#5080

مصنف : قاضی اطہر مبارکپوری

مشاہدات : 13497

سیرت ائمہ اربعہ

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(منگل 19 دسمبر 2017ء) ناشر : ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور

علمائے اسلام نے دین اور کتاب و سنت کی حفاظت و صیانت کے لئے ابتداء میں فن اسماء الرجال سے کام لیا۔ آگے چل کر اس فن میں بڑی وسعت پیدا ہوئی جس کے نتبجہ میں سلف اور خلف کے درمیان واسطۃ العقد کی حیثیت سے طبقات و تراجم کا فن وجود میں آیااور ہر دور میں بے شمار علماء، فقہاء، محدثین، اور ہر علم و فن اور ہر طبقہ کے ارباب فضل و کمال کے حالات زندگی اور دینی و علمی کارناموں سے مسلمانوں کو استفادہ کا موقع ملا۔ اور اس کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر علماء نے بہت سے بلاد و امصار کی تاریخ مرتب کر کے وہاں کے علماء و مشائخ کے حالات بیان کئے۔ اس سلسلہ الذہب کی بدولت آج تک اسلاف و اخلاف میں نہ ٹوٹنے والا رابطہ قائم و دائم ہے۔ زیر تبصرہ کتاب سیرت ائمۂ اربعہ‘‘حضرت مولانا قاضی اطہر مبارک پوری کی ہے۔ جس میںاسلامی فقہ کی ابتدائی تاریخ و ترویج کی تفصیل، ائمہ اربعہ، امام ابو حنیفہ ، امام مالک، امام شافعی، اور امام احمد بن حنبل کے معتبر و مستند حالات اختصار کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں۔اس کتاب میں عامۃ المسلمین کا خیال رکھا گیا ہے۔ اس لئے علمی اور فقہی مسائل و مباحث سے تعریض نہیں کیا گیاہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس کتاب کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور مؤلف و ناشر کے لیے باعث اجر و ثواب بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

فقہ اسلامی کی تدوین وترویج

11

فقہائے صحابہؓ

11

فقہائےتابعین وتبع وتابعین

13

مدینہ منورہ میں

13

مکہ مکرمہ میں

13

بصرہ میں

14

کوفہ میں

14

شام میں

16

مصرمیں

16

دوسرےمقامات میں

16

اصحاب الحدیث اوراالصحاب الفقہ

17

فقہ کی تدوین

17

چارمکاتب فقہ

19

حنفی مسلک

22

مالکی مسلک

24

شافعی مسلک

25

حنبلی مسلک

26

فتنہ کاسدباب

28

موجودہ دورمذاہب اربعہ کےپیر

29

امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کوفی

31

نام ونسب

31

قبیلہ بنی تیم الہ بن ثعلبہ سےحلف ولاا

32

مکان اوردکان

33

پیدائش اوربچپن

34

ایام حج میں حضرت عبداللہ بن حارث بن جزکی زیارت اوران سےروایت

35

دوسرےصحابہ کرام کی دیدزیارت اورروایت

37

جوانی میں زناقہ وملاحدہ اورفرق باطلہ سےمقابلہ

39

زہنی انقلاب

40

امام حمادبن ابی سلیمان کےحلقہ برس میں

41

امام شعبی سےملاقات اوران کی جوہرشناسی روہنمائی

43

امام ابوحنیفہاورعلم حدیث

43

حدیث کےچندشیوخ

49

قلت روایت کی وجہ

50

امام ابوحنیفہ اورعلم فقہ وفتوی

52

امام صاحب کےفقہی اصول

54

فقہ ابوحنیفہ کےبارےمیں ائمہ کےآراء

58

امام ابوجعفرصادق اورامام ابوحنیفہ

59

حلقہ درس وتدریس

60

ارباب فضل وکمال کااجتماع

62

ممتازتلامذہ

62

شاگردوں کی امداد

64

شاگردوں کی ہمت افزائی

65

چندمخصوص شاگردوں کےنام

66

ذریعہ معاش

68

ریشم کاکارخانہ

68

ریشمی کپڑےکی دکان

69

خریدوفروخت میں دیانتداری اورصفائی

70

عبادت دریافت

72

والدہ کی خدمت

74

اخلاق وعادات اورذاتی زندگی

76

امام صاحب کےحاسدین ومنکرین

79

عقل فہم وفراست اورمعاملہ فہمی کی چندمثالیں

81

امام صاحب کی تصانیف وکتب اوران کی مقبولیت وافادیت

85

حلیہ ،لباس ،رفتاراورگفتار

91

جیل خانہ میں زہرسےوفات 150ھ

92

اولادوحفاد

95

امام صاحب کےبعض حکیمانہ اقوال

95

امام دارالہجرات مالک بن انس اصبحی

98

نام ونسب

98

بنوتیم کےساتھ حلف وولاء

98

مکان

99

پیدائش اوربچپن

100

طلب حدیث سےپہلےکپڑےکی تجارت

101

بچپن میں تعلیمی شوق اورربعیہ رائی کےدرس میں شرکت

101

نافع مولی بن عمراورعبدالرحمن بن ہرمزسےتلمذ

102

صفوان بن سلیم سےتلمذ

103

ابن شہاب زہری کےحلقہ درس میں

104

مدینہ منورہ کی دینی وعلمی مرکزیت

106

زمانہ طالب علمی میں معاشی تنگی

107

چندمشہوراساتذہ وشیوخ

108

مسنددرس وافتاء

109

امام صاحب کاطریقہ درس

110

خلیفہ کےصاحبزادےمجلس درس ہیں

111

ایک عالم مجلس درس میں

112

ایک اندلسی طالب علم

114

تلامیذواصحاب

115

فقہ وفتوی

116

فتوی میں غایت احتیاط

117

سلف کااتباع اوربدعات سےنفرت

119

زہدوتقوی اورعبادت وریاضیت

121

ذاتی اوصاف واخلاق اورعادات

123

حق گوئی وبےباکی

126

امام مالک ائمہ حدیث وفقہ اورمعاصرین کی نظرمیں

128

خوش طبعی اورزندہ دلی

130

بعض معاصرین کےبارےمیں کلام

133

امام مالک اورابن اسحاق

133

حکیمانہ اقوال

135

حلیہ اورلباس

137

تصانیف

138

موطاامام مالک

139

وفات 179ھ

139

اولادواحفاد

140

امام محمدبن ادریس شافعی

141

نام ونسب

141

ولادت اوربچپن

143

تعلیم کی ابتدءمکہ مکرمہ میں

143

امام مالک کی مجلس درس مین

144

یمن کاسفراوروہاں کی امارت

147

بغدادمیں امام محمدکی مجلس درس میں

148

بغدادمیں امام صاحب امام احمدبن حنبل اوردیگراہل علم کااستفادہ

150

چندمشہوراساتذہ

153

مقری اسمعیل بن قسطنطین مکی

153

محمدبن علی بن شافع مکی

153

مسلم بن خالدیحیی مکی

153

ابراہیم بنابویحی اسلمی مدنی

154

سفیان بن عینیہ مکی

155

امام مالک بن انس

155

محمدبن حسن شیبانی

156

اسمعیل بن علیہ بصری بغدادی

156

جوانی میں جامعیت

156

مصرکاسفراورابن عبدالحکم سےخاص تعلق

157

اقوال قدیمہ اوراقوال جدیدہ کےراوی

160

امام صاحب کافقہی مسلک

161

مجلس درس وتدریس

163

بغدادکےچارتلامذہ

165

حسن بن محمدزعفرانی بغدادی

165

امام احمدبن حنبل شیبانی بغدادی

167

حسین بن علی کرابیسی بعدادی

167

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4039
  • اس ہفتے کے قارئین 162571
  • اس ماہ کے قارئین 1681644
  • کل قارئین115573644
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست