محمد عبد اللہ گورداسپوری)

  • صفحات: 288
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8640 (PKR)
(پیر 11 اگست 2014ء) ناشر : عالمی تحریک ختم نبوت، ڈسکہ

بابائے تبلیغ مولانا محمد عبد اللہ گورداسپوری﷫ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔آپ نے اپنی پوری زندگی دعوت وتبلیغ میں کھپا دی اور تحریک ختم نبوت میں بڑی گراں قدر خدمات انجام دیں۔آپ دین اسلام کی دعوت کو عام کرنے کے مشن میں متعدد بار پابند سلاسل بھی ہوئے ،اور آپ کو مختلف قسم کی اذیتیں دی گئیں ،لیکن آپ کے ایمان میں ذرہ برابر بھی لغزش نہ آئی۔آپ نے قادیانیوں سے متعدد مناظرے کئے اور ان کے ایسے چھکے چھڑائے کہ وہ میدان میں کھڑے نہ رہ پائے۔آپ عقلی ونقلی دلائل کا پہاڑ تھے،اور فریق مخالف کو چند ہی لمحوں میں خاموش کرا دیا کرتے تھے۔ موصوف کے بیٹے   محترم ڈاکٹر بہاؤالدین ﷾ نے بھی   تقریبا 33 جلدوں پر مشتمل کتاب ’’تحرک ختم نبو ت ‘‘اور 6 جلدوں میں تاریخ اہل حدیث لکھ     عظیم الشان خدمت سرانجام دے ہے۔ کتب کی تیاری او رمواد جمع کرنے کے لیے ڈاکٹر بہاؤالدین﷾ کے بیٹے سہیل احمدکی خدمات بھی لائق تحسین ہیں ۔ زیر تبصرہ مجلہ عالمی تحریک ختم نبوت اہل حدیث کے زیر اہتمام ڈسکہ سیالکوٹ سے شائع ہوتا ہے،جس کے مدیر اعلی محترم عبد الحفیظ مظہر اور مدیر حافظ عبد الستار بخاری ہیں۔یہ اس کی خصوصی اشاعت ہے،جس میں بابائے تبلیغ مولانا محمد عبد اللہ گورداسپوری﷫ کی حیات وخدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی مدیران مجلہ اور مقالہ نگار حضرات کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی ان جیسے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق اور ہمت دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

احباب جماعت کے نام مولانا گورداسپوری کا پیغام

6

اے کاش! میری قوم جان لے

9

قائد ملت سلفیہ علامہ، پروفیسر، سینٹر حافظ ساجد میر

19

بابائے تبلیغ سے ایک تاریخی انٹرویو

20

شعراء کرام مولانا محمد عبد اللہ گورداس پوری ؒ کو خراج تحسین

26

دادا جی کی کہانی پوتے کی زبانی

31

مولانا عبد اللہ گورداسپوری

55

حضرت گورداسپوری ؒ آہ! میرے بزرگ دوست

74

بابائے تبلیغ مولانا عبد اللہ گورداسپوری

86

سادگی کا اعلی نمونہ

86

درویش ہر دلعزیز بابائے تبلیغ

92

سرمایہ اہلحدیث حضرت مولانا عبد اللہ گورداسپوری

94

مولانا گورداس پوری جماعت ک یتیم کر گئے

95

مولانا عبد اللہ گورداسپوری کی حیات پر ایک نظر

96

مولانا عبد اللہ گورداسپوری کی قرآن سے محبت

115

بابائے تبلیغ مولانا عبد اللہ گورداسپوری بورے والا کی زندگی علماء کے لیے سبق آموز

117

ضیغم اسلام حضرت مولانا عبد اللہ گورداسپوری

135

بابائے تبلیغ ایک عظیم شخصیت

139

قید کی کہانی مولانا گورداسپوری کی زبانی

141

اسیر تحریک ختم نبوت مولانا عبد اللہ گورداسپوری

147

بابائے تبلیغ چند باتیں چند یادیں

149

مولانا عبد اللہ گورداسپوریؒ کی یادیں

155

مولانا عبد اللہ گورداسپوری سے ایک ملاقات

157

بابائے تبلیغ مولانا عبد اللہ گورداسپوری کی سیالکوٹ میں آخری آمد

159

حضرت مولانا عبد اللہ گورادسپوری بھی ہم سے جدا ہو گئے

175

دین الٰہی کا سو سالہ داعی اور راعی

179

ایک خوش گفتار باکردار عالم دین

185

تحریک ختم نبوت کے عظیم لیڈر مولانا محمد گورداسپوری

192

بابائے تبلیغ حضرت مولانا عبد اللہ گورادسپوری

205

ایک جواں ہمت مبلغ اسلام

209

اہلحدیث کا چلتا پھرتا انسائکلو پیڈیا

217

مہاجر و مجاہد عالم دین مولانا محمد عبد اللہ گورداسپوری

224

بابائے تبلیغ بطور ادیب

234

فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امر تسری

235

داستان ابو الوفا کا ایک ورق

246

صورت ثنائی

253

ذہانت ثنائی

257

سحبان ہند حضرت مولانا حافظ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

259

حضرت مولانا ابراہیم خادم آف تاندلیانوالہ

269

خطبہ صدارت

274

جہاں تازہ جنازہ! بابا جی دا

279

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40570
  • اس ہفتے کے قارئین 170858
  • اس ماہ کے قارئین 343962
  • کل قارئین109665400
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست