#734

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 25525

امام ابن تیمیہ اور ان کے تلامذہ

  • صفحات: 137
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4110 (PKR)
(اتوار 07 اگست 2011ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ ساتویں صدی ہجری  کی عظیم شخصیت تھے،جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔مختلف گوشوں میں آپ کی تجدیدی واصلاحی خدمات آب زر سے لکھے جانے  کے لائق ہیں ۔امام ابن تیمیہ صرف صاحب قلم عالم ہی نہ تھے ،صاحب سیف مجاہدبھی تھے ،آپ نے میدان جہاد میں بھی جرأت وشجاعت کے جو ہر دکھائے ۔آپ کی طرح آپ کے تلامذہ بھی اپنے عہد کے عظیم عالم تھے ۔جناب عبدالرشید عراقی صاحب نے زیر نظر کتاب میں امام ابن تیمیہ اور ان کے چار جلیل القدر تلامذہ امام  ابن کثیر،حافظ ابن قیم،حافظ عبدالہادی اور امام ذہبی کے حالات زندگی اور ان کے علمی کارناموں کا احوال بیان کیا ہے ،جو لائق مطالعہ ہے ۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

12

پیش لفظ

 

14

تعارف

 

16

مقدمہ

 

23

عقیدہ توحید کی تجدید اور مشرکانہ عقائد کا ابطال

 

28

فلسفہ ومنطق اور علم کلام کی تردید

 

29

علوم شریعت کی تجدید

 

30

تلامذہ

 

32

امام  ابن تیمیہ ؒ

 

40

نام ونسب وولادت

 

45

نقل وسکونت

 

45

تعلیم وتربیت

 

47

تکمیل تعلیم

 

49

قاضی بننے کی پیشکش

 

52

سلطان مصر سے شکایت

 

66

ذاتی اوصاف واخلاق وعادات

 

73

تصانیف

 

77

امام ابن تیمیہ ؒ کے شاگردان رشید

 

84

وفات

 

93

تصانیف کی فہرست

 

95

حافظ ابن عبدالہادی ؒ

 

106

چار مشہور تصانیف کا مختصر تعارف

 

110

حافظ ابن کثیر ؒ

 

112

مشہور تصانیف کا تعارف

 

118

حافظ ذہبی ؒ

 

123

مشہور تصانیف کا مختصر تعارف

 

130

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7157
  • اس ہفتے کے قارئین 165689
  • اس ماہ کے قارئین 1684762
  • کل قارئین115576762
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست