عالمی تحریک ختم نبوت، ڈسکہ

  • نام : عالمی تحریک ختم نبوت، ڈسکہ
  • ملک : ڈسکہ

کل کتب 1

  • 1 #1841

    مصنف : عبد الحفیظ مظہر

    مشاہدات : 3514

    مجلہ خاتم النبیین (مولانا محمد عبد اللہ گورداسپوری)

    (پیر 11 اگست 2014ء) ناشر : عالمی تحریک ختم نبوت، ڈسکہ
    #1841 Book صفحات: 288

    بابائے تبلیغ مولانا محمد عبد اللہ گورداسپوری﷫ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔آپ نے اپنی پوری زندگی دعوت وتبلیغ میں کھپا دی اور تحریک ختم نبوت میں بڑی گراں قدر خدمات انجام دیں۔آپ دین اسلام کی دعوت کو عام کرنے کے مشن میں متعدد بار پابند سلاسل بھی ہوئے ،اور آپ کو مختلف قسم کی اذیتیں دی گئیں ،لیکن آپ کے ایمان میں ذرہ برابر بھی لغزش نہ آئی۔آپ نے قادیانیوں سے متعدد مناظرے کئے اور ان کے ایسے چھکے چھڑائے کہ وہ میدان میں کھڑے نہ رہ پائے۔آپ عقلی ونقلی دلائل کا پہاڑ تھے،اور فریق مخالف کو چند ہی لمحوں میں خاموش کرا دیا کرتے تھے۔ موصوف کے بیٹے   محترم ڈاکٹر بہاؤالدین ﷾ نے بھی   تقریبا 33 جلدوں پر مشتمل کتاب ’’تحرک ختم نبو ت ‘‘اور 6 جلدوں میں تاریخ اہل حدیث لکھ     عظیم الشان خدمت سرانجام دے ہے۔ کتب کی تیاری او رمواد جمع کرنے کے لیے ڈاکٹر بہاؤالدین﷾ کے بیٹے سہیل احمدکی خدمات بھی لائق تحسین ہیں ۔ زیر تبصرہ مجلہ عالمی تحریک ختم نبوت اہل حدیث کے زیر اہتمام ڈسکہ سیالکوٹ سے شائع ہوتا ہے،جس کے مدیر اعلی محتر...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4392
  • اس ہفتے کے قارئین 266202
  • اس ماہ کے قارئین 752394
  • کل قارئین97817698

موضوعاتی فہرست